Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, جون 16, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • زکریا یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر شہزاد علی انتقال کر گئے
  • ایران امریکہ ڈیل: اندیشے بدستور موجود ہیں ۔۔۔سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • 1984 کا اور آج کا اسلام آباد نصرت جاوید کا کالم
  • ’میں نے وزیراعظم نہیں بننا‘ : حامد میر کا کالم
  • نو سالہ آسٹریلین نژاد ہانیہ کی سی ٹی ڈی فائرنگ سے ہلاکت : مبینہ ڈاکو ’’ مقابلے ‘‘ میں مارے گئے
  • آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی : ایران کا اعلان ۔۔ تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
  • امریکا ایران امن معاہدہ طے پا گیا : 19 جون کو دستخط ہوں گے : شہباز شریف
  • حکومت تبدیلی کی بحث کتنی حقیقت پسندانہ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • "لیڈز سے لاہور ۔۔۔ گویا یہ بھی میرے دل میں تھا : ڈاکٹر سید علی رضا نقوی کا اختصاریہ
  • خبردار ، ہوشیار، تیار : سہیل وڑائچ کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»تونسہ شریف اور بہاول پور میں سی ٹی ڈی کارروائی میں چھے دہشت گرد ہلاک
اہم خبریں

تونسہ شریف اور بہاول پور میں سی ٹی ڈی کارروائی میں چھے دہشت گرد ہلاک

ایڈیٹرجولائی 5, 20256 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
CTD police
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان : محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پنجاب نے ہفتے کو کہا ہے کہ اس نے پولیس کے ہمراہ خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر تونسہ شریف اور بہاولپور میں کارروائیاں کرتے ہوئے ’دہشت گردی‘ کے دو بڑے منصوبے ناکام بنا دیے، جس کے دوران چھ عسکریت پسند مارے گئے جبکہ متعدد فرار ہوگئے۔
سی ٹی ڈی کے مطابق عسکریت پسند ملک دشمن تنظیموں سے تعلق رکھتے تھے اور ’کسی بڑی تخریبی کارروائی کی منصوبہ بندی کر رہے تھے، جسے بروقت کارروائی سے ناکام بنا دیا گیا۔‘
ترجمان سی ٹی ڈی نے میڈیا کو جاری کیے گئے بیان میں بتایا کہ ’تونسہ شریف کے قریب جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب سی ٹی ڈی نے ایک اہم انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام بنایا۔‘
ترجمان کے مطابق: ’یہ آپریشن ایک سرحدی گاؤں کے نزدیک کیا گیا، جہاں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی گئی۔ کارروائی کے دوران دہشتگردوں نے سی ٹی ڈی ٹیم پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس کے جواب میں شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔‘
مزید کہا گیا کہ ’اس خونریز جھڑپ میں پانچ خطرناک دہشت گرد مارے گئے جبکہ ان کے پانچ ساتھی زخمی حالت میں قریبی جنگل میں فرار ہو گئے۔‘
سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق مارے جانے والے پانچ میں سے چار عسکریت پسندوں کی لاشیں ہسپتال منتقل کر دی گئیں جبکہ ایک لاش ان کے ساتھی اپنے ساتھ لے گئے۔
سی ٹی ڈی کے مطابق: ’دہشت گردوں کا تعلق کسی خطرناک تنظیم سے ہو سکتا ہے اور اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔‘
بیان کے مطابق سی ٹی ڈی نے فرار ہونے والے عسکریت پسندوں کی تلاش کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے جبکہ رومانی اور دیگر قریبی مقامات پر ناکہ بندیاں بھی قائم کر دی گئی ہیں تاکہ کوئی عسکریت پسند فرار نہ ہو سکے۔
سی ٹی ڈی کے مطابق: ’آپریشن کے دوران موقعے سے بھاری تعداد میں اسلحہ، تین عدد تیار شدہ دیسی ساختہ بم (آئی ای ڈیز)، دستی بم، رائفلیں، گولیاں اور بارودی مواد برآمد کیا گیا۔‘
دوسری جانب ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق بہاولپور میں بھی خفیہ اطلاع پر کارروائی کی گئی، جہاں ’انتہائی مطلوب دہشت گرد‘ کی موجودگی کی اطلاع ملی تھی۔
( بشکریہ :بی بی سی اردو )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

بہاولپور تونسہ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleخواجہ (آصف) پیا موری رنگ دے چنریا : وجاہت مسعودکا کالم
Next Article گلگت بلتستان کے علاقے چلاس میں گرمی کا 28 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

بہاولپور : گھر میں بم رکھ کر 20 لاکھ تاوان کی وصولی کا مطالبہ، بم نقلی نکلا

اپریل 11, 2025

بہاولپور: 11 سالہ بچی کے ریپ اور قتل میں ملوث 4 رشتے دار مبینہ مقابلے میں ہلاک

اپریل 1, 2025

تونسہ میں 3 ماہ کے دوران 100 سے زائد افراد میں ایچ آئی وی کی تصدیق

مارچ 27, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • زکریا یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر شہزاد علی انتقال کر گئے جون 16, 2026
  • ایران امریکہ ڈیل: اندیشے بدستور موجود ہیں ۔۔۔سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 16, 2026
  • 1984 کا اور آج کا اسلام آباد نصرت جاوید کا کالم جون 16, 2026
  • ’میں نے وزیراعظم نہیں بننا‘ : حامد میر کا کالم جون 16, 2026
  • نو سالہ آسٹریلین نژاد ہانیہ کی سی ٹی ڈی فائرنگ سے ہلاکت : مبینہ ڈاکو ’’ مقابلے ‘‘ میں مارے گئے جون 15, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.