Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, اپریل 28, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ٹرمپ پر حملے کا ملزم اور بہترین استاد کا اعزاز : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا ایموجی کی نئی عالمی زبان لفطوں کی روشنی ختم کر رہی ہے ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • صحافی کی گرفتاری اور رہائی : پاکستانی میڈیا کے لیے غیر ضروری خبر : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»پشتون موومنٹ پر طالبان کے حملوں کے بعد وانا میں کرفیو نافذ
اہم خبریں

پشتون موومنٹ پر طالبان کے حملوں کے بعد وانا میں کرفیو نافذ

ایڈیٹرجون 4, 20181 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
wana
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

وانا : پاکستان کے قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان کی مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وانا میں پشتون تحفظ موومنٹ کے اراکین پر مسلح افراد کی فائرنگ سے کم سے کم دو کارکن ہلاک ہوئے ہیں اور متعدد کارکن زخمی ہیں جس کے بعد علاقے میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔جنوبی وزیرستان کے ہیڈ کوارٹر وانا میں اتوار کی شب پشتون تحفظ موومنٹ کے سرکردہ رکن علی وزیر کے پیٹرول پمپ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے بعد صورتحال کشیدہ ہو گئی۔مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ صورتحال کشیدہ ہونے کے سبب شہر میں گذشتہ شب سے کرفیو نافذ ہے۔اس حملے میں علی وزیر تو محفوظ رہے لیکن مقامی سیاسی انتظامیہ کے اہلکار نے بی بی سی کو بتایا کہ مسلح افراد کی فائرنگ سے پشتون تحفظ موؤمنٹ کے دو کارکن ہلاک ہوئے ہیں۔اطلاعات ہیں کہ اس حملے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں اور زخمیوں میں ایک مقامی صحافی نور علی بھی شامل ہیں۔مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ قبائلی عمائدین پر مشتمل جرگہ آج بلوایا گیا ہے، جس میں موجودہ صورتحال پر بات کی جائے گی۔قبائلی عوام کے حقوق کے لیے آواز اُٹھانے والی تنظیم پی ٹی ایم کا کہنا ہے کہ اس حملے میں ’امن کمیٹی عین اللہ کے افراد‘ ملوث ہیں۔ مقامی طور پر ان افراد کو ‘گڈ طالبان’ کہا جاتا ہے۔اس حملے کے بعد پی ٹی ایم کے رہنما منظور پشتین نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں انھوں نے کہا ہے کہ طالبان نے علی وزیر اور پی ٹی ایم کے کارکنوں پر فائرنگ کی۔انھوں نے کہا کہ ‘فائرنگ کے جواب میں جب طالبان پر پتھراؤ کیا گیا تو انھوں نے کیمپ میں پناہ لے لی۔’پی ٹی ایم کے اراکین پر اس حملے کے بعد اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ سمیت دیگر علاقوں میں احتجاج ہوا۔انھوں نے کہا کہ ‘پشتون تحفظ موومنٹ نے گذشتہ پانچ ماہ سے آئین کے لیے جدوجہد کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اور اس عرصے میں ایک روڈ بھی بند نہیں کی، ایک بلب بھی نہیں توڑا لیکن ریاستی اداروں نے ہم پر ظلم کیے۔’انھوں نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں پشتون عوام سے مطالبہ کیا کہ جب بھی موقع ملے تو اس واقعے کے خلاف احتجاج کریں اور جہاں بھی اقوام متحدہ کے دفاتر ہیں وہاں مظاہرہ کریں کیونکہ حکومت ہماری بات نہیں سنتی ہے۔ادھر وانا میں اس حملے کے بعد سے حالات کشیدہ ہیں رستم بازار اور عالم مارکیٹ میں پی ٹی ایم کے سرگرم افراد نے امن کمیٹی کے عین اللہ گروپ کے دفتر کا محاصرہ کر لیا ہے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسعودی عرب میں ریاست کے خلاف سازش کے الزام میں 17 افراد
Next Article کتاب جیسی دوست، پھیکی چائے اور چینی کا پھکا ۔۔ثمینہ اشرف
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ٹرمپ پر حملے کا ملزم اور بہترین استاد کا اعزاز : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم

اپریل 28, 2026

کیا ایموجی کی نئی عالمی زبان لفطوں کی روشنی ختم کر رہی ہے ؟ شہزاد عمران خان کا کالم

اپریل 28, 2026

صحافی کی گرفتاری اور رہائی : پاکستانی میڈیا کے لیے غیر ضروری خبر : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 28, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • ٹرمپ پر حملے کا ملزم اور بہترین استاد کا اعزاز : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم اپریل 28, 2026
  • کیا ایموجی کی نئی عالمی زبان لفطوں کی روشنی ختم کر رہی ہے ؟ شہزاد عمران خان کا کالم اپریل 28, 2026
  • صحافی کی گرفتاری اور رہائی : پاکستانی میڈیا کے لیے غیر ضروری خبر : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 28, 2026
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون اپریل 27, 2026
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری اپریل 26, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.