Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, جون 29, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • بہشتی دروازے کی گا رنٹی : یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • ایران کے زیر سایہ سکیورٹی کیسے ممکن ہے؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • سرگودھا میں 14 سالہ لڑکے کو زیادتی کے بعد زندہ دفن کرنے کی کوشش ، تین ملزمان گرفتار
  • محرم الحرام میں قابلِ اعتراض مواد دکھانے پر جیو نیوز کی نشریات 15 روز کے لیے معطل
  • صرف الزامات کافی نہیں : آگےبڑھنے کی ضرورت ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کراچی میں رینجرز کے دفتر پر حملہ :دھماکے کے بعد دو گھنٹے سے فائرنگ جاری
  • کیا ایران مشرق وسطیٰ کی نئی ’سپر پاور‘ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم
  • اسلام آباد میں چھاپہ : حمل میں تشکیل پانے والا ’500 کلوگرام انسانی پلیسینٹا‘ برآمد ۔۔ تین چینی باشندے گرفتار
  • مودی سرکار کی مسلمان اور پاکستان دشمنی کی بھڑکائی آگ : نصرت جاوید کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»رضی الدین رضی ”پکا کافر“ : قیصر عباس صابر کا اختصاریہ
اختصاریئے

رضی الدین رضی ”پکا کافر“ : قیصر عباس صابر کا اختصاریہ

ایڈیٹرمئی 7, 202329 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
qaisar razi
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

جناب رضی الدین رضی سے پہلی ملاقات تب ہوئی جب شہر میں دھند کا راج تھا اور وہ پریس کلب ملتان کے صدارتی امیدوار کے طور پر سرشام اخبارات کے دفاتر میں دوستوں سے ملنے آیا کرتے تھے،ہر قومی اخبار کے نیوز روم میں ان کے دوستوں ،دشمنوں اور شاگردوں کی موجودگی ان کے صحافتی قد کاٹھ کی گواہی ہوتی تھی ۔۔ ان کے دشمن بھی صرف نظریاتی اختلاف کی بنا پر دشمن تھے اور ہمیں بعد میں معلوم ہوا کہ ان کے مخالفین کے تو کوئی نظریات ہی نہیں تھے۔۔
ملاقات سے پہلے ان کا کالم”ڈرتے ڈرتے”اور محبت کی نظم “ستارے مل نہیں سکتے” تعلیمی اداروں میں مقبولیت کے ریکارڈ توڑ چکی تھی اسلئے پہلی ملاقات بھی مانوسیت سے بھرپور تھی۔
اس سے بہت پہلے ہم ملتان لا کالج میں انہیں مستنصر حسین تارڑ کی صدارت میں ہونے والی “کیلاش کتھا” کی تقریب رونمائی میں دیکھ چکے تھے،سن بھی چکے تھے۔۔۔
پھر نوائے وقت اور جنگ کے دفاتر میں ان کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا تو پتہ چلا وہ اپنے نظریات میں ایک دو ٹوک اور غیر متزلزل ہیں۔نوائے وقت کے بزرگوں نے ہمیں بچہ سمجھ کر پہلا ہدایت نامہ یہی جاری کیا کہ “رضی پکا کافر ہے اس سے بچ کر رہنا”پھر ہم بھی “پکے کافر “ہوگئے۔۔۔۔
پیشہ ور صحافی کے طور پر وہ خبر کی سرخی اور متن کو یوں سنوارتے کہ مجید نظامی جیسے پکے مسلمان بھی داد دئیے بغیر نہ رہ پاتے ۔۔
پھر اس وقت کے مقبول ٹی وی پروگرام”نیلام گھر” میں انہیں اور شاکر بھائی کو بطور مہمان بلایا گیا تو ہم نے پہلی بار اس شو کی ریکارڈنگ میں شرکت کی۔
رضی الدین رضی کو جب ان کے “غیرمقبول”پرچار کے باوجود تسلیم کیا گیا تو یہ بات واضح ہوگئی کہ انہیں صرف اور صرف ان کے “ الگ نظریے “ کی بنیاد پر تسلیم کیا جارہا ہے ورنہ بطور شخص تو وہ اب بھی “سخت کافر”ہیں۔
پھر ہمارے شام و سحر ایک ساتھ گزرنے لگے تو یہ بھید کھلا کہ ان کی دوستوں سے ایک ہی لڑائی ہے کہ “تم ملتے کم ہو،ایک ہی شہر میں رہ کر بھلا بندہ ملے بھی نہ؟”
آپ ان کی زمانہ شناسی دیکھئے کہ جن رشتوں ، فلسفوں اور عقیدوں پر اب میرا ایمان نہیں رہا ۔۔رضی کا پچیس سال پہلے اٹھ چکا تھا ۔۔وہ عدالتوں کو بادبانی کشتی کہتے تھے ، سو اب بادبانوں اور کشتیوں کی حقیقت سب پر آشکار ہے ۔۔۔وہ سعودیہ اور ایران کی لڑائی کو “ کاروباری “ جنگ کہتے تھے سو ایسا ہی نکلا ۔۔
پھر میری پہلی چار کتابوں کے پیش لفظ بھی رضی نے لکھے ۔۔
پھر رضی رشتوں ، نظریوں ، فلسفوں کے ساتھ ساتھ دوستوں سے بھی “ دور “ ہوتے گئے ۔۔اور دھڑا دھڑ ان کی کتابیں منظرعام پر آنے لگیں ۔۔پھر رضی نے مشورے مان لئے اور “ قبول ہے قبول ہے “ کے اصول کے تحت سب کے ساتھ ہنستے ہوئے ملنے لگے ۔۔۔۔
آج سالگرہ پر رضی الدین رضی کو مبارکباد،دعائیں۔۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

رضی الدین رضی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleیاسر پیرزادہ کا مکمل کالم:اگر ہم پتھر کے زمانےمیں ہوتے
Next Article مردان: سیاسی جلسے میں توہین مذہب کا الزام، مشتعل ہجوم نے ایک شخص کو ہلاک کر دیا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم

جون 26, 2026

استیپ کی گھاس پر گرتے برف کے گالے اور ڈاکٹر صلاح الدین حیدر : رضی الدین رضی کا کتاب کالم

مئی 18, 2026

باسٹھ برس کی معذرت  : مبارک باد تو بنتی ہے : رضی الدین رضی کی جیون کہانی 

مئی 9, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • بہشتی دروازے کی گا رنٹی : یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم جون 29, 2026
  • ایران کے زیر سایہ سکیورٹی کیسے ممکن ہے؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 29, 2026
  • سرگودھا میں 14 سالہ لڑکے کو زیادتی کے بعد زندہ دفن کرنے کی کوشش ، تین ملزمان گرفتار جون 28, 2026
  • محرم الحرام میں قابلِ اعتراض مواد دکھانے پر جیو نیوز کی نشریات 15 روز کے لیے معطل جون 28, 2026
  • صرف الزامات کافی نہیں : آگےبڑھنے کی ضرورت ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 28, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.