Share Facebook Twitter WhatsApp Email مکہ مکرمہ : منگل کے روز ایک شخص نے خانہ کعبہ کے سامنے خود سوزی کی کوشش کی ۔ اس موقع پر طواف جاری تھا ۔ پولیس نے اسے فوری طور پر گرفتار کر لیا ۔ پولیس کے مطابق اس کی عمر 40 سال کے قریب ہے اور اس کا ذہنی توازن درست نہیں ۔ x فیس بک کمینٹ