Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, اپریل 30, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ایران و امریکہ میں تعطل: عالمی معیشت کے لیے مشکل گھڑی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پی ایس ایل 11: حیدرآباد نے ملتان سلطانز کو ہرا کر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا
  • سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی ملازمت ختم : غیر ملکی صحافیوں کے اعزاز میں تقریب کارروائی کا باعث بنی
  • عدلیہ کے کفن میں آخری کیل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • فیلڈ مارشل کو ہر دم ملک و قوم کی ترقی کا خیال رہتا ہے : وسعت اللہ خان کا کالم
  • قم کے ایک عظیم کتب خانے کا احوال : سیدہ مصومہ شیرازی کے قلم سے
  • جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم
  • ٹرمپ پر حملے کا ملزم اور بہترین استاد کا اعزاز : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا ایموجی کی نئی عالمی زبان لفطوں کی روشنی ختم کر رہی ہے ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • صحافی کی گرفتاری اور رہائی : پاکستانی میڈیا کے لیے غیر ضروری خبر : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»امید ہے بلانے پر تمام افراد پیش ہونگے تاکہ ہمیں سخت قدم نہ اٹھانا پڑے: آڈیو لیکس کمیشن
اہم خبریں

امید ہے بلانے پر تمام افراد پیش ہونگے تاکہ ہمیں سخت قدم نہ اٹھانا پڑے: آڈیو لیکس کمیشن

