Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, جون 15, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نو سالہ آسٹریلین نژاد ہانیہ کی سی ٹی ڈی فائرنگ سے ہلاکت : مبینہ ڈاکو ’’ مقابلے ‘‘ میں مارے گئے
  • آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی : ایران کا اعلان ۔۔ تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
  • امریکا ایران امن معاہدہ طے پا گیا : 19 جون کو دستخط ہوں گے : شہباز شریف
  • حکومت تبدیلی کی بحث کتنی حقیقت پسندانہ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • "لیڈز سے لاہور ۔۔۔ گویا یہ بھی میرے دل میں تھا : ڈاکٹر سید علی رضا نقوی کا اختصاریہ
  • خبردار ، ہوشیار، تیار : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈاکٹر مزمل حسین کا اختصاریہ : تعلیمی ادارے سرمایہ کاروں کے سپرد کرنے کی پالیسی
  • بجٹ میں خسارہ، غربت میں اضافہ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پیٹرول 4 اور ڈیزل اور ڈیزل 2 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا
  • ایران ہٹ دھرمی کی بجائے ہوشمندی سے کام لے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»ٹرانسمیشن لائن پھٹنے کا خطرہ، مقامی کنوؤں سے گیس کے اخراج میں 50 فیصد سے زائد کمی
اہم خبریں

ٹرانسمیشن لائن پھٹنے کا خطرہ، مقامی کنوؤں سے گیس کے اخراج میں 50 فیصد سے زائد کمی

ایڈیٹرستمبر 1, 20245 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد: قومی گیس کی ترسیل کے نظام کو اب بھی خطرہ ہے جس کے باعث سسٹم کو بچانے کیلئے مقامی گیس کے کنوؤں سے گیس کے اخراج میں 50 فیصد سے زیادہ کمی کردی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایک اہم پیشرفت میں سوئی ناردرن نے پاکستان کے قومی گیس ٹرانسمیشن سسٹم کو لائن پیک پریشر سے محفوظ رکھنے کے لیے مقامی گیس کے اخراج کو 800 ایم ایم سی ایف (ملین کیوبک فٹ) سے 50 فیصد سے کم کرکے 400 ایم ایم سی ایف ڈی سے کم کردیا ہے۔ لائن پیک پریشر بڑھ کر 5.230 ارب کیوبک فٹ (بی سی ایف) ہو گیا ہے۔
تاہم ٹرانسمیشن پائپ لائن کا نظام مشکل سے نہیں نکلا ہے جیساکہ پائپ لائن کے پھٹنے کا خطرہ ابھی بھی بہت زیادہ ہے۔ بدقسمتی سے اگر ایسا ہوا تو پورا ملک گیس سے محروم ہو جائے گا۔
وزارت توانائی کے ایک سینئر عہدیدار نے دی نیوز کو تصدیق کی کہ جی ہاں، یہ سچ ہے اور ایس این جی پی ایل نے پیٹرولیم ڈویژن کو آگاہ کیا ہے کہ اس نے سسٹم کو بچانے کے لیے مقامی گیس کے کنوؤں سے گیس کے اخراج میں 50 فیصد سے زیادہ کمی کی ہے لیکن لائن پیک کو کم نہیں کیا جا رہا ہے۔
مقامی کنوؤں سے گیس کے اخراج میں کمی پر ایکسپلوریشن اور پروڈکشن کمپنیوں نے یہ کہتے ہوئے حکومت سے احتجاج کیا ہے کہ اس سے کنوؤں میں گیس پریشر کو نقصان پہنچتا ہے اور گیس پریشر کو دوبارہ حاصل کرنے کے لیے لاکھوں ڈالر کی سرمایہ کاری درکار ہوتی ہے۔
ایس این جی پی ایل کا کہنا ہے کہ پاور سیکٹر مسلسل کم آر ایل این جی استعمال کر رہا ہے جیساکہ اس کی موجودہ کھپت کی شرح تقریباً 164 ایم ایم سی ایف ہے۔ یہ صورتحال پورے ٹرانسمیشن نیٹ ورک میں ایک اعلیٰ سسٹم پیک کا باعث بنی ہے۔
(بشکریہ:جیونیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

گیس گیس کی ترسیل
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleایل پی جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
Next Article سیمسن جاوید کی تحریروں پرایک نظر : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کا پیش لفظ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

کوہاٹ: سابق وفاقی وزیر سینیٹر عباس آفریدی گیس لیکیج دھماکے میں جاں بحق

جون 6, 2025

گیس کی پیداوار میں کمی، 4 ماہ میں 53 ارب روپے کا نقصان

دسمبر 25, 2024

بلوچستان: مچ میں گیس پائپ لائن سیلاب میں بہہ گئی، کئی علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل

اگست 30, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • نو سالہ آسٹریلین نژاد ہانیہ کی سی ٹی ڈی فائرنگ سے ہلاکت : مبینہ ڈاکو ’’ مقابلے ‘‘ میں مارے گئے جون 15, 2026
  • آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی : ایران کا اعلان ۔۔ تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی جون 15, 2026
  • امریکا ایران امن معاہدہ طے پا گیا : 19 جون کو دستخط ہوں گے : شہباز شریف جون 15, 2026
  • حکومت تبدیلی کی بحث کتنی حقیقت پسندانہ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 15, 2026
  • "لیڈز سے لاہور ۔۔۔ گویا یہ بھی میرے دل میں تھا : ڈاکٹر سید علی رضا نقوی کا اختصاریہ جون 14, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.