Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, اپریل 21, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امن معاہدہ کی طرف بڑھتے ہوئے فریقین کی لاچاری : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»علاقائی رنگ»سرائیکی وسیب»خواجہ سرا فورم کا قیام خوش آئیند ہے ، اس طبقے کو نظر اندازکیا گیا : شاہ نواز خان
سرائیکی وسیب

خواجہ سرا فورم کا قیام خوش آئیند ہے ، اس طبقے کو نظر اندازکیا گیا : شاہ نواز خان

ایڈیٹراگست 30, 20213 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
girdopesh.com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان : معاشرے کے محروم طبقات کو ترقی کے مساوی مواقع فراہم کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ محروم طبقات میں سب سے زیادہ متاثر طبقہ خواجہ سرا ہے جسے لوگوں کی نفرت بھری لیکن ہوس زدہ نگاہوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ جسمانی معذوری کا شکار یہ افراد معاشرہ کا اہم حصہ ثابت ہوسکتے ہیں لیکن اس کے لئے مربوط حکمت عملی کی اشد ضرورت ہے تاکہ اسکی اہمیت اجاگر ہوسکے۔
اس ضمن میں محکمہ سوشل ویلفئیر حکومت پنجاب ملتان اور آواز دو پروگرام کے زیر اہتمام خواجہ سراء فورم کی تشکیل خوش آئند امر ہے ۔ ان خیالات کا اظہار سوشل ویلفئیر آفیسر ملتان احمد چشتی نے آواز دو پروگرام کے تحت خواجہ سرا فورم سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر صوبائی ہیڈادارہ استحکام شرکتی ترقی پنجاب شاہنواز خان نے کہا کہ خواجہ سراء فورم کے ذریعے ماہانہ بنیادوں پر مسائل کی نشاندہی اور ان کا مستقل حل کے لئے حکمت عملی ترتیب کی جائے گی ۔ خواجہ سرا کمیونٹی اس وقت بیشمار مسائل سے نبرد آزما ہے لیکن یہ امر خوش آئند ہے کہ حکومتی سطح پر ان مسائل کو سنجیدگی کے ساتھ حل کرنے کی کوششیں جاری ہیں ۔سرکاری سطح پر پنجاب میں پہلا خواجہ سراء تعلیمی ادارہ ملتان میں اپنی خدمات کا آغاز کرچکا ہے ۔ شناختی کارڈز کا اجراء مزید آسان کردیا گیا ہے ۔ اب ضرورت اس امر کی ہے کہ اس ضمن میں سماجی و رفاہی ادارے آگے آئیں اور حکومت کے معاون و ممد ثابت ہوں اسی مقصد کے حصول کے لئے خواجہ سراء فورم ملتان قائم کیا گیا ہے ۔ اس موقع گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سرا کمیونٹی سے میڈم بلالی نے کہا کہ ماضی میں انتہائی بھیانک حالات دیکھے ہیں ۔ لوگوں کی نفرت انگیز نگاہوں کی بدولت ہمیں زندگی سے ہی نفرت ہونے لگی لیکن اب صورتحال میں کچھ بہتری آنے لگی ہے ۔ تعلیم کے ساتھ ساتھ ہنرمندی میں بھی خواجہ سرا آگے آرہے ہیں ۔ لیکن ہمارا طبقہ آج بھی بیروزگاری کا شکار ہے ۔ بھوک ، ننگ و افلاس کی بدولت بھیک مانگنے پر مجبور ہے ۔ فورم سے الگ الگ اظہار خیال کرتے ہوئے آواز ڈسٹرکٹ فورم ملتان کے صدر و تاجر رہنما خالد محمود قریشی ، ڈاکٹر فاروق لنگاہ، جواد امین قریشی ، خالد فیاض اور عبدالمطلب فرخ نے کہا کہ معاشرتی ترقی کے لئے لازم ہے کہ تمام طبقات کی عملی شرکت یقینی بنائی جائے ۔ خواجہ سراء ہوں یا افراد باہم معذوری، خواتین ہوں یا غیر مسلم افراد، ان طبقات کو قومی دھارے میں شامل کرنا ہوگا اور اس سلسلے میں محکمہ سوشل ویلفئیر اور ڈسٹرکٹ فورم کی جانب سے خواجہ سرا فورم کا قیام ایک اچھی کوشش ہے ۔ اس موقع پر ظفر شاہین، محمد عباس، منصور احمد ، بشریٰ خاتون سمیت خواجہ سرائوں کی بڑی تعداد موجود تھی ۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

خواجہ سرا
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleکرونا نے مزید 66 افراد کی جان لے لی : لاہور اور ملتان میں معمول کے آپریشن ملتوی
Next Article وجاہت مسعود کا کالم : بن برکھا برسات اور پت جھڑ کی تاویل آرائی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

جاوید یاد کا کالم : خواجہ سرا مس فیضی کی مثالی جدوجہد

اگست 24, 2025

ملتان میں دوستی سے انکار پر خواجہ سرا پر تیزاب پھینک دیا

مئی 4, 2025

خواجہ سرا اپنی جنس تبدیل نہیں کر سکتے، وفاقی شرعی عدالت کا فیصلہ

مئی 19, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • امن معاہدہ کی طرف بڑھتے ہوئے فریقین کی لاچاری : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 21, 2026
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ اپریل 20, 2026
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ اپریل 19, 2026
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ اپریل 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.