Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, مئی 26, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پیر سپاہی ، ملتان کی کہانیاں اور رضی الدین رضی کی سوانح عمری : کلثوم رفیق کا کتاب کالم
  • پاکستان اور سعودی عرب سمیت تمام اسلامی ممالک بیک وقت معاہدہ ابراہیمی پر دستخط کریں : ڈونلڈ ٹرمپ کا نیا مطالبہ
  • ایران امریکہ معاہدے میں بدستور بےیقینی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کوئٹہ میں ٹرین پر خود کش حملے میں اموات کی تعداد 30 ہو گئی
  • گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر سمیت ادارے کے چاروں مغوی ملازمین بازیاب
  • کوئٹہ : ٹرین کے قریب دھماکہ : عید منانے کے لیے جانے والے 20 فوجی ہلاک، 70 زخمی
  • نریندر مودی سوالوں کا جواب کیوں نہیں دیتے ؟ یورپی دورہ اور آزادی رائے کی بحث : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کوئٹہ : نامعلوم افراد نے وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کے افسر کو سگے بھائی سمیت قتل کر دیا
  • عید سے پہلے پیٹرول 6 روپے لیٹر سستا کر دیا گیا : ایک ہفتے میں گیارہ روپے کی کمی
  • قلات میں ایئرپورٹ سکیورٹی فورس کے افسر سمیت دو اہلکار ’اغوا‘
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»بنوں میں تراویح کے دوران مسجد سے اغوا ہونے والے دو پولیس اہلکار بھائیوں کا قتل ، تیسرا مغوی لا پتا
اہم خبریں

بنوں میں تراویح کے دوران مسجد سے اغوا ہونے والے دو پولیس اہلکار بھائیوں کا قتل ، تیسرا مغوی لا پتا

ایڈیٹرفروری 26, 202627 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
police funeral bannu
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

بنوں : پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ کشیدگی کے بعد خیبر پختونخوا میں پولیس پر حملوں میں شدت دیکھی جا رہی ہے جہاں گذشتہ روز تین مختلف واقعات میں کم از کم سات پولیس اہلکار اور ایک پولیس اہلکار کا کم عمر بیٹا ہلاک کر دیے گئے ہیں۔
خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں تین بھائیوں کے اغوا کے بعد آج صبح دو کی لاشیں ملی ہیں۔ بنوں پولیس کے مطابق تینوں بھائی سرکاری ملازم تھے جن میں دو پولیس اہلکار تھے اور ایک کمشنر آفس میں کام کرتے ہیں۔
یہ واقعہ ضلع بنوں کے علاقے حسن خیل سوکڑی فقیر کلی کی ایک مسجد میں پیش آیا جب لوگ نماز تراویح ادا کر رہے تھے۔
مقامی لوگوں نے بتایا ہے کہ تقریباً 10 سے 12 افراد ایک مخصوص یونیفارم میں مسجد میں آئے اور تینوں بھائیوں کو اپنے ساتھ لے گئے تھے۔
ان بھائیوں کی شناخت سعید اختر، امجد اور حضرت اللہ کے ناموں سے ہوئی ہے۔ ان میں سعید اختر کمشنر آفس میں جبکہ امجد اور حضرت اللہ وزیر سب ڈویژن پولیس میں ملازم تھے۔
آج صبح دو بھائیوں امجد اور حضرت اللہ کی لاشیں بنوں میں مروت کینال کے علاقے سے ملی ہیں۔ یہ دونوں پولیس اہلکار تھے۔ سعید اختر اب تک لاپتہ ہیں۔
بنوں میں ریجنل پولیس آفس کے ترجمان نے اس واقعے کی تصدیق کی ہے۔
ایک عینی شاہد کا کہنا تھا کہ ’مسلح افراد مسجد میں داخل ہوئے اور ان تین بھائیوں کو پکڑ کر ان کے ہاتھ باندھ دیے اور اپنے ساتھ لے گئے تھے۔‘
اس بارے میں بنوں کے ریجنل پولیس آفیسر سجاد خان اور ضلعی پولیس افسر یاسر آفریدی سے رابطے کی کوشش کی لیکن ان سے رابطہ نہیں ہو سکا۔
بعد میں بنوں پولیس کے جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ ’نمازِ تراویح کے دوران دہشتگردوں نے سوکڑی حسن خیل کی مسجد سے دو پولیس اہلکاروں سمیت تین بھائیوں کو اغوا کر لیا اور بعد ازاں دو اہلکار بھائیوں کو بے دردی سے شہید کر دیا جبکہ ان کا تیسرا بھائی تاحال دہشتگردوں کے قبضے میں ہے۔‘

( بشکریہ : بی بی سی اردو )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

بنوں اغوا بنوں دہشت گردی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleتزویراتی گہرائی، تزویراتی کھائی اور خونی لبرل : وجاہت مسعود کا کالم
Next Article شاعری ، موسیقی اور خاموشی کی ثقافت : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کا اختصاریہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

بنوں: اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان شاہ ولی سمیت چار افراد شدت پسندوں کے حملے میں ہلاک

دسمبر 2, 2025

بنوں : پولیس اہلکار کے اغوا کے بعد امن کمیٹی نے طالبان کمانڈر کے والد اور بھتیجے کو ’یرغمال‘ بنا لیا

نومبر 2, 2025

بنوں میں ہیڈ ماسٹر ، سائنس ٹیچر اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دو اہلکار اغوا

اکتوبر 8, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پیر سپاہی ، ملتان کی کہانیاں اور رضی الدین رضی کی سوانح عمری : کلثوم رفیق کا کتاب کالم مئی 26, 2026
  • پاکستان اور سعودی عرب سمیت تمام اسلامی ممالک بیک وقت معاہدہ ابراہیمی پر دستخط کریں : ڈونلڈ ٹرمپ کا نیا مطالبہ مئی 25, 2026
  • ایران امریکہ معاہدے میں بدستور بےیقینی : سید مجاہد علی کا تجزیہ مئی 25, 2026
  • کوئٹہ میں ٹرین پر خود کش حملے میں اموات کی تعداد 30 ہو گئی مئی 25, 2026
  • گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر سمیت ادارے کے چاروں مغوی ملازمین بازیاب مئی 24, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.