Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, اپریل 28, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • قم کے ایک عظیم کتب خانے کا احوال : سیدہ مصومہ شیرازی کے قلم سے
  • جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم
  • ٹرمپ پر حملے کا ملزم اور بہترین استاد کا اعزاز : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا ایموجی کی نئی عالمی زبان لفطوں کی روشنی ختم کر رہی ہے ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • صحافی کی گرفتاری اور رہائی : پاکستانی میڈیا کے لیے غیر ضروری خبر : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»ظفر آہیر کا اختصاریہ : فوج کو کمزور نہ ہونے دیں
اختصاریئے

ظفر آہیر کا اختصاریہ : فوج کو کمزور نہ ہونے دیں

ایڈیٹرنومبر 8, 20222 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
zafar aaheer
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اس وقت جبکہ ملک میں تمام ادارے تقریباً برباد ہیں یا برباد کردیے گئے ہیں واحد ادارہ فوج ہے جو منظم بھی ہے اورمضبوط بھی ۔اگر خدانخواسطہ اس ادارے کو کوئ بڑا ڈینٹ پڑگیا تو پھر اس ملک میں پھیلنے والی انارکی اور تباہی کو کوئی نہیں روک سکتا ہم خدانخواسطہ عراق اور شام بن جائیں گے اس لئے ضروری ہے کہ قوم اس ادارے کے ساتھ کھڑی ہوجاۓ اور اسے کمزور نہ پڑنے دے
فوج کو بھی چاہیے کہ اپنے ماضی پر غور کرے ، اب سارے فیصلے عوام کو کرنے دے ۔ الیکٹ ایبلز اور کٹھ پتلیاں بنانا بند کرے ۔انتخابی عمل کو شفاف بنانے میں مدد کرے ۔تاکہ حقیقی نمائندے سامنے آئیں۔
عدلیہ بھی اپنی منجی تھلے ڈانگ پھیرے فیصلے ذاتی پسند نا پسند کے بجاۓ اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات اور آئین کے مطابق کرے ۔ورنہ یاد رکھے اگر کور کمانڈر کے گھر کے باہر مظاہرہ ہوسکتا ہے تو آپ بھی زیادہ دور نہیں ۔بیوروکریسی بھی کچھ شرم کرے ۔سیاستدانوں اور ان کے سرپرستوں کے مہرے مت بنیں قوم و ملک کے لئے فیصلے کریں ۔ کیا کروگے اتنا حرام کما کر ؟؟؟ایک دن تو مرنا ہے روز محشر کیا جواب دوگے اپنے خالق کو ؟؟
اصلی صحافی بھی جرات پکڑیں میدان میں آئیں تاکہ ضمیر فروش ،اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں کے پروردہ ارب پتی کالم نویسوں اینکر زاور تجزیہ نگاروں کا” لتر پولا “ہوسکے
عوام بھی عقل کرے اسٹیبلشمنٹ کی گو د میں پلنے والے مہروں ،پیرا شوٹر سیاستدانوں لوٹوں اور جرائم پیشہ افراد کو ہر گز ووٹ نہ دیں ۔سچے کھرے اور درد دل رکھنے والے لوگوں کو اپنا نمائندہ منتخب کریں
یہ آخری موقع ہے انسان بن جاؤ
ورنہ
تمھاری داستاں تک نہ ہوگی داستانوں میں

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleامریکی ٹی وی میزبان کا بار بار سوال، عمران حملے کا الزام لگانیوالوں کیخلاف ثبوت دینے سے قاصر
Next Article نامور سرائیکی دانشور محمود نظامی کی پہلی برسی منائی جارہی ہے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

قم کے ایک عظیم کتب خانے کا احوال : سیدہ مصومہ شیرازی کے قلم سے

اپریل 28, 2026

جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم

اپریل 28, 2026

ٹرمپ پر حملے کا ملزم اور بہترین استاد کا اعزاز : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم

اپریل 28, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • قم کے ایک عظیم کتب خانے کا احوال : سیدہ مصومہ شیرازی کے قلم سے اپریل 28, 2026
  • جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم اپریل 28, 2026
  • ٹرمپ پر حملے کا ملزم اور بہترین استاد کا اعزاز : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم اپریل 28, 2026
  • کیا ایموجی کی نئی عالمی زبان لفطوں کی روشنی ختم کر رہی ہے ؟ شہزاد عمران خان کا کالم اپریل 28, 2026
  • صحافی کی گرفتاری اور رہائی : پاکستانی میڈیا کے لیے غیر ضروری خبر : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 28, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.