Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, جون 27, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم
  • اسلام آباد میں چھاپہ : حمل میں تشکیل پانے والا ’500 کلوگرام انسانی پلیسینٹا‘ برآمد ۔۔ تین چینی باشندے گرفتار
  • مودی سرکار کی مسلمان اور پاکستان دشمنی کی بھڑکائی آگ : نصرت جاوید کا کالم
  • ایران پاکستان فارسی اور اقبال : کوچہ و بازار سے / انوار احمد کا کالم
  • روہڑی کے تاریخی ماتمی جلوس میں چار عزادار جاں بحق ، متعدد زخمی
  • وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»حکومت سازی شروع : قومی اسمبلی کا اجلاس 13 اگست کو طلب
اہم خبریں

حکومت سازی شروع : قومی اسمبلی کا اجلاس 13 اگست کو طلب

ایڈیٹراگست 10, 20181 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
national assembly
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : پاکستان میں عام انتخابات کے بعد حکومت سازی کے پہلے مرحلے میں قومی اسمبلی کا اجلاس 13 اگست کو طلب کر لیا گیا۔اس اجلاس میں نو متخب اراکینِ قومی اسمبلی حلف اٹھائیں گے اور اس کے بعد سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب ہو گا۔قومی اسمبلی کے نو منتخب سپیکر کی نگرانی میں قائدِ ایوان یا وزیراعظم کا انتخاب ہو گا۔صدرِ پاکستان ممنون حسین نے نگران وزیراعظم ناصرالملک کی سفارش پر قومی اسمبلی کا اجلاس بلوانے کی سمری کی منظوری دی ہے۔اس سے قبل الیکشن کمیشن نے 25 جولائی کے انتخابات میں کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے بعد اب 13 اگست کو قومی اسمبلی اجلاس طلب کیا گیا۔یاد رہے کہ 18ویں ترمیم میں اس قانون کی منظوری دی گئی تھی کہ الیکشن کے بعد 21 روز کے اندر قومی اسمبلی کا اجلاس بلوایا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ 13 اگست کو بلوائے گئے اجلاس میں اراکین کی حلف برداری ہو گی۔الیکشن کے بعد بلوائے گئے قومی اسمبلی کے اجلاس میں نو منتخب اراکین کی رہنمائی کے لیے خصوصی استقبالیہ کاؤنٹر قائم کیے ہیں۔ان خصوصی کاؤنٹرز پر نو منتخب اراکین کے کارڈز کے اجرا کے لیے تصاویر بنائی جائیں گی۔عموماً اراکین کی حلف برداری کے بعد اگلے دن سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب ہوتا ہے لیکن گذشتہ اسمبلی میں اراکین کی حلف برداری اور سپیکر کا انتخاب ایک ہی روز میں مکمل ہو گیا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ 13 اگست کو بلوائے گئے اجلاس میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب بھی اُسی روز مکمل ہو جائے گا۔جس کے بعد امکان ہے کہ 15 اگست کی صبح وزیراعظم کے انتخاب کا شیڈول جاری ہو گا اور شام میں قومی اسمبلی قائد ایوان کو منتخب کرےگی۔اسمبلی سے منتخب ہونے کے بعد ایوان صدر میں ایک تقریب کے دوران صدر ممنون حسین نو منتخب وزیراعظم سے حلف لیں گے۔یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے حکومتِ سازی کو وقت پر مکمل کرنے کے لیے صدر سے اپنا دورہِ برطانیہ ملتوی کرنے کی درخواست کی تھی۔صدرِ پاکستان ممنون حسین نے 15 سے 19 اگست تک برطانیہ کا دورہ کرنا ہے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleدل ِ بیدار پیدا کر۔۔۔: واللہ اعلم / اختر شمار
Next Article عمران خان 18 اگست کو وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھائیں گے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم

جون 26, 2026

اسلام آباد میں چھاپہ : حمل میں تشکیل پانے والا ’500 کلوگرام انسانی پلیسینٹا‘ برآمد ۔۔ تین چینی باشندے گرفتار

جون 26, 2026

مودی سرکار کی مسلمان اور پاکستان دشمنی کی بھڑکائی آگ : نصرت جاوید کا کالم

جون 26, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم جون 26, 2026
  • اسلام آباد میں چھاپہ : حمل میں تشکیل پانے والا ’500 کلوگرام انسانی پلیسینٹا‘ برآمد ۔۔ تین چینی باشندے گرفتار جون 26, 2026
  • مودی سرکار کی مسلمان اور پاکستان دشمنی کی بھڑکائی آگ : نصرت جاوید کا کالم جون 26, 2026
  • ایران پاکستان فارسی اور اقبال : کوچہ و بازار سے / انوار احمد کا کالم جون 26, 2026
  • روہڑی کے تاریخی ماتمی جلوس میں چار عزادار جاں بحق ، متعدد زخمی جون 26, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.