Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, اپریل 29, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • عدلیہ کے کفن میں آخری کیل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • فیلڈ مارشل کو ہر دم ملک و قوم کی ترقی کا خیال رہتا ہے : وسعت اللہ خان کا کالم
  • قم کے ایک عظیم کتب خانے کا احوال : سیدہ مصومہ شیرازی کے قلم سے
  • جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم
  • ٹرمپ پر حملے کا ملزم اور بہترین استاد کا اعزاز : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا ایموجی کی نئی عالمی زبان لفطوں کی روشنی ختم کر رہی ہے ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • صحافی کی گرفتاری اور رہائی : پاکستانی میڈیا کے لیے غیر ضروری خبر : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»دل کی باتیں کرنے والے بچوں کے ‘‘من’’ کی باتیں ۔۔ حنا شہزادی
اختصاریئے

دل کی باتیں کرنے والے بچوں کے ‘‘من’’ کی باتیں ۔۔ حنا شہزادی

ایڈیٹرجنوری 9, 20176 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
articles of hina shehzadi at girdopesh.com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کسی بھی ملک کی ترقی کا دار و مدار اس کے ادب و ادیب اور ثقافتی ترویج پر ہوتا ہے۔ کوئی بھی معاشرہ اس وقت تک ترقی نہیں کر سکتا جب تک اس کی نوجوان نسل اپنی ثقافت اور ادب کے بنیادی نکات سے آگاہ نہ ہو  لیکن افسوس کا مقام ہے کہ آج کے دور میں ہمارا معاشرہ ان دونوں چیزوں سے بالکل آگاہی نہیں رکھتا اس دور میں ماڈرنزم کے نام پر جہاں انگریزی کو اردو پر فوقیت حاصل ہے وہیں ہماری ثقافت پر بھی  مغربی ثقافت اور رسم و رواج سبقت لے گئے ہیں ۔ ہمارا آج کا بچہ اردو ادب یہاں کے رسم و رواج اور قواعد و ضوابط  سے نا آشنا ہے اور اس کا ذمہ دار جہاں ہمارا معاشرہ ، سوشل اور دیگر ذرائع ابلاغ ہیں‌ وہیں اساتذہ اور والدین بھی اس جرم میں‌ برابر کے شریک ہیں۔ والدین اپنے بچوں کو رسم و رواج اور ادب و آداب سکھانے کی بجائے انہیں کارٹونز میں مصروف کر رہے ہیں۔ وہ  اس بات سے بے پرواہ ہیں کہ ان کا بچہ کیا سیکھ رہا ہے اور اس کی شخصیت میں کیا تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں۔ بیشتر  والدین ماڈرن دنیا کی دوڑ میں ہلقان  ہیں اور اپنے گھر اور بچوں پر بالکل توجہ نہیں دے رہے  ۔ دوسری طرف اساتذہ کا اپنے معاشی مسائل کی وجہ سے بچوں پر دھیان نہیں اور بچہ مشرق میں رہنے کے باوجود مغرب سے دو ہاتھ آگے  ہے۔ اس میں جہاں والدین اور اساتذہ ذمہ دار ہیں ادھر میڈیا بھی برابر کا شریک ہے میڈیا اپنے چینلز پر اس طرح کی کوریج کرتا ہے ایسے پروگرام دکھائے جاتے ہیں کہ کوئی بھی فیملی ساتھ بیٹھ کر وہ پروگرام نہیں دیکھ سکتی ۔مغربی لباس کی ترویج کے ساتھ ساتھ مغربی زبان زیادہ تر ہمارے ہمسایہ ملک کی زبان اس حد تک ترقی پا چکی ہے کہ ہمیں پتہ بھی نہیں چلتا ہے کہ ہم کیا بول رہے ہیں ۔ وہ بچے جو کبھی ہم سے اپنے دل کی بات کرتے تھے اب من کی باتیں‌کرنے لگے ۔ ایک وجہ معاشی بدحالی ہے کیونکہ کیونکہ اگر عوام اپنی بنیادی ضروریات کو پورا کرنے کی ہی سکت نہیں رکھے گی تو وہ ان باتوں پر بھلا کیا توجہ دے گی کہ ان کا بچہ کیا کرتا ہے اور کس طرح کی زبان استعمال کر رہا ہے ۔ ان مسائل کی سب سے بڑی وجہ حکومت کی نااہلی ہے کیونکہ حکومت نہ تو معاشی مسائل کا کوئی مکمل حل تلاش کر سکی ہے اور نہ ہی معاشرے کے ایسے مسائل پر اس کی توجہ  ہے ۔  یہ ناسور آہستہ آہستہ ہماری جڑوں کو کھوکھلا کر رہا ہے  ۔ اور ہمیں‌یاد رکھنا چاہئے کہ اگر ہم نے اس ثقافتی یلغار کا مقابلہ نہ کیا تو پھر ہماری داستاں‌ تک بھی نہ ہو گی داستانوں‌ میں

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبے زبان دعا کی تدفین (صابر چچا کی یاد میں) ۔۔ رضی الدین رضی
Next Article آپریشن ضربِ قلم : لکھاریوں کو تحفظ کون دے گا ؟ شیخ خالد زاہد
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

عدلیہ کے کفن میں آخری کیل : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 29, 2026

فیلڈ مارشل کو ہر دم ملک و قوم کی ترقی کا خیال رہتا ہے : وسعت اللہ خان کا کالم

اپریل 28, 2026

قم کے ایک عظیم کتب خانے کا احوال : سیدہ مصومہ شیرازی کے قلم سے

اپریل 28, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • عدلیہ کے کفن میں آخری کیل : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 29, 2026
  • فیلڈ مارشل کو ہر دم ملک و قوم کی ترقی کا خیال رہتا ہے : وسعت اللہ خان کا کالم اپریل 28, 2026
  • قم کے ایک عظیم کتب خانے کا احوال : سیدہ مصومہ شیرازی کے قلم سے اپریل 28, 2026
  • جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم اپریل 28, 2026
  • ٹرمپ پر حملے کا ملزم اور بہترین استاد کا اعزاز : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم اپریل 28, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.