ایڈیٹرمئی 22, 20231 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد:انکوائری کمیشن نے آڈیو لیکس سے متعلق آج کی کارروائی کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔
حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ کمیشن سپریم جوڈیشل کونسل نہیں ہے، چیئرمین انکوائری کمیشن اور ممبران کو 20 مئی کوکمیشن کی تشکیل کا نوٹیفکیشن موصول ہوا، انکوائری کمیشن پاکستان کمیشن آف انکوائری ایکٹ 2017 کے تحت قائم کیاگیا جس نے سپریم کورٹ کی عمارت میں قائم کورٹ روم نمبر 7 میں کارروائی کی۔
حکم نامے کے متن کے مطابق انکوائری کمیشن سپریم جوڈیشل کونسل کے اختیارات استعمال نہیں کرےگا، انکوائری کمیشن نوٹیفکیشن اور ایکٹ میں درج اختیارات کےتحت بہترین طریقےسےکام کرےگا، انکوائری کمیشن شفافیت کے لیے کارروائی پبلک ہو گی اور کمیشن کی آئندہ کارروائی کورٹ روم نمبر 2میں ہو گی۔
تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ انکوائری کمیشن کو اپنا سیکرٹری اور سیکرٹریٹ مقرر کرنے کا اختیارہے۔
آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن نے کارروائی کا آغاز کر دیا
فیصلے کے مطابق شفافیت کے پیش نظر انکوائری کمیشن کی کارروائی اوپن رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اٹارنی جنرل نے اوپن کارروائی پر رضا مندی ظاہر کی، اٹارنی جنرل نے کچھ کارروائی ان کیمرا کرنے کی درخواست کی تاہم ان کیمرا کارروائی کا فیصلہ اس وقت درخواست دیکھ کر کیا جائے گا۔
حکم نامہ میں قرار دیا گیا کہ کمیشن کے روبرو پیش ہونے والا کوئی شخص ملزم تصور نہیں ہو گا، نہ ہی کمیشن میں پیش ہونے والے سے ملزم جیسا سلوک ہوگا، انکوائری کمیشن میں پیش افراد صرف حقائق تک رسائی کا ذریعہ ہوں گے۔
حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ انکوائری کمیشن میں پیش افراد صرف حقائق تک رسائی کا ذریعہ ہوں گے، کمیشن اپنے قیام سےمتعلق حقائق کا تعین کرے گا، کمیشن میں پیش ہونے والے افراد کا مکمل احترام کیا جائے گا اور کمیشن بھی ان افراد سے اسی طرح کے احترام کی توقع رکھتا ہے، ایکٹ کے تحت کمیشن سخت اقدام کرکے حاضری یقینی بنانے کا اختیار رکھتا ہے لیکن کمیشن توقع کرتا ہے بلانے پر افراد پیش ہونگے اور کمیشن کو سخت اقدام نہیں کرنا ہوگا۔
کمیشن نے 3 انگریزی اور 3 اردو کے کثیر الاشاعت اخبارات میں نوٹس شائع کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ انکوائری کمیشن میں پیش ہر شخص کی عزت کریں گے، بدلے میں بھی عزت ہی کی توقع ہے، کمیشن اپنے تشکیل کے نوٹیفکیشن اور ایکٹ کے مطابق متعلقہ افراد کی طلبی کے تمام تر طریقہ کار اپنا سکتا ہے، امید کرتے ہیں آڈیو لیکس سے متعلقہ تمام افراد خود انکوائری کمیشن سے تعاون کریں گے۔
بلوچستان ہائیکورٹ کے ڈپٹی رجسٹرار حفیظ اللہ انکوائری کمیشن کے سیکرٹری ہونگے، اٹارنی جنرل اور تمام متعلقہ افراد کمیشن سے بذریعہ سیکرٹری رابطہ کریں گے، وفاقی حکومت سیکرٹری انکوائری کمیشن کو موبائل فون اور سم فراہم کرے، ان کا رابطہ نمبر 03105579326 ہے اور کمیشن کا ای میل ایڈریس [email protected] ہے۔
حکم نامے کے متن کے مطابق آڈیولیکس میں عمررسیدہ خواتین کے بیان لینے کمیشن سپریم کورٹ لاہور رجسٹری جاسکتاہے، اٹارنی جنرل سیکرٹری انکوائری کمیشن سے مستقل رابطے کیلئے اپنےدفتر سے مجاز افسر مقررکریں اور اٹارنی جنرل آفس سے مقرر کردہ افسرکمیشن کی تحقیقات کےدوران کوئی اورکام نہیں کرےگا۔
تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ آڈیو لیکس میں نامزدافراد کے نوٹس سیکرٹری انکوائری کمیشن دستخط کرکے اٹارنی جنرل کے حوالے کریں گے، اٹارنی جنرل وفاقی حکومت کےکسی افسرکو کورئیر کے ساتھ نوٹسزکی تعمیل کیلئے بھیجیں گے، انکوائری کمیشن کا نوٹس وصول کرنے والے کی تصویر اتاری جائے، اگر کوئی نوٹس وصول نہ کرے تو اس کے گھر کے دروازے پر لگا کر تصویر کھینچی جائے۔
کمیشن نے حکم دیا کہ اٹارنی جنرل پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی کے ساتھ متعلقہ ایجنسیزکی تفصیلات فراہم کریں، پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی سمیت ایجنسیز آڈیوز کی تصدیق کریں گی، آڈیو لیکس میں نامزد افراد کے بیان ریکارڈ کیے جائیں تو فارنزک ایجنسیز کے ماہرین موجود رہیں۔
حکم میں کہا گیا ہے کہ اٹارنی جنرل آڈیولیکس اوران کی درست ٹرانسکرپٹ مجاز افسر سے کرواکر 24 مئی تک جمع کرائیں، اٹارنی جنرل آڈیو لیکس سے متعلق تمام افرادکےنام،رابطہ نمبراورپتہ 24 مئی تک فراہم کریں، اگر کوئی سمجھتا ہے آڈیو لیکس سے اس کے مفاد کو نقصان پہنچا تو وہ بھی بیان ریکارڈ کراسکتا ہے، اٹارنی جنرل "کمیشن 2023” نامی ویب سائٹ پر یہ حکمنامہ اپ لوڈ کریں۔
(بشکریہ:جیو نیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

آڈیو لیکس اسلام آباد انکوائری کمیشن سخت اقدام کمیشن
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleکراچی کے نو منتخب بلدیاتی نمائندوں نے حلف اٹھا لیا
Next Article عمران کی بہن عظمیٰ کے 5500 کنال اراضی کی خریداری میں مبینہ خورد برد کی چھان بین شروع
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم

اپریل 23, 2026

نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم

اپریل 16, 2026

ایران سے مذاکرات اگلے دو روز میں پاکستان میں ہو سکتے ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر ’بہت اچھا کام‘ کر رہے ہیں: ٹرمپ

اپریل 15, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ایران و امریکہ میں تعطل: عالمی معیشت کے لیے مشکل گھڑی : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 30, 2026
  • پی ایس ایل 11: حیدرآباد نے ملتان سلطانز کو ہرا کر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا اپریل 30, 2026
  • سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی ملازمت ختم : غیر ملکی صحافیوں کے اعزاز میں تقریب کارروائی کا باعث بنی اپریل 29, 2026
  • عدلیہ کے کفن میں آخری کیل : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 29, 2026
  • فیلڈ مارشل کو ہر دم ملک و قوم کی ترقی کا خیال رہتا ہے : وسعت اللہ خان کا کالم اپریل 28, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.