Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, اپریل 29, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • عدلیہ کے کفن میں آخری کیل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • فیلڈ مارشل کو ہر دم ملک و قوم کی ترقی کا خیال رہتا ہے : وسعت اللہ خان کا کالم
  • قم کے ایک عظیم کتب خانے کا احوال : سیدہ مصومہ شیرازی کے قلم سے
  • جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم
  • ٹرمپ پر حملے کا ملزم اور بہترین استاد کا اعزاز : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا ایموجی کی نئی عالمی زبان لفطوں کی روشنی ختم کر رہی ہے ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • صحافی کی گرفتاری اور رہائی : پاکستانی میڈیا کے لیے غیر ضروری خبر : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»لاہور کی مسجد سے’ایک لاکھ‘ روپے مالیت کا جوتا چوری ہو گیا
اہم خبریں

لاہور کی مسجد سے’ایک لاکھ‘ روپے مالیت کا جوتا چوری ہو گیا

ایڈیٹردسمبر 4, 20190 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
shoe
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور : صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں ایک شہری نے پولیس کو درخواست دی ہے کہ ایک نامعلوم چور مقامی مسجد سے ان کا مہنگا جوتا لے اڑا جس کی مالیت ایک لاکھ روپے بتائی گئی ہے۔ شہری شیراز بشیر کی درخواست پر پولیس نے ایف آئی آر درج کر لی ہے ۔ ایف آئی آر کے مطابق شیراز بشیر 17 نومبر کو سرگنگا رام ہسپتال کے عقب میں واقع ایک مسجد میں نمازِ مغرب ادا کرنے گئے۔ ایف آئی آر کے مطابق شیراز نے جوتا چوری کی اطلاع مقامی پولیس کو تین دسمبر کو کی اور شکایت کی تصدیق کے بعد پولیس نے چار دسمبر کو اس چوری کی رپورٹ درج کی۔رپورٹ کے مطابق جوتا مہنگے برانڈ ’پراڈا‘ کا ہے۔
بی بی سی کے دانش حسین سے بات کرتے ہوئے شیراز بشیر کا کہنا تھا کہ جب وہ نماز ادا کرنے کے لیے مسجد کے گیٹ پر پہنچے تو انھیں گمان ہوا کہ کوئی چور ان کا پیچھا کر رہا تھا۔
’چونکہ میرے جوتے مہنگے تھے اور مجھے شک گزرا کہ کوئی دیکھ رہا ہے اس لیے میں اپنا ایک جوتا مسجد کے ایک کونے جبکہ دوسرا دوسرے کونے میں اتارا۔ مگر واپسی پر دونوں جوتے غائب تھے۔‘
انھوں نے کہا کہ قیمتی جوتا ان کے ایک دوست نے انھیں ہانگ گانگ سے خرید کر بطور تحفہ بھیجا تھا۔ شیراز کے مطابق انھیں ایف آئی آر کے اندارج میں کوئی مشکل درپیش نہیں آئی کیونکہ انھوں نے خود وکالت کی تعلیم حاصل کر رکھی ہے جبکہ ایف آئی آر کے اندراج کے وقت ان کے دو، تین دوست وکلا ان کے ساتھ تھے۔
انھوں نے کہا کہ جب وہ تھانے پہنچے تو پولیس والے پیزا کھا رہے تھے مگر وہاں موجود ایک اہلکار نے ان کے کہنے پر نا صرف درخواست لکھی بلکہ ایف آئی آر کے اندراج میں مدد بھی کی۔
ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ وہ بطور وکیل پریکٹس نہیں کرتے بلکہ اپنا کاروبار کرتے ہیں۔
پولیس نے نامعلوم چور کے خلاف ایف آئی آر تعزیرات پاکستان کی دفعہ 379 کے تحت درج کی ہے۔ شیراز بشیر نے اپنے جوتے کی چند تصاویر بی بی سی کو ارسال کی ہیں۔ ویب سائٹ ایمزون پر ’پراڈا‘ برانڈ کے اس سے ملتے جلتے جوتے کی قیمتیں 350 ڈالر سے 500 ڈالر تک لکھی گئی ہیں جو پاکستانی روپوں میں 50 ہزار سے 75 ہزار کے درمیان بنتی ہے۔
( بشکریہ : بی بی سی اردو )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

جوتا جوتا چوری لاہور
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعدلیہ بحالی تحریک اور اسکے ’’ثمرات‘‘ ۔۔ نصرت جاوید
Next Article جسٹس گلزار احمد نئے چیف جسٹس آف پاکستان : تقرری کا نوٹیفکیشن جاری
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

محسن نقوی: رومانوی شاعر اور ذاکر کی ہمہ جہت شخصیت : ڈاکٹر علی شاذف کا اختصاریہ

جنوری 15, 2026

لاہور: طالبہ کی ’خود کشی‘ کی کوشش، دوسری منزل سے چھلانگ لگادی ، حالت تشویش ناک

جنوری 6, 2026

لاہور کا کھوجی : یاسر پیرزادہ کا کالم

دسمبر 21, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • عدلیہ کے کفن میں آخری کیل : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 29, 2026
  • فیلڈ مارشل کو ہر دم ملک و قوم کی ترقی کا خیال رہتا ہے : وسعت اللہ خان کا کالم اپریل 28, 2026
  • قم کے ایک عظیم کتب خانے کا احوال : سیدہ مصومہ شیرازی کے قلم سے اپریل 28, 2026
  • جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم اپریل 28, 2026
  • ٹرمپ پر حملے کا ملزم اور بہترین استاد کا اعزاز : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم اپریل 28, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.