Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, جون 26, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • روہڑی کے تاریخی ماتمی جلوس میں چار عزادار جاں بحق ، متعدد زخمی
  • وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»daud tahir»پی ٹی آئی کا کوئٹہ میں احتجاج: تحریک انصاف کا ایک کارکن ہلاک
daud tahir

پی ٹی آئی کا کوئٹہ میں احتجاج: تحریک انصاف کا ایک کارکن ہلاک

ایڈیٹرمئی 9, 20238 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
quetta-station
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کوئٹہ : عمران خان کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کے دوران کوئٹہ میں تحریک انصاف کا ایک کارکن ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔بلوچستان کے وزیر داخلہ میرضیا اللہ لانگو نے احتجاج کے دوران ایک شخص کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔
دوسری جانب تحریک انصاف کے رہنما آصف ترین کا کہنا ہے کہ سکیورٹی اہلکاروں کی فائرنگ اورشیلنگ سے پارٹی کا ایک کارکن ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے ہیں۔سول ہسپتال کوئٹہ میں ایک لاش اور چار زخمیوں کو منتقل کرنے کی تصدیق ہوئی ہے۔
عمران خان کی گرفتاری کے خلاف تحریک انصاف کے کارکنوں کی ایک بڑی تعداد کوئٹہ کینٹ کے علاقے میں ایئرپورٹ روڈ پر جمع ہو گئی اور کینٹ کے مرکزی گیٹ کے قریب دھرنا دیا۔احتجاج کے دوران پولیس کی بھاری نفری وہاں پہنچی جبکہ پولیس کی جانب سے جیل کی گاڑیاں بھی لائی گئی تھیں۔
انتظامیہ اور پولیس اہلکاروں نے دھرنے کے شرکا سے مذاکرات کِیے اور ان کو سڑک سے احتجاج ختم کرنے کے لیے کہا لیکن تحریک انصاف کے کارکنوں کا کہنا تھا کہ وہ عمران خان کی رہائی تک سڑک پر احتجاج جاری رکھیں گے۔
پولیس کی جانب سے جب کارکنوں کو گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی تو کارکنوں نے پولیس پرپھتراؤ کیا۔ پولیس کی جانب سے کارکنوں کو منتشر کرنے کے لیے شیلنگ کی گئی جبکہ اس موقع پر فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں۔تحریک انصاف کے مشتعل کارکنوں نے جیل کی ایک گاڑی سمیت دو گاڑیوں کو آگ بھی لگائی۔
تحریک انصاف کے رہنما آصف ترین نے الزام عائد کیا کہ سکیورٹی اہلکاروں کی مبینہ فائرنگ سے پارٹی کا کارکن ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے ہیں تاہم جب سول ہسپتال کوئٹہ کے ایک اہلکار سے رابطہ کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ ہسپتال میں ایک لاش اور چارزخمیوں کو لایا گیا۔ہلاک ہونے والے کارکن کی شناخت عمرعزیز کے نام سے ہوئی، جن کو پیشانی پر گولی لگی۔دوسری جانب بلوچستان کے وزیرداخلہ نے بتایا کہ جھڑپوں کے دوران پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں تاہم وہ اس وقت ان کی تعداد نہیں بتا سکتے۔
( بشکریہ : بی بی سی اردو )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

عمران گرفتاری کوئٹہ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپنجاب بھر میں نویں جماعت کا کل کا پرچہ منسوخ، کالجز اور یونیورسٹیز بھی بند
Next Article عمران کے حامیوں کی ہنگامہ آرائی ، جی ایچ کیو میں داخل ، چھاؤنیوں میں احتجاج
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

کوئٹہ : سرکاری ملازم نے مبینہ طور پر بیوی اور چار بچوں کو قتل کرکے خودکشی کر لی

جون 9, 2026

35 سال بعد چمن بھر میں شدید برف باری، سندھ اور پنجاب میں بارش۔۔ موسم سرد ہوگیا

جنوری 22, 2026

کوئٹہ میں ایف سی ہیڈ کوارٹر پر خود کش حملہ : 7 افراد ہلاک : 24 زخمی ۔۔ پانچ دہشت گرد بھی مارے گئے

ستمبر 30, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • روہڑی کے تاریخی ماتمی جلوس میں چار عزادار جاں بحق ، متعدد زخمی جون 26, 2026
  • وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان جون 25, 2026
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟ جون 24, 2026
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم جون 24, 2026
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک جون 23, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.