Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, اپریل 19, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»جنرل نگار کا کردار اب تک کا میرا سب سے بہتر کام ہے، ماہرہ خان ( ٹیلی فلم آج شب ٹیلی کاسٹ ہو گی )
اہم خبریں

جنرل نگار کا کردار اب تک کا میرا سب سے بہتر کام ہے، ماہرہ خان ( ٹیلی فلم آج شب ٹیلی کاسٹ ہو گی )

ایڈیٹراکتوبر 23, 20210 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
mahira khan aik thee nigar
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد :اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ اگر ٹیلی فلم ’ایک ہے نگار‘ میں ان کی جانب سے خاتون فوجی کا کردار نبھانے کو ان کا اب تک کا سب سے بہترین کام کہا جائے تو کچھ غلط نہ ہوگا۔ماہرہ خان کی ٹیلی فلم ’ایک ہے نگار‘ کو آج شب 8 بجے اے آر وائے ڈیجیٹل پر نشر کیا جائے گا، جس میں وہ پاک فوج کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کا کردار ادا کرتی دکھائی دیں گی۔
اسی فلم کے حوالے سے ’وائس آف امریکا‘ (وی او اے) اردو سے بات کرتے ہوئے ماہرہ خان کا کہنا تھا کہ وہ اسکرین پر جنرل نگار جوہر کا کردار ادا کرنے سے مطمئن ہیں اور انہیں خوشی ہے کہ انہوں نے اسکرین پر فوجی خاتون کا روپ دھارا۔ماہرہ خان نے کہا کہ اگر مذکورہ ٹیلی فلم میں ان کے کردار کو ان کے کیریئر کا اب تک کا سب سے بہترین کام کہا جائے تو کچھ غلط نہ ہوگا۔
انہوں نے انکشاف کیا کہ فلم میں فوجی خاتون افسر کا کردار ادا کرنے کے لیے انہوں نے ’سلیوٹ‘ کرنے سے لے کر ’رائیفل‘ چلانے تک کی تربیت حاصل کی۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ انہیں حقیقی کردار ادا کرنے میں مزہ آتا ہے اور ان کی نظر میں ایسے کرداروں کو مشکل کہنا غلط ہے، تاہم ساتھ ہی اعتراف کیا کہ سوانح عمری کے کردار ادا کرتے وقت ذمہ داری بڑھ جاتی ہے۔
ماہرہ خان نے بتایا کہ ’ایک ہے نگار‘ کی شوٹنگ کے دوران انہوں نے حتی الامکان کوشش کی کہ وہ جنرل نگار جوہر کے کسی عمل کو کاپی نہ کریں اور انہوں نے ایک طرح سے فوجی خاتون کے کردار کو نبھایا نہیں بلکہ اسے زندگی کی طرح ’جیا‘ ہے۔
اداکارہ کے مطابق انہوں نے جنرل نگار جوہر سے اسکرین پر ان کا کرادا کرنے سے متعلق رائے مانگی تھی، جس پر فوجی خاتون افسر نے ان پر یقین کرتے ہوئے انہیں کہا کہ وہ ان کا کردار ادا کرلیں گی۔
ماہرہ خان کے مطابق جنرل نگار جوہر ٹیلی فلم کی شوٹنگ کے وقت عام طور پر آخری وقت میں آتی تھیں اور ان کی موجودگی میں شوٹنگ برقرار رکھنا مشکل بن جاتا تھا۔’ایک ہے نگار‘ میں جہاں ماہرہ خان جنرل نگار جوہر کے روپ میں دکھائی دیں گی، وہیں بلال اشرف اسکرین پر فوجی خاتون افسر کے شوہر کا کردار ادا کرتے دکھائی دیں گے۔
مذکورہ ٹیلی فلم کو ماہرہ خان اور نینا کاشف نے پروڈیوس کیا ہے جب کہ اس کی کہانی عمیرہ احمد نے لکھی ہے۔’ایک ہے نگار‘ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے تعاون سے بنایا گیا ہے اور اس کی ہدایات عدنان سرور نے دی ہے، اس کے جاری کیے گئے ٹریلر اور ٹیزر کو لوگوں نے خوب سراہا تھا۔
( بشکریہ ڈان نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ماہرہ خان نگار جوہر
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleٹی20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ کا آسٹریلیا کو فتح کیلئے 119رنز کا ہدف
Next Article رخسانہ سمن کا کالم : اب اتنی بات پہ کیا زندگی حرام کریں
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پاکستان لٹریچر فیسٹیول: ماہرہ خان پر نامعلوم فرد نے چیزیں پھینک دیں

مئی 16, 2024

ماہرہ خان نے سلیم کریم کے ساتھ شادی کا اعلان کر دیا

اکتوبر 3, 2023

پاکستان کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل ہوں ، آخری نہیں : نگار جوہر

جنوری 16, 2022

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ اپریل 19, 2026
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ اپریل 19, 2026
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا اپریل 18, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.