Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, اپریل 20, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»پابندیاں مستر د :ملک بھر میں یوم علیؓ کے جلوس برآمد ، لاکھوں افراد مساجد میں اعتکاف بیٹھ گئے
اہم خبریں

پابندیاں مستر د :ملک بھر میں یوم علیؓ کے جلوس برآمد ، لاکھوں افراد مساجد میں اعتکاف بیٹھ گئے

ایڈیٹرمئی 4, 20210 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
yom e ali karachi
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور / کراچی: مساجد میں اعتکاف بیٹھنے پر عائد پابندی کا تو حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے لیکن علما نے پابندی کو مسترد کر دیا ہے اور لاکھوں افراد اعتکاف بیٹھ گئے ہیں۔اسی طرح یوم علیؓ کے جلوسوں پرپابندی بھی نظر انداز کر دی گئی ۔ مساجد کے منتظمین کا کہنا ہے کہ کورونا ایس اوپیز کے تحت چارسے پانچ افراد اعتکاف بیٹھے ہیں، این سی اوسی کی طرف سے اعتکاف ، رمضان المبارک کے آخری عشرہ کی طاق راتوں اورجمعۃ الوداع کے حوالے سے ایس اوپیز بھی جاری کئے گئے ہیں۔
بچے، پچاس سال سے زائدعمرکے بزرگ اوربیمار افراد اعتکاف نہیں بیٹھ سکتے ہیں، اعتکاف کو دوران معتکفین اجتماعی سحری اورافطاری سے گریزکریں گے، اور نمازی گھروں سے وضوکرکے آئیں، معتکفین اللہ کے حضور توبہ و استغفار اورکورونا وبا سے نجات کے لئے خصوصی دعا مانگیں گے۔
یوم علیؓ کے جلوس بھی ملک بھر میں جاری ہیں ۔ اندرون لاہور میں یوم شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا مرکزی جلوس رات گئے مبارک حویلی سے برآمد ہو ا، یہ جلوس اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا صبح کے وقت کربلا گامے شاہ پہنچ کر اختتام پذیر ہو ا۔ْ
جلوس کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئےتھے ، جلوس کے ساتھ ساتھ پولیس کی بھاری نفری بھی موجودتھی ، جلوس کے راستوں کی جانب کھلنے والی تمام گلیاں اوربازار خاردار تاریں اور قناتیں لگا کر بند کیے گئے ہیں۔
کراچی میں یوم علیؓ کی مرکزی مجلس نشترپارک میں منعقد ہوئی جس سے علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے خطاب کیا اور فضائل حضرت علیؓ بیان کیے۔
مجلس کے بعد یوم علیؓ کا مرکزی جلوس نشترپارک سے بوتراب اسکاؤٹس کی قیادت میں برآمد ہوا جو اپنے روایتی راستوں، نمائش چورنگی، سی بریز پلازہ، صدر، ریگل چوک، تبت سینٹر، ریڈیو پاکستان سے ہوتا ہواکھارادر میں امام بارگاہ حسنیہ ایرانیان پر اختتام پزیر ہوگا۔ مرکزی جلوس کی سکیورٹی کے لیے پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات ہے جب کہ جلوس کے راستوں میں آنے والی گلیوں اور سڑکوں کو کنٹینرز لگا کر سیل کیا گیا ہے، جلوس کی گزرگاہ میں آنے والی دکانوں اور مارکیٹوں کو بھی سیل کیا گیا ہے۔
اس کے علاوہ کوئٹہ میں یوم علیؓ کی مناسبت سے ہزارہ ٹاؤن میں جلوس نکالا گیا ،اس موقع علاقے کومکمل سیل کر دیا گیا پولیس اور ایف سی کی بھاری نفری تعینات رہی۔
( بشکریہ : جیو نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

اعتکاف یوم علی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleوسعت اللہ خان کا کالم : جلنے والے کا منہ کالا
Next Article الیکشن کمیشن نے این اے 249 میں دوبارہ گنتی کا حکم دے دیا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

چوک اعظم : چوری کے بعد اعتکاف میں‌ بیٹھنے والا مسجد سے گرفتار

اپریل 4, 2024

حضرت علیؓ کا دور خلافت اور تاریخ کو مسخ کرنے والے : لکھنؤ سے مولانا جاوید حیدر زیدی کا مضمون

اپریل 1, 2024

لاک ڈاؤن اور پابندی کے باوجود یوم علی کے جلوسوں میں ہزاروں افراد کی شرکت

مئی 15, 2020

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ اپریل 20, 2026
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ اپریل 19, 2026
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ اپریل 19, 2026
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.