Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, جون 26, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • روہڑی کے تاریخی ماتمی جلوس میں چار عزادار جاں بحق ، متعدد زخمی
  • وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»ہم افکار علوی کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے ۔۔ ڈاکٹر عباس برمانی
اختصاریئے

ہم افکار علوی کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے ۔۔ ڈاکٹر عباس برمانی

ایڈیٹرمئی 6, 202072 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
afkar alvi
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

جناب گلزار کے سیریل ”غالب“ میں غالب کی زبانی ایک جملہ کہلوایا گیا تھا کہ جو شعر گلی میں فقیر اور کوٹھے پر طوائف گائے وہ کبھی نہیں مرتا۔ اور ایسا ہی ہے قبولیت عامہ کی سند تمام اسناد پر بھاری ہے ۔ عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کو دیکھیں کوئی موسیقی کی تعلیم نہیں سروں اور راگوں کی تربیت نہیں لیکن عوامی پسندیدگی حاصل ہوئی تو استاد ہو گئے۔ پچھلے دنوں ایک نظم آئی مرشد کے عنوان سے، آپ لاکھ کہیں کہ اس کا ایک پورا بند بلکہ اس سے بھی زیادہ لیہ میں مقیم شاعر اور کہانی کار ناصر ملک کی نظم سے اڑایا گیا ہے، اس میں مرشد کی بے جا تکرار کی گئی ہے، کئی سطریں بے معنی ہیں، انگریزی لفظ پلیز اور دو سرائیکی لائنیں چالاکی سے گھسیڑی گئی ہیں ، لیکن آپ اب افکار علوی کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے کیونکہ اس کے پاس عوامی پسندیدگی کی سند موجود ہے۔
یہ ساری تمہید میں نے اس لئے باندھی ہے کہ میرے سفرناموں پہ ہزارہ یونیورسٹی میں ہونے والے تھیسس میں ریسرچر کے نگران نے اسے ڈاکٹر عباس برمانی سے لفظ ڈاکٹر اڑانے کی ہدایت کی ، بات قابل فہم ہے، نگران مقالہ پی ایچ ڈی کے نام کے ساتھ بھی ڈاکٹر لکھا ہو اور ایک گریجویٹ کے نام کے ساتھ بھی ڈاکٹر لکھا ہو تو وہ بھلا کیسے برداشت کرتے۔ لیکن جناب ڈاکٹر صاحب آپ ایک آدھ پی ایچ ڈی مزید کر لیں بلکہ آکسفورڈ یا ہارورڈ سے پوسٹ ڈاکٹریٹ کر لیں، دنیا کے اربوں لوگ ہمیں ہی ڈاکٹر کہیں گے اور گستاخی معاف اصلی ڈاکٹر ہمیں ہی سمجھیں گے۔۔۔ عجب دنیا ہے … ہے نا !

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنصرت جاویدکا تجزیہ۔۔کورونا پر اچانک ابھرتی سازشی کہانیاں
Next Article کیا ٹائیگر فورس کے روپ میں بھٹو دور والی ایف ایس ایف تیار ہو رہی ہے ؟ ۔۔پاکستان انقلابی پارٹی کا استفسار
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

روہڑی کے تاریخی ماتمی جلوس میں چار عزادار جاں بحق ، متعدد زخمی

جون 26, 2026

وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان

جون 25, 2026

سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟

جون 24, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • روہڑی کے تاریخی ماتمی جلوس میں چار عزادار جاں بحق ، متعدد زخمی جون 26, 2026
  • وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان جون 25, 2026
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟ جون 24, 2026
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم جون 24, 2026
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک جون 23, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.