Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, اپریل 29, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی ملازمت ختم : غیر ملکی صحافیوں کے اعزاز میں تقریب کارروائی کا باعث بنی
  • عدلیہ کے کفن میں آخری کیل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • فیلڈ مارشل کو ہر دم ملک و قوم کی ترقی کا خیال رہتا ہے : وسعت اللہ خان کا کالم
  • قم کے ایک عظیم کتب خانے کا احوال : سیدہ مصومہ شیرازی کے قلم سے
  • جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم
  • ٹرمپ پر حملے کا ملزم اور بہترین استاد کا اعزاز : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا ایموجی کی نئی عالمی زبان لفطوں کی روشنی ختم کر رہی ہے ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • صحافی کی گرفتاری اور رہائی : پاکستانی میڈیا کے لیے غیر ضروری خبر : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»تعلیم یافتہ ، ڈگری یافتہ اور سزا یافتہ ۔۔ حنا شہزادی
اختصاریئے

تعلیم یافتہ ، ڈگری یافتہ اور سزا یافتہ ۔۔ حنا شہزادی

ایڈیٹرفروری 7, 20174 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
articles of hina shehzadi at girdopesh.com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ہم آئے روز سنتے اور پڑھتے ہیں کہ پاکستان میں تعلیمی نظام کا حال اچھا نہیں ہے۔ پاکستان میں تعلیم کی قدرواہمیت نہیں ہے۔ یہاں لوگوں کے لیے بے روزگاری ہے۔ اس عنوان پر ہر ایک نے اپنا بھرپور حصہ ڈالا ہے۔ خوب صحیفے سیاہ کئے گئے ہیں لیکن کسی نے اس بات پر غور نہیں کیا کہ جو لوگ یہاں پر ڈگری یافتہ ہیں کیا وہ تعلیم یافتہ بھی ہیں اور جو لوگ ڈگری یافتہ نہیں ہیں وہ تعلیم یافتہ بھی نہیں ہیں۔ ان کے پاس رکھ رکھاﺅ اور بات کرنے کا سلیقہ بھی نہیں ہے اور وہ لوگ اپنی زندگی دیہاتیوں اور جاہلوں کی طرح گزارتے ہیں لیکن یہ افسوس کا مقام ہے کہ پاکستان میں پڑھے لکھے جاہل بہت پائے جاتے ہیں۔ ڈگری یافتہ تو بہت ہیں لیکن ان میں کردار کی پختگی نہیں پائی جاتی حتیٰ کہ وہ تعلیم کے حرف ”ت“ سے بھی آگاہ نہیں ہوتے۔ کہتے ہیں کہ تعلیم لوگوں میں عقل و شعور اور آگاہی فراہم کرتی ہے اور انسان کی شخصیت اور کردار کے روشن پہلوﺅں کو مزید اجاگر کر کے انسان کے کردار کو مزید نکھارتی ہے لیکن یہ ہمارے لیے افسوس کا مقام ہے کہ ہم جو خصوصیات اور قابلیت ڈگری یافتہ لوگوں میں تلاش کرتے ہیں وہ ان میں سِرے سے موجود ہی نہیں ہوتیں اور جن لوگوں کو ہم دیہاتی اور اَن پڑھ سمجھ کر بات کرنا اپنی توہین سمجھتے ہیں اِن لوگوں میں ڈگری یافتہ لوگوں سے زیادہ کردار کی پختگی، رکھ رکھاﺅ اور سمجھ بوجھ پائی جاتی ہے۔ لہٰذا ہمیں لوگوں کو ان کی ڈگری سے نہیں بلکہ ان کی قابلیت کی نگاہ سے دیکھنا چاہیے۔ ان لوگوں کو حقیر اور کم تر نہ سمجھیں۔ ان کو عزت کی نگاہ سے دیکھیں اور ان کی قابلیت کی قدر کریں تاکہ وہ لوگ بھی معاشرے کی بہتری سے اپنا بھرپور کردار ادا کر سکیں اور پرسکون زندگی گزار سکیں۔ ڈگری اس معاشرے میں اس لئے بھی ناکارہ ہو گئی کہ ہمارے ہاں ڈگری علم کے لئے نہیں صرف نوکری کے حصول کے لئے حاصل کی جا رہی ہے ۔ اور اب تو اس کے ذریعے نوکری کا حصول بھی ممکن نہیں‌ رہا ۔ ڈگری یافتہ اور سزا یافتہ لوگ ایک ہی سطح پر دکھائی دیتے ہیں‌۔ اچھے برے کی تمیز دونوں میں نہیں ۔ آج ہمارے معاشرے میں‌ ڈاکٹر ، وکیل ،پروفیسر اس لئے اپنا وقار کھو چکے کہ ان میں سے اکثریت کے پاس صرف ڈگریاں موجود ہیں‌ ، اگر ان کے پاس ڈگریوں کے ساتھ ساتھ علم بھی ہوتا تو پھر ان کے اندر کی ہوس ختم ہو چکی ہوتی ۔ پھر ان کے پیشوں کا تقدس بھی برقرار رہتا اور معاشرہ بھی اس زوال کا شکار نہ ہوتا جس کا آج ہمیں سامنا ہے ۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleصرف نعروں سے کام نہیں چلے گا ۔۔ برملا / نصرت جاوید
Next Article خانہ کعبہ کے سامنے خود سوزی کی کوشش
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی ملازمت ختم : غیر ملکی صحافیوں کے اعزاز میں تقریب کارروائی کا باعث بنی

اپریل 29, 2026

عدلیہ کے کفن میں آخری کیل : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 29, 2026

فیلڈ مارشل کو ہر دم ملک و قوم کی ترقی کا خیال رہتا ہے : وسعت اللہ خان کا کالم

اپریل 28, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی ملازمت ختم : غیر ملکی صحافیوں کے اعزاز میں تقریب کارروائی کا باعث بنی اپریل 29, 2026
  • عدلیہ کے کفن میں آخری کیل : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 29, 2026
  • فیلڈ مارشل کو ہر دم ملک و قوم کی ترقی کا خیال رہتا ہے : وسعت اللہ خان کا کالم اپریل 28, 2026
  • قم کے ایک عظیم کتب خانے کا احوال : سیدہ مصومہ شیرازی کے قلم سے اپریل 28, 2026
  • جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم اپریل 28, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.