Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, اپریل 22, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امن مذاکرات میں افسوس ناک تعطل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جنم ، قلم اور اظہار الم : غلام دستگیر چوہان کی یاد نگاری
  • اسلام آباد میں مذاکرات کی تیاریاں اور غیر یقینی صورتِ حال : جے ڈی وینس آج پاکستان روانہ ہوں گے
  • امن معاہدہ کی طرف بڑھتے ہوئے فریقین کی لاچاری : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»غربت کی بجائے غریب کو ختم کرنے کی کوششیں :مظہر حسین باٹی
اختصاریئے

غربت کی بجائے غریب کو ختم کرنے کی کوششیں :مظہر حسین باٹی

ایڈیٹراپریل 19, 20202 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
poor charity
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

غربت ہمارے ملک کا سب سے بڑا لمیہ ہے ترقی کے اس دور میں ہر شخص یہ چاہتا ہے کہ خوشحال زندگی گزارنے کے ساتھ ساتھ اس کے پاس وہ بنیادی سہولیات ہوں جس سے زندگی کا گزر بسر ٹھیک طرح سے کرسکے ۔ جیسے جیسے ملک میں جدید ترقی ہورہی ہے ویسے ہی افراد کی سوچیں بھی تبدیل ہورہی ہیں افراد کو سب علم ہے کہ کونسی سی حکومت عام آدمی کے لیے بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے میں ہر ممکن کوشش کررہی ہے ہرمنتخب حکومت غربت کے خاتمے کی پالیسیاں ترتیب دیتی ہے لیکن کوئی بھی طریقہ غربت کو کم نہ کرسکا۔اب جبکہ کورونا وائر س کی وبانے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے اس صورتحال میں حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام تبدیل کرکے احساس کفالت پروگرام رکھا دیا اور غریبوں کو رقم دی جانے لگی ۔
جن لوگوں کے نام لسٹ میں آئے ہیں ان کو ذلیل و خوار ہو کر رقم دی جارہی ہے سابقہ حکومت مسلم لیگ ن نے بھی متعدد منصوبے غریبوں کے لیے مختص کیے اور کروڑوں روپے کی رقم بھی جاری کی اب موجودہ حکومت نے بھی الیکشن کے دنوں اور حکومت بنانے کے بعد ابتدائی ایام میں عام آدمی کے لیے اور غربت کے خاتمے کے لیے متعدد وعدے کیے،ایک کروڑ نوکریاں،مہنگائی کم کرنے کے دعوے،کسانوں کو سہولیات اور متعدد ایسے وعدے جن سے عام آدمی خوشحال ہوسکے لیکن کوئی بھی طریقہ عام آدمی کی زندگی کو بہتر نہ بنا سکا بلکہ امیر دن بدن امیر تر اور غریب دن بدن غریب تر ہوتا گیا اس کی کیا وجہ ہوسکتی ہے کہ ہر حکومت صرف وعدے ہی کرتی ہے لیکن عملی طور پر کچھ ہوتا بھی ہے توعام وغریب لوگوں کے لیے مختص کی گئی رقم کرپشن کی نذر ہوجاتی ہے،پاکستان 1947ء میں غریب ملک تھا مگر اس کی معاشی حالت چین،بھارت اور دنیا کے کئی دوسرے ممالک سے بہتر تھی۔سیاسی قیادت مثالی تھی،پہلی وفاقی کابینہ معیاری تھی ابتدائی سالوں میں بجٹ خسارہ بھی نہیں تھا ایک موقع ایسا بھی آیا کہ دنیا کے کئی ممالک پاکستان کے معاشی منصوبے کو اپناتے تھے،آج کا پاکستان دنیا کا پسماندہ اور غریب ملک ہے بہت سے لوگ قومی دولت پر قابض ہیں اور عیش و عشرت کی زندگی بسر کررہے ہیں، جبکہ متعدد شہریوں کی زندگی مشکل ہوچکی ہے پاکستان کی روز بروز بڑھتی ہوئی آبادی غربت کا بڑا سبب ہے،آزادی کے وقت پاکستان کی آبادی تقریبا 5کروڑ تھی جو آج 22کروڑ سے بھی تجاوز کرچکی ہے ہمارے ملک میں وسائل کم ہیں اور آبادی زیادہ ہے جس کی وجہ سے غربت میں اضافہ ہورہا ہے اگر آبادی اسی تناسب سے بڑھتی رہی تو آبادی کا ایٹم بم کسی بھی وقت پھٹ سکتا ہے،افراط زر بھی غربت کا سبب بن رہا ہے ریاست کی آمدنی کم اور اخراجات زیادہ ہیں،بجٹ خسارے کو پورا کرنے کے لیے نوٹ چھاپے جارہے ہیں،بیرونی قرضے لیے جارہے ہیں جن سے پیداوار نہیں ہوتی البتہ قرضوں پر سود کی ادائیگی کرنی پڑتی ہے جس سے قومی خزانے پر بوجھ پڑتا ہے اور قومی وسائل شہریوں پر خرچ نہیں ہوتے۔