Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, جون 23, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بنوں بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد سات ہو گئی
  • روسی ناول:ایک فکری اور ادبی سفر : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب شہزاد عمران خان کا اختصاریہ
  • سفارتی کامیابی کے بعد وزیر اعظم قومی مسائل پر بھی توجہ دیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پیٹرول کی قیمت میں 74 جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»مستونگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو سکیورٹی اہلکار ہلاک، پانچ زخمی
اہم خبریں

مستونگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو سکیورٹی اہلکار ہلاک، پانچ زخمی

ایڈیٹرجولائی 18, 20254 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
mastung blast news at girdopesh.com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

مستونگ : بلوچستان کے ضلع مستونگ کے دو مختلف علاقوں میں نامعلوم مسلح افراد کے حملوں میں ایک قائم مقام ڈی ایس پی سمیت دو سکیورٹی اہلکار ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے ہیں ۔ ہلاک ہونے والے اہلکاروں کا تعلق بلوچستان کانسٹیبلری سے تھا۔ مستونگ پولیس کے ڈی ایس پی محمد یونس مگسی نے بتایا بلوچستان کانسٹیبلری کے اہلکار ایک گاڑی میں قلات سے کوئٹہ جا رہے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کی گاڑی پر چُھوتُو کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا۔ انھوں نے بتایا کہ حملے میں بلوچستان کانسٹیبلری کے قائم مقام ڈی ایس پی عبدالرزاق سمیت دو اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔
انھوں نے کہا کہ زخمی اہلکاروں کو مستونگ میں طبی امداد کی فراہمی کے بعد علاج کے لیے کوئٹہ منتقل کیا گیا۔ حکومت بلوچستان کے ترجمان شاہد رند کا کہنا ہے کہ بلوچستان کانسٹیبلری کے اہلکاروں پر حملے کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔ انھوں نے اس واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے واقعات امن دشمنوں کی مایوسی کا مظہر ہیں۔ بلوچستان کے عوام اور سکیورٹی فورسز کے حوصلے پست نہیں کیے جا سکتے۔ ان کا کہنا ہے کہ حملے کی باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے، ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔ مستونگ میں کردگاپ کے علاقے سربند میں بھی نامعلوم مسلح افراد نے لیویز فورس کی ایک پوسٹ پر حملہ کیا ہے۔ لیویز فورس کے ایک اہلکار نے بتایا کہ فائرنگ کے تبادلے میں فورس کے تین اہلکار زخمی ہوگئے ہیں جن کو طبی امداد کی فراہمی کے لیے کوئٹہ منتقل کیا گیا ہے۔
( بشکریہ : بی بی سی اردو )

 

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#MastungAttack #BalochistanViolence #SecurityPersonnel #PakistanArmy #TerrorismInPakistan #PrayForMastung #MartyrsOfPakistan #RestInPeace #PakistanSecurityForces #BalochistanNews #مستونگ_حملہ #بلوچستان_کی_صورتحال #شہداء_پاکستان #افواج_پاکستان #دہشتگردی_نامنظور #سلام_شہداء #مستونگ #بلوچستان #پاکستان_آرمی #پاکستان_سیکورٹی_فورسز
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleڈاکٹر اے بی اشرف : گور پیا کوئی ہور ۔۔ گردوپیش میگزین میں شائع ہونے والا اصغرندیم سید کا خاص مضمون ( پہلا حصہ )
Next Article ماہ رنگ بلوچ سمیت چھے رہنماؤں کے ریمانڈ میں مزید 15 روز کی توسیع
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک جون 23, 2026
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 23, 2026
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا جون 22, 2026
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی جون 22, 2026
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم جون 21, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.