Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, مئی 1, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • معروف بھارتی گلوکارہ کا میوزک کمپوزر پر جنسی استحصال اور فحش فلموں کے ذریعے بلیک میلنگ کا الزام
  • ایران و امریکہ میں تعطل: عالمی معیشت کے لیے مشکل گھڑی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پی ایس ایل 11: حیدرآباد نے ملتان سلطانز کو ہرا کر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا
  • سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی ملازمت ختم : غیر ملکی صحافیوں کے اعزاز میں تقریب کارروائی کا باعث بنی
  • عدلیہ کے کفن میں آخری کیل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • فیلڈ مارشل کو ہر دم ملک و قوم کی ترقی کا خیال رہتا ہے : وسعت اللہ خان کا کالم
  • قم کے ایک عظیم کتب خانے کا احوال : سیدہ مصومہ شیرازی کے قلم سے
  • جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم
  • ٹرمپ پر حملے کا ملزم اور بہترین استاد کا اعزاز : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا ایموجی کی نئی عالمی زبان لفطوں کی روشنی ختم کر رہی ہے ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»17 دسمبر کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تاریخ دیں گے: پی ٹی آئی
اہم خبریں

17 دسمبر کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تاریخ دیں گے: پی ٹی آئی

ایڈیٹردسمبر 13, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
flag pti
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہو رہے اور اگر الیکشن پر بات ہو گی تو ان کی جماعت مذاکرات کی ٹیبل پر بیٹھے گی۔
لاہور میں پارٹی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کے بعد ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت سنجیدگی دکھائے گی تو مذاکرات ہوں گے۔
پرویز خٹک کے مطابق: ’کون سی اسمبلی پہلے تحلیل کرنی یہ فیصلہ عمران خان کریں گے اور پی ٹی آئی ہر وقت الیکشن کے لیے تیار ہے۔انہوں نے بتایا کہ ’پرویز الہی سے ملاقاتیں ہوئی ہیں اور وہ ’وعدہ پورا‘ کریں گے، وہ ہمارے ساتھ ہیں اسمبلی توڑ دیں گے۔‘انہوں نے خیبر پختونخوا میں ارکان کی ناراضگی کی خبروں کو افواہ قرار دیا ہے۔
دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے ارکین صوبائی و قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت 17 دسمبر کو لاہور میں ایک جلسہ عام میں اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تاریخ کا اعلان کرے گی۔پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک لاہور میں مختلف علاقوں کے اراکین اسمبلی کا اجلاس منگل کو ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ اسمبلیوں کو تحلیل کرنے کی تاریخ دی جائے۔
اراکین اسمبلی نے تمام فیصلوں کا اختیار عمران خان کو دے دیا اس سلسلے میں لبرٹی چوک لاہور میں پی ٹی آئی نے 17 دسمبر کو جلسہ کرنے کا اعلان کیا جائے گا۔پی ٹی آئی رہنماؤں کے مطابق اس جلسے میں عمران خان اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کریں گے۔
لیکن سیاسی تجزیہ کاروں کے مطابق اس وقت صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرنا مشکل ہے کیوں کہ چند دن قبل وزیر اعلی پنجاب نے 750 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کیا ہے اور وہ بیان دے چکے کہ مارچ تک ایسے ہی چلے گا۔
تاہم تجزیہ کار یہ بھی سمجھتے ہیں کہ جس طرح عمران خان نے پارلیمنٹ سے استعفے دینے کا فیصلہ کیا تھا اسی طرح وہ اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان بھی کر سکتے ہیں۔
سینیئر صوبائی وزیر پنجاب میاں اسلم اقبال نے پنجاب کے اراکین اسمبلی کے عمران خان کی زیر صدارت اجلاس کے بعد گفتگو میں کہا کہ ’اسمبلیاں 20 دسمبر سے قبل توڑی جائیں گی اعلان لبرٹی چوک میں کیا جائے گا۔ عمران خان کو کوئی مائنس نہیں کرسکتا، پرویز الہی سے اختلاف نہیں۔‘اسلم اقبال نے کہا کہ ’اسمبلیاں تحلیل کرنا ہمارا مقصد نہیں، جلد انتخابات مقصد ہیں۔ تیاریاں آخری مراحل میں ہیں، لبرٹی چوک لاہور میں اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کیا جائے گا۔ جہاں سے حقیقی لانگ مارچ کا آغاز کیا تھا وہیں اسمبلیاں توڑنے کا اعلان کیا جائے گا۔‘
پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا عمران خان نے ہفتہ 17 دسمبر کو اجتماع کی تاریخ کی منظوری دے دی، لاہور میں لبرٹی چوک میں اجتماع ہو گا، تمام ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز پر بھی اجتماعات ہوں گے اور عمران خان بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کریں گے۔‘
سیاسی تجزیہ کار سلمان غنی نے انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرنا اس وقت مشکل فیصلہ ہے اعلان تو پہلے ہی ہوچکا ہے مگر اب تک عمل نہیں ہوا جس کا مطلب ہے کہ یہ فیصلہ اتنا آسان نہیں ہوگا۔
سلمان غنی کے بقول: ’وزیر اعلی پنجاب نے چند دن پہلے اخبارات میں اشتہارات دیے جن میں 700 ارب روپے سے زیادہ کے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کیا گیا اور اراکین اسمبلی کے لیے ترقیاتی بجٹ اہم ہوتے ہیں اسی بنیاد پر انتخابات میں کامیابی ممکن ہوتی ہے۔‘
انہوں نے کہا کہ عمران خان پارلیمنٹ کی طرح صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرنے کا فیصلہ کر سکتے ہیں لیکن کیا ایسا کرنےسے قبل از وقت انتخابات کا کوئی امکان ہے؟ تو جواب ہے نہیں کیوں کہ وفاقی حکومت بھی تیار ہے اگر اسمبلیاں تحلیل کرنے کی کوشش کی گئی تو پنجاب میں عددی اعتبار سے اسمبلی کی تحلیل روکی جا سکتی ہے اور انتخابات اپنے وقت پرہوں گے۔‘
( بشکریہ : انڈپینڈنٹ اردو )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleوسعت اللہ خان کا کالم : ہم اور ہمارے تیسرے درجے کے خواب
Next Article تکنیکی، پیشہ ورانہ تعلیم اور تربیت میں مدد،ایشیائی ترقیاتی بینک پنجاب کو 10 کروڑ ڈالر قرض دے گا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

معروف بھارتی گلوکارہ کا میوزک کمپوزر پر جنسی استحصال اور فحش فلموں کے ذریعے بلیک میلنگ کا الزام

اپریل 30, 2026

ایران و امریکہ میں تعطل: عالمی معیشت کے لیے مشکل گھڑی : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 30, 2026

پی ایس ایل 11: حیدرآباد نے ملتان سلطانز کو ہرا کر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا

اپریل 30, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • معروف بھارتی گلوکارہ کا میوزک کمپوزر پر جنسی استحصال اور فحش فلموں کے ذریعے بلیک میلنگ کا الزام اپریل 30, 2026
  • ایران و امریکہ میں تعطل: عالمی معیشت کے لیے مشکل گھڑی : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 30, 2026
  • پی ایس ایل 11: حیدرآباد نے ملتان سلطانز کو ہرا کر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا اپریل 30, 2026
  • سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی ملازمت ختم : غیر ملکی صحافیوں کے اعزاز میں تقریب کارروائی کا باعث بنی اپریل 29, 2026
  • عدلیہ کے کفن میں آخری کیل : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 29, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.