Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, اپریل 28, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ٹرمپ پر حملے کا ملزم اور بہترین استاد کا اعزاز : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا ایموجی کی نئی عالمی زبان لفطوں کی روشنی ختم کر رہی ہے ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • صحافی کی گرفتاری اور رہائی : پاکستانی میڈیا کے لیے غیر ضروری خبر : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»علاقائی رنگ»پنجاب»اٹک»اٹک آئل فیلڈ کے ایڈمن مینیجر پر مزدوروں کا تشدد : ویڈیو وائرل ہو گئی
اٹک

اٹک آئل فیلڈ کے ایڈمن مینیجر پر مزدوروں کا تشدد : ویڈیو وائرل ہو گئی

ایڈیٹرفروری 3, 20190 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
oil field
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

پنڈی گھیپ : اٹک آئل فیلڈ خورکے مشتعل مزدوروں نے مبینہ طورپر ایڈمن منیجر لیفٹیننٹ کرنل (ر) ظفر منیر کو اغواءکیا اور برہنہ کر کے دفتر سے گھسیٹتے ہوئے سڑک پر لے آئے۔مزدوروں کا موقف تھا کہ ایڈمن منیجر انہیں گالیاں دیتا ہے اور ذہنی اذیت دیتا ہے۔٢٨ جنوری کو پیش آنے والے اس واقعہ کی ایف آئی آر آئل فیلڈ کے 40 مزدوروں کے خلاف درج کرکے 19کو گرفتار کرلیاگیا ہے جبکہ 10افراد نے ضمانت قبل ازگرفتاری کروالی ہے۔
ظفرمنیر کی جانب سے درج کرائی گئی ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ وہ اپنے دفتر میں ڈپٹی منیجر آیان ریاض کے ہمراہ بیٹھے ہے تھے کہ پانچ مسلح افراد زبردستی دفتر میں گھسے اور انھیں تشدد کانشانہ بنانا شروع کردیا۔اسی دوران باقی لوگ گاڑیوں پر پہنچے اور انہوں نے نعرے بازی شروع کردی۔ وہ انہیں برہنہ کرکے عطا ڈپو کی جانب لے گئے اور بے پناہ تشدد کانشانہ بنایا۔ اس واقعہ کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔پولیس کے مطابق باقی 11ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں اور گرفتارشدگان کا ڈیوٹی مجسٹریٹ سے دوروز کا جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیاگیا ہے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

آئل فیلڈ مزدور وائرل
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleکیا گاندھی پر کالم لکھنے چاہئیں؟۔۔آخرکیوں/روف کلاسرا
Next Article پی ٹی ایم کے رہنما اور پشتو شاعر پروفیسرارمان لونی کو کیوں قتل کیا گیا ؟ محمد زبیر خان
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

58 فیصد پاکستانیوں نے سوشل میڈیا پر فحش ویڈیوز وائرل کرنے کا اعتراف کر لیا : شہزاد عمران خان کی تحقیقی رپورٹ

جنوری 7, 2026

بلوچستان کے ضلع کچھی میں مسلح افراد نے سات مزدوروں کو اغوا کر لیا ۔

مارچ 14, 2025

تیل کی قیمتوں میں کمی مہنگائی کا متبادل نہیں، مزدور کی تنخواہ میں اضافے کی کوشش کریں گے: وزیراعظم

مئی 1, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ٹرمپ پر حملے کا ملزم اور بہترین استاد کا اعزاز : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم اپریل 28, 2026
  • کیا ایموجی کی نئی عالمی زبان لفطوں کی روشنی ختم کر رہی ہے ؟ شہزاد عمران خان کا کالم اپریل 28, 2026
  • صحافی کی گرفتاری اور رہائی : پاکستانی میڈیا کے لیے غیر ضروری خبر : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 28, 2026
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون اپریل 27, 2026
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری اپریل 26, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.