Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, اپریل 21, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امن معاہدہ کی طرف بڑھتے ہوئے فریقین کی لاچاری : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»جہان نسواں / فنون لطیفہ»شعیب ملک کا ثانیہ مرزا سے طلاق یا علیحدگی کی خبروں کو مسترد کرنے سے گریز
جہان نسواں / فنون لطیفہ

شعیب ملک کا ثانیہ مرزا سے طلاق یا علیحدگی کی خبروں کو مسترد کرنے سے گریز

ایڈیٹردسمبر 10, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
shoaib malik and sania mirza
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی : پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے اہلیہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے طلاق یا علیحدگی کی خبروں کو مسترد کرنے یا ان کی تصدیق کرنے سے معذرت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ اور ثانیہ مرزا اس معاملے پر کوئی بات نہیں کریں گے۔دونوں اسٹارز کے درمیان علیحدگی یا طلاق کی خبریں گزشتہ ماہ شروع ہوئی تھیں۔
علیحدگی اور طلاق کی افواہیں ابتدائی طور پر بھارتی میڈیا میں شائع ہوئی تھیں اور شوبز ویب سائٹس نے مستند ذرائع کا حوالہ دیے بغیر قیاس آرائیاں کی تھیں کہ ان کے درمیان اختلافات ہوگئے۔بعد ازاں نومبر میں ثانیہ مرزا کی سالگرہ پر شعیب ملک نے ان کے ہمراہ اپنی ایک تصویر انسٹاگرام پر پوسٹ کرتے ہوئے انہیں مبارک باد پیش کی تھی۔
اس کے علاوہ دونوں کے جلد ہی اسٹریمنگ ویب سائٹ ’اردو فلکس‘ پر شروع ہونے والے سلیبرٹی شو ’دی مرزا ملک شو‘ کا بھی اعلان کیا گیا تھا۔شعیب ملک کی جانب سے ثانیہ مرزا کو سالگرہ کی مبارک باد دیے جانے اور دونوں کے شو کے اعلان کے بعد اگرچہ مداحوں نے سمجھ لیا تھا کہ ان کی طلاق اور علیحدگی کی خبریں سلیبرٹی شو کی تشہیر کا حصہ تھیں، تاہم اس حوالے سے دونوں شخصیات نے کوئی وضاحت نہیں کی تھی۔
اور حال ہی میں ایک انٹرویو میں بھی شعیب ملک نے واضح طور پر اہلیہ سے اختلافات، علیحدگی اور طلاق کی خبروں کو مسترد یا انہیں تسلیم کرنے سے گریز کیا۔شعیب ملک نے ’ایکسپریس ٹربیون‘ کو بتایا کہ وہ اور ثانیہ مرزا میڈیا کے دباؤ میں آکر اپنی ذاتی زندگی اور فیصلوں سے متعلق کوئی بات نہیں کریں گے۔
انہوں نے واضح طور پر علیحدگی کا طلاق کی خبروں کو مسترد کرنے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ یہ ان کا ذاتی مسئلہ ہے، لوگ انہیں ان کے حال پر چھوڑ دیں اور ان کی نجی زندگی سے متعلق سوالات اٹھانا بند کریں۔انہوں نے سخت لہجے میں کہا کہ علیحدگی اور طلاق کی خبروں پر وہ اور ثانیہ مرزا کوئی بات نہیں کریں گے، وہ میڈیا اور لوگوں کے دباؤ میں آکر اپنی ذاتی زندگی پر بات نہیں کریں گے، اس لیے لوگ ان کی نجی زندگی سے متعلق قیاس آرائیاں کرنا بند کردیں۔
ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ان کے بیٹے نے ابھی اسکول جانا شروع کردیا ہے اور مصروفیات کی وجہ سے وہ اپنے خاندان کو زیادہ وقت نہیں دے پاتے۔
شعیب ملک نے کہا کہ وہ شوبز سمیت کسی طرح کے موقع کے لیے خود کو محدود نہیں کریں گے۔ انہیں جتنے مواقع ملیں گے، وہ ان سے بھرپور فائدہ اٹھائیں گے۔اپنی زندگی پر فلم بنائے جانے کے حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں شعیب ملک نے کہا کہ انہیں خوشی ہوگی کہ ان کی زندگی پر فلم بنائی جائے اور ان کے پاکستان اور بھارت میں بہت سارے اداکار دوست ہیں جو ان کی زندگی کا حقیقی کردار ادا کر سکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ فوری طور پر ان کا اپنی زندگی پر فلم بنانے کا کوئی ارادہ نہیں، جب ان کا ارادہ ہوجائے گا تو وہ اپنے کردار کے لیے اپنے پسندیدہ اداکار کا نام بھی بتائیں گے۔
واضح رہے کہ شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے 13 سال قبل اپریل 2010 میں شادی کی تھی، شادی کے بعد بھی دونوں کھلاڑی اپنے اپنے ملک کے لیے کھیلتے ہیں۔شادی کے 8 سال بعد 30 اکتوبر 2018 کو ان کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی۔
( بشکریہ : ڈان نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ثانیہ مرزا شعیب ملک
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleحقوق انسانی کے عالمی دن پر بلوچستان میں اپنے حقوق کے حصول کے لیے خواتین کی ریلی
Next Article رضی الدین رضی کی غزل : میرا نہ تھا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

شعیب ملک کی شادی شدہ زندگی ’’سنی سنائی باتوں‘‘ نے برباد کی؟ کرکٹر نے مشورہ دے دیا

مارچ 9, 2025

ثانیہ مرزا اور کرکٹر محمد شامی کی شادی کی خبریں : اہل خانہ نے چپ سادھ لی

جون 20, 2024

ثانیہ مرزا نے خود طلاق لی : خواتین سے شعیب کے میل ملاپ پر نا خوش تھیں

جنوری 20, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • امن معاہدہ کی طرف بڑھتے ہوئے فریقین کی لاچاری : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 21, 2026
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ اپریل 20, 2026
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ اپریل 19, 2026
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ اپریل 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.