ہوشربا بے روزگاری سے بھی غربت میں اضافہ ہورہا ہے زراعت اور صنعت کو مستحکم کیا جاتا تو روزگار کے مواقع پیدا ہوتے اور شہری غربت کی لکیر سے نیچے نہ جاتے، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی معیشت کو بری طرح متاثر کیاہے۔جہالت بھی غربت کا اہم سبب ہے تعلیم پر بہت کم سرمایہ کاری ہوئی ہے،کروڑوں شہری ان پڑھ ہونے کی وجہ سے کام کاج کے قابل ہی نہیں ہیں ۔
اگر لوگ تعلیم یافتہ ہوجائیں اور ہنر سیکھ لیں تو غربت سے باہر آسکتے ہیں مگر حکومتیں تعلیم کی جانب توجہ نہیں دیتیں،حکومت کی طرف سے تعلیم پر بجٹ کم رکھا جاتا ہے پاکستان میں تعلیم کی شرح تقریبا 60فیصد ہے جسے ہنگامی بنیادوں پر بڑھانے کی ضرورت ہے۔جہالت کی وجہ سے سماجی مسائل اور جرائم میں اضافہ ہورہا ہے پاکستان میں غیر منصفانہ سیاسی اور معاشی نظام بھی عدم مساوات اور غربت کا سبب بنا ہوا ہے اگر قومی وسائل کی تقسیم منصفانہ ہوتی اور عوام کا استحصال نہ کیا جاتا تو پاکستان کے شہری بھوک اور افلاس کا شکار نہ ہوتے۔
جس ریاست میں اخلاقیات کا جنازہ نکل جائے وہ ریاست مختلف بحرانوں کا شکار ہوجاتی ہے،پاکستان کے بیوروکریٹ اور سیاستدان اگر اخلاقی اقدار کے دفاع اور تحفظ کا فیصلہ کرلیں تو پاکستان تبدیل ہوسکتا ہے اور ہر مسائل حل ہوسکتا ہے۔پاکستانی سیاستدانوں کو چاہیے کہ عام آدمی اور جو لوگ خط غربت سے بھی نیچے زندگی گزار رہے ہیں ان کے لیے کوئی مؤثر پالیساں ترتیب دیں تاکہ عام آدمی بھی خوشحا ل ہوسکے،غربت کی وجہ سے ہمارے ملک میں متعدد لوگوں نے خودکشیاں کی ہیں بحرحال غربت مسائل و جرائم کی آماجگاہ ہے اس سے چھٹکارہ تب ہی ممکن ہے جب ہمارے سیاستدان اور بیوروکریٹ عام و غریب شخص کے لیے خلوص نیت سے سوچیں گے۔لیکن افسوس صرف اس بات کا ہے کہ یہاں غربت کی بجائے غریب کو ختم کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں
وہی حالات ہیں فقیروں کے
دن پھرے ہیں فقط وزیروں کے

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

احساس کفالت غربت کورونا وائرس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleآمنہ مفتی کا کالم اڑیں گے پرزے: گاجر بوٹی آئی جے!
Next Article کورنا اموات: ٹاپ ٹین ممالک میں امریکہ پہلے نمبر پر
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پاکستان میں کورونا پھر اسپیڈ پکڑنے لگا، مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے تجاوز

نومبر 11, 2025

ایم ایل ون منصوبے میں تاخیر، لاگت دگنی سے بھی زیادہ ہوگئی

جون 14, 2023

ملیکہ بخاری نے بھی تحریک انصاف چھوڑ دی: ذرائع

مئی 25, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • امن مذاکرات میں افسوس ناک تعطل : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 22, 2026
  • جنم ، قلم اور اظہار الم : غلام دستگیر چوہان کی یاد نگاری اپریل 21, 2026
  • اسلام آباد میں مذاکرات کی تیاریاں اور غیر یقینی صورتِ حال : جے ڈی وینس آج پاکستان روانہ ہوں گے اپریل 21, 2026
  • امن معاہدہ کی طرف بڑھتے ہوئے فریقین کی لاچاری : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 21, 2026
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ اپریل 20, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.