Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, جون 6, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»پارٹی ٹکٹ تو دور کی بات عمران نے شاہ محمود، فواد اور حماد کو قریب نہ آنے دیا: رئیس انصاری
اہم خبریں

پارٹی ٹکٹ تو دور کی بات عمران نے شاہ محمود، فواد اور حماد کو قریب نہ آنے دیا: رئیس انصاری

ایڈیٹراپریل 21, 20230 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی کے الیکشن کے لیے 297 امیدواروں کو پارٹی ٹکٹس جاری کر دیے ہیں تاہم پی ٹی آئی کی کئی شخصیات پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم پر ناخوش ہیں۔
بیورو چیف جیو نیوز لاہور کا جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا جس طرح اس بار پنجاب میں ٹکٹوں کے حوالے سے کہا جا رہا ہے کہ بڑے بڑے ناموں کو ٹکٹ نہیں ملا تو اسی طرح 2018 کے الیکشن میں بھی کہا جا رہا تھا کسی بڑے نام کو پنجاب کا وزیراعلیٰ بنایا جائے گا لیکن عمران خان نے اچانک ایک ایسے شخص کو وزیراعلیٰ بنا دیا عثمان بزدار کو جس کے بارے میں لوگ سوچ بھی نہیں سکتے تھے۔
رئیس انصاری کا کہنا تھا فواد چوہدری، حماد اظہر اور شاہ محمود قریشی جیسے نام سمجھ رہے تھے کہ ہمیں تو کہنے کی ضرورت بھی نہیں ہے ہمیں ویسے ہی ٹکٹ مل جائے گی، ٹکٹ کیا ملتے عمران خان نے انہیں قریب بھی نہیں آنے دیا۔ عمران خان نے سابق وزیر تعلیم پنجاب اور حمزہ شہباز کے قریبی رشتہ دار مراد راس کو بھی ٹکٹ نہ دی۔
انہوں نے بتایا کہ عمران خان نے اپنے بھانجے حسان نیازی کو بھی فیصل آباد سے پنجاب اسمبلی کا ٹکٹ جاری کیا ہے، جس طرح ان پر مقدمے ہوئے ہیں اس کے بعد تو وہ باقاعدہ لیڈر بن گئے ہیں۔
ان کا کہنا تھا جس طرح سے سروے آ رہے ہیں کہ عمران خان کی سیاست مقبول ہو گئی ہے تو میں یہ کہوں گا کہ عمران خان نے تو خود کو ایک کمرے میں بند رکھا اور اپوزیشن نہ کی لیکن پی ڈی ایم نے ان کی کمپین چلائی اور انہیں مزید مقبول کر دیا۔
چوہدری پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کو ٹکٹ دینے کے حوالے سے بیورو چیف لاہور کا کہنا تھا عمران خان نے پرویز الٰہی کو پارٹی کا اعزازی صدر بنا کر نا ادھر کا چھوڑا ہے اور نا ادھر کا، پرویز الٰہی تو کہتے تھے ہم 35 سیٹیں لیں گے لیکن عمران خان نے انہیں وہی سیٹیں دی ہیں جو ان کی تھیں اور بس ایک سیٹ مونس الٰہی کو اضافی ملی ہے، مجھے نہیں لگتا کہ عمران خان ان دونوں میں سے کسی کو وزیراعلیٰ بنائیں گے کیونکہ ان دونوں پر کرپشن کے بہت زیادہ الزامات بھی لگے ہیں تو اس صورت میں مجھے نظر نہیں آتا کہ عمران خان ان میں سے کسی ایک کو وزیراعلیٰ بنائیں گے۔
عثمان بزدار کو دوبار وزیراعلیٰ پنجاب بنائے جانے سے متعلق سوال پر رئیس انصاری کا کہنا تھا اگر الیکشن میں پی ٹی آئی اکثریت لیتی ہے تو یہ فیصلہ تو اس کے بعد ہونا ہے لیکن عمران خان اس وقت بھی یہ سننے کے لیے تیار نہیں ہیں کہ عثمان بزدار نے کوئی غلط کام کیا اس لیے وہ دوبارہ بھی وزیراعلیٰ کے امیدوار ہو سکتے ہیں جبکہ عمران خان کا بھانجا حسان نیازی بھی ہو سکتا ہے۔
شہباز گل کو ٹکٹ نہ ملنے کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ آج کل فرحت عباس عمران خان کے بہت قریب ہیں اور ہمیں اطلاع ملی ہے کہ ایک میٹنگ میں فرحت عباس نے عمران خان کے کان میں کسی کے ذریعے کہلوایا کہ مجھے آپ سے کچھ بات کرنی ہے آپ شہباز گل کو کمرے سے باہر بھیجیں، شہباز گل آج کل تو بیرون ملک ہیں لیکن وہ عمران خان سے بھی کچھ دور ہیں یا عمران خان نے انہیں دور کر رکھا ہے۔
ان کا کہنا تھا عمران خان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ جب وہ کسی کو قریب کرتے ہیں تو بہت قریب کر لیتے ہیں اور جب انہیں کسی کو خود سے دور کرنا ہوتا ہے تو وہ ایک سیکنڈ میں دور کر دیتے ہیں۔
بیورو چیف جیو نیوز لاہور نے کہا کہ اگر پرویز الٰہی یہ سمجھتے ہیں کہ وہ عمران خا کو تنگ کریں گے تو انہیں یہ بات ذہن میں رکھنی چاہیے کہ جہانگیر ترین، علیم خان اور عون چوہدری جنہیں عمران خان کی اے ٹی ایمز کہا جاتا تھا جب وہ تینوں گئے تو لوگ کہتے تھے کہ عمران خان اب ڈوب جائیں گے لیکن عمران خان تو نہ ڈوبے جہانگیر ترین اور علیم خان کی سیاست ختم ہو گئی، پی ٹی آئی کو اچھی اکثریت سے سیٹیں مل گئیں تو پرویز الٰہی بھی باہر جائیں گے، عمران خان صرف مشورے سنتے ہیں فیصلہ وہ اپنا ہی کرتے ہیں۔
(بشکریہ:جیونیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#chairman pti #gird o pesh imran khan آصف زرداری اسلام آباد افغانستان الیکشن امریکا انتقال ایران بلاول بھٹو بھارت بے نظیر بھٹو پارٹی ٹکٹس پاکستان تحریک انصاف پنجاب اسمبلی جنرل باجوہ خواتین شہباز شریف عثمان بزدار نواز شریف
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپردیسی عید کے لیے وطنوں کوروانہ ، بس اڈوں پر غیرمعمولی ہجوم
Next Article عمران خان کا ٹکٹو ں کی تقسیم کیخلاف درخواستوں پرنظرثانی کا عمل کل سے شروع کرنے کا اعلان
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار

جون 3, 2026

تین دن میں امریکہ کا ایران پر دوسرا حملہ

مئی 28, 2026

نریندر مودی سوالوں کا جواب کیوں نہیں دیتے ؟ یورپی دورہ اور آزادی رائے کی بحث : سید مجاہد علی کا تجزیہ

مئی 23, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم جون 5, 2026
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.