Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, اپریل 28, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کیا ایموجی کی نئی عالمی زبان لفطوں کی روشنی ختم کر رہی ہے ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • صحافی کی گرفتاری اور رہائی : پاکستانی میڈیا کے لیے غیر ضروری خبر : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»حریم شاہ کے ریاستی اداروں پر سنگین الزامات، پاک فوج سے مدد مانگ لی
اہم خبریں

حریم شاہ کے ریاستی اداروں پر سنگین الزامات، پاک فوج سے مدد مانگ لی

ایڈیٹرفروری 8, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
hareem-shah tick tock
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لندن : متنازع ٹک ٹاکر حریم شاہ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سمیت سندھ پولیس کے اسپیشل برانچ پر سنگین الزامات لگاتے ہوئے انہیں متنبہ کیا ہے کہ وہ ان کے اور ان کے شوہر کے خلاف کوئی کارروائی نہ کریں، دوسری صورت میں وہ انہیں جواب بھی دیں گی۔
حریم شاہ نے لندن میں صحافی مرتضیٰ شاہ کو دیے گئے انٹرویو میں ایف آئی اے اور سندھ پولیس کے اسیپشل برانچ کے افسران اور عہدیداروں کے لیے نہ صرف سخت زبان استعمال کی بلکہ ان کے لیے نامناسب جملے بھی کہے۔
حریم شاہ نے دبنگ انداز میں کہا کہ ایف آئی اے اور اسپیشل برانچ بکاؤ ادارے ہیں، ان کے افسران شراب نوشی کرتے اور بھتے لیتے ہیں۔
ٹک ٹاکر کے مطابق ایف آئی اے اور اسپیشل برانچ نے ان کے خلاف ذاتی حسد میں کارروائیاں شروع کیں مگر اب وہ ان کے شوہر بلاول شاہ کو نشانہ بنا رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ان کے شوہر سید ہیں اور سید کبھی حرام نہیں کھاتے، ان کے پاس اپنی ملکیت اور جائداد ہے، ان کے حوالے سے اسپیشل برانچ کی رپورٹ غلط ہے کہ وہ بھتہ لیتے رہے ہیں۔حریم شاہ نے کہا کہ اسپیشل برانچ کی رپورٹ کی کوئی اہمیت نہیں، وہ تین ہزار روپے میں رپورٹ بناتے اور بکتے ہیں۔ٹک ٹاکر نے کہا کہ اگر ان کے شوہر بھتہ خوری اور دیگر جرائم میں ملوث تھے تو پہلے ان کے خلاف کارروائی کیوں نہیں کی گئی؟
انہوں نے شوہر بلاول شاہ کے خلاف اسپیشل برانچ کی رپورٹ اور ایف آئی اے کی کارروائی پر دونوں اداروں کے اعلیٰ عہدیداروں کے نام لیے بغیر ان کے لیے نامناسب زبان بھی استعمال کی۔
حریم شاہ نے اپنی ویڈیو میں کہا کہ وہ صرف پاک فوج کی عزت کرتی ہیں، کیوں کہ وہی ادارہ ملک و قوم کی حفاظت کے لیے کام کر رہا ہے۔
انہوں کہا کہ وہ صرف اور صرف پاک فوج کے آگے جھکتی ہیں اور ساتھ ہی انہوں نے پاک فوج سے مطالبہ کیا کہ وہ ایف آئی اے اور اسپیشل برانچ جیسے اداروں کے خلاف کارروائی کرکے ان کی مدد کرے۔
واضح رہے کہ ایف آئی اے نے حریم شاہ کے خلاف منی لانڈرنگ اور سائبر کرائم ایکٹ کے تحت تفتیش شروع کر رکھی ہے۔ٹک ٹاکر کے خلاف ایف آئی اے نے گزشتہ ماہ اس وقت تفتیش شروع کی تھی جب کہ انہوں نے ایک ویڈیو میں ہزاروں پاؤنڈز کےساتھ دعویٰ کیا تھا کہ وہ بہت ساری غیر ملکی کرنسی کے ساتھ پاکستان سے برطانیہ آئیں اور انہیں کسی نے نہیں روکا۔
ان کی ویڈیو کے بعد ایف آئی اے سندھ نے ان کے خلاف منی لانڈرنگ کی تفتیش کرنے کا اعلان کیا تھا۔
بعد ازاں انہوں نے مذکورہ ویڈیو سے متعلق بتایا تھا کہ وہ مزاحیہ ویڈیو تھی، جس پر ایف آئی اے نے ان کے خلاف ملک و ریاستی اداروں کو بدنام کرنے کے الزام میں سائبر کرائم ایکٹ کےتحت تفتیش شروع کی تھی۔ایف آئی اے نے بعد ازاں اسٹیٹ بینک کو ٹک ٹاکرز کے اکاؤنٹ منجمند کرنے کی درخواست بھی کی تھی، جس کے بعد حریم شاہ نے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔
گزشتہ ہفتے حریم شاہ نے بتایا تھا کہ ان کے شوہر بلاول شاہ کی درخواست پر سندھ ہائی کورٹ نے انہیں اسٹے آرڈر دیتے ہوئے ایف آئی اے اور اسٹیٹ بینک کو ان کے خلاف کارروائی سے روک دیا۔
تین دن قبل ہی خبریں سامنے آئی تھیں کہ حریم شاہ کے شوہر بلاول شاہ سندھ پولیس کے سابق ملازم ہیں جو کہ بھتہ خوری اور رشوت میں ملوث رہے ہیں۔اب اداکارہ نے ان الزامات کو مسترد کرتے ہوئے ریاستی اداروں پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے ان کے خلاف سخت زبان بھی استعمال کی ہے۔
( بشکریہ : ڈان نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

حریم شاہ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleجانتا ہوں‌تنخواہ دار مشکل میں‌ہیں : وزیر اعظم نے ایف سی اور رینجرز کی تنخواہیں بڑھا دیں
Next Article عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے لیے سنجیدہ کوششیں‌: ارشد چوہدری کی خصوصی رپورٹ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پاکستانی مردوں کو بے وقوف بنانا منٹوں کا کام ہے: حریم شاہ

جنوری 6, 2025

حافظ قرآن ہوں : میرے لیے مذہب کے موضوع پر ایم فل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے : حریم شاہ

اپریل 20, 2024

پاک باز عورت ہوں ۔ تہمت لگانا گناہ ہے : حریم شاہ

اپریل 19, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کیا ایموجی کی نئی عالمی زبان لفطوں کی روشنی ختم کر رہی ہے ؟ شہزاد عمران خان کا کالم اپریل 28, 2026
  • صحافی کی گرفتاری اور رہائی : پاکستانی میڈیا کے لیے غیر ضروری خبر : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 28, 2026
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون اپریل 27, 2026
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری اپریل 26, 2026
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی اپریل 26, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.