Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 3, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • امن معاہدہ تو تیار ، صرف سرنامے پر ’اختلاف‘ ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • تم جیو ہزاروں سال : پاکستان نے ہزارویں میچ میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»عمران عثمانی»انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان کا سلیوٹ،کھلے خط میں دل کی باتیں ۔۔ عمران عثمانی
عمران عثمانی

انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان کا سلیوٹ،کھلے خط میں دل کی باتیں ۔۔ عمران عثمانی

ایڈیٹرمارچ 30, 20200 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
joe root england cricket
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

انگلش ٹیسٹ ٹیم کے کپتان جوئے روٹ نے انگلش عوام کے نام ایک کھلا خط لکھا ہے اس میں وہ دنیا سے بھی مخاطب ہوئے ہیں اور بیٹ چھوڑ کر سلیوٹ کرنے پر بھی مجبور ہوئے. روٹ لکھتے ہیں کہ
مجھے آج سری لنکا کے خلاف انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کرتے ہوئے دوسرا ٹیسٹ میچ کھیلنا چاہیئے تھا. آج ہی کے دن میرے یارک شائر کائونٹی کے کھلاڑیوں کو کائونٹی سیزن کی تیاری کے آخری پری سیشن ٹریننگ کیمپ میں ہونا چاہیئے تھا. آج ہی کے دن انگلینڈ سمیت تمام ممالک کے کرکٹ شائقین کو اپنے پسندیدہ میچ دیکھنے کیلئے گرائونڈز، ٹی وی اور انٹرنیٹ کے سامنے ہونا چاہیئے تھا .
لیکن آج سب کچھ بدلا ہواہے. کورونا وائرس نے زندگی کو مشکل میں ڈال دیا ہے .دوسرے شعبوں کی طرح کرکٹ بھی بند ہوکر رہ گئی ہے. انگلش کرکٹ پلیئر کی حیثیت سے دوسروں کی طرح میں بھی مختلف خیالات میں گھرا ہوا ہوں. گرائونڈ سے دوری ،گھر میں مستقل قیام مشکل اور اعصاب شکن ہے. گزشتہ چند ہفتے آپ سب کی طرح میرے لئے بھی ایک خوف (کورونا وائرس)کی وجہ سے مشکل گزرے .ایسے جذبات میں کہ جو اس سے قبل کبھی دیکھے نہیں گئے. کسی کیلئے ایسا غم کہ جسکا کوئی پیارا کھوگیا. کسی کیلئے فیملی کی فکر،مستقبل کی فکر اہم ہے.
ٹیم ورک ہماری سوسائٹی کا اہم جزو ہے اور کبھی غیر اہم نہیں رہا لیکن موجودہ بیماری میں سوشل فاصلہ نہایت ہی ضروری ہے. یہ جسمانی فاصلے ہیں جو ہماری سوچ ،فکر ایک دوسرے کا خیال اور ایک دوسرے کی مدد سے نہیں روکتے .میں نے ایسی خدمت ومدد کے واقعات اپنے علاقے، ملک اور ملک کے باہر کے دیکھے اور پڑھے جو میرے چہرے پر مسکراہٹ کا سبب بنے ہیں.
گزشتہ سال اسی موسم میں ہم ورلڈ کپ جیتے وہ یادیں جینے کا حوصلہ ہیں. میں ان تمام میڈیکل ،پیرا میڈیکل سٹاف،ورکرز، لوگ اور ادارے جو ان حالات میں فرنٹ لائن پر سرگرم ہیں. سلام کرتا ہوں اور سلیوٹ پیش کرتا ہوں.
میں اور میرے ساتھی کرکٹرزاپنے ملک سمیت دنیا کے کسی بھی گرائونڈز میں کھیلے انکو مدد و سپورٹ ملی.خوش قسمتی و محبت کی اس سے بڑی مثال کیا ہوسکتی.
میں اپنی عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ مضبوط رہیں اور متحد رہیں. مشکل وقت ختم ہوجائے گا.

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

کرکٹ کورونا وائرس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleٹوکیو اولمپکس کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا
Next Article کورونا کے خلاف ٹائیگر فورس : وزیر اعظم کا قوم سے خطاب ، چندے کی اپیل
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم

اپریل 28, 2026

وزیر اعلیٰ پنجاب کے بارے میں سوال کی قیمت دو کروڑ روپے؟ ۔۔۔ سید مجاہد علی

اپریل 1, 2026

پی ایس ایل 11 : کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے ہرا دیا

مارچ 28, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی جون 1, 2026
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی جون 1, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.