Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, جون 23, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بنوں بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد سات ہو گئی
  • روسی ناول:ایک فکری اور ادبی سفر : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب شہزاد عمران خان کا اختصاریہ
  • سفارتی کامیابی کے بعد وزیر اعظم قومی مسائل پر بھی توجہ دیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پیٹرول کی قیمت میں 74 جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»آصف علی فرخ»دروازے پر دستک
آصف علی فرخ

دروازے پر دستک

ایڈیٹردسمبر 13, 20191 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
asif ali farrukh
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

فیض صاحب تو شاید یہ حسرت ہی دل میں لئے چلےگئے کہ
لازم ہےکہ ہم بھی دیکھیں گے
سب تاج اچھالے جائیں گے
سب تخت گرائے جائیں گے
لیکن یہ طےہےکہ انقلاب یونہی اچانک نہیں آجاتا، پہلے تو دلوں کے بند دروازوں پر دستک دیتے دیتے کئی جانیں چلی جاتی ہیں، کئی دروازہ تو کھلوانے میں کامیاب ہوجاتے ہیں لیکن اس سے آ گے تک بڑھنے میں جان ہاردیتےہیں،لیکن یہ سب ایک نئی صبح کی کرنوں کو آپ کے بے نور آنگن میں پہنچا دیتے ہیں، اورپھر
وہ دن کہ جس کا وعدہ ہے
جولوح ازل میں لکھاہے
شروع ہوجاتا ہے، رات جتنی بھی تاریک کیوں نہ ہو، ایک نئی صبح کو اپنی آ ب وتاب سے طلوع ہونے سے نہیں روک سکتی، صبح کو آ کر ہی رہنا ہوتا ہے، اسے اب آپ انقلاب کا نام دے سکتے ہیں، انقلاب کے بارے میں بتاتا چلوں کہ اسے زندہ لوگ ہی لاسکتےہیں، مُردوں کا اس سے کیا لینے دینا؟؟ مردہ ضمیر والوں کو بھی تو شایدمردہ ہی کہتے ہیں ناں؟؟ انقلاب لچھے دار تقریروں سے نہیں آتا بلکہ عملی طور پر اس کے لیے کچھ کرنا پڑتا ہے، اب آئیے اصل موضوع کی طرف وزیراعظم عمران خان نے جب سے عنان حکومت سنبھالی ایک دن بتادیں کہ انہوں نے یوٹرن نہ لیا ہو، اپنی تقاریر میں احادیث اور صحابہ کرام کی زندگیوں کے حوالے دیتے نہیں تھکتے، کہ پہلے قومیں اس لئے برباد ہوئیں کہ امیروں کے لیے الگ اور غریبوں کیلئے الگ قانون تھے یا یہ کہ نبی کریم نے فرمایا کہ میری بیٹی فاطمہ رضی اللہ عنہ بھی خدانخواستہ چوری کرتیں تو ان کے بھی ہاتھ قلم کرنے کا حکم دیتا(آ پس کی بات ہے ان کی تمام تقاریر اٹھا کر دیکھ لو، ایک دو احادیث ہی یاد ہیں)۔ پی آ ئی سی پر وکلا حملے کا زخم ابھی تازہ ہے، پرسوں سے تمام چینلز پر فوٹیج چل رہی ہے جس میں پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کے متمنی(دلوں کے بھید اللہ بہتر جانتا ہے) عمران خان کا اپنا بھانجا حسان نیازی توڑ پھوڑ میں پیش پیش ہے، پولیس گاڑی کو آگ لگانے والوں کے ساتھ ہے، بلکہ گاڑی کا دروازہ خود کھول رہا ہے، لیکن مجال ہے کہ کسی ایف آئی آر میں اس کا نام ہو، اسے گرفتار کرنے کی کسی میں جرا ت…… کرکے تو دکھائے؟؟ جناب حاکم وقت کا بھانجاہے، اطلاعاً عرض ہے کہ بھانجا صاحب پہلے ٹوئیٹ میں مکر گئے کہ وہ احتجاج میں شامل تھے، پھر تمام چینلز نے پتھراؤ کرتے دکھا دیا تو یو ٹرن لیتے معافی مانگ لی، بہرحال باتوں کی حد تک ٹھیک ہے، امیروں کیلئے علیحدہ غریب کیلئے علیحدہ قانون، جناب وزیراعظم نے ماضی میں دھرنے کےدوران نعروں و گانوں کی گونج میں سول نافرمانی کا حکم دے ڈالا، بجلی کا بل بھی جلا ڈالا لیکن موصوف کے دائیں کھڑے ترین نے نقصان کے خوف سے بل جمع کرائے، ان کی فیکٹریوں کی بجلی کٹنے سے کروڑوں کا یومیہ نقصان ہوتا، اب اقتدار کے مزے لوٹتے ملک اور عوام کو اس نہج پر پہنچا دیا کہ اس مرتبہ شاید انقلاب گھروں میں داخل ہو چکا ہے، وکیلوں کی ابتداء سے لگتا ہے، غیرا علانیہ سول نافرمانی شروع ہو چکی ،دیکھو معاملہ کدھر تک جاتا ہے، وکلاء حضرات وزیراعظم کی بات یاد رکھیں کہ گھبرانا نہیں!!!!!! وہ آج کل میں وکٹری کا نشان بناتے باہر آجائیں گے، آ خر میں یاد رہے کہ انقلاب پرامن شاید ہی کبھی آیا ہو…………

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

عمران خان لاہور وکلاء
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleمشاہیر ادب سے سراج تنولی کے بصیرت افروز مکالمے۔۔ پروفیسر اسحاق وردگ
Next Article حادثہ ایک دم نہیں ہوتا ۔۔ سہیل وڑائچ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم

اپریل 25, 2026

راولپنڈی: عمران خان کے علاج سے متعلق اہم پیشرفت

فروری 15, 2026

پی ٹی آئی کی تنظیمی کمزوریاں اور سیاسی عمل سے لاتعلق عوام : برملا / نصرت جاوید کا کالم

فروری 10, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک جون 23, 2026
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 23, 2026
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا جون 22, 2026
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی جون 22, 2026
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم جون 21, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.