Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, مئی 2, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • حیدرآباد کنگز مین سنسنی خیز مقابلے کے بعد ، فائنل میں : اسلام آباد آؤٹ
  • یومَ مئی اور کالونی ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی یاد : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا پیٹرول مہنگا ہونے کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم
  • باتھ روم میں خاتون کی ویڈیو بنانے کا الزام، 2 سری لنکن کرکٹرز گرفتار
  • امریکی استعماریت کے مدمقابل ایرانی تسلط کا خواب :سیدمجاہد علی کا تجزیہ
  • پروفیسر ڈاکٹر حسان خالق قریشی ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے نئے وائس چانسلر : چارج سنبھال لیا
  • مزدوروں کے عالمی دن پر پیٹرول پھر مہنگا کر دیا گیا: سات روپے لیٹر اضافہ
  • معروف بھارتی گلوکارہ کا میوزک کمپوزر پر جنسی استحصال اور فحش فلموں کے ذریعے بلیک میلنگ کا الزام
  • ایران و امریکہ میں تعطل: عالمی معیشت کے لیے مشکل گھڑی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پی ایس ایل 11: حیدرآباد نے ملتان سلطانز کو ہرا کر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»ادب»ڈاکٹر نجمہ شاہین کھوسہ کا افسانچہ : بے وقوف لڑکی
ادب

ڈاکٹر نجمہ شاہین کھوسہ کا افسانچہ : بے وقوف لڑکی

ایڈیٹرجنوری 16, 202421 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
dr najma
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

دیکھو اگر تمہیں مجھ پر یقین نہیں ہے تو تم اپنا فون یا فیس بک کے ان باکس میں میرے میسجز کو دیکھو جو میں نے 11 سال پہلے تمہیں کیے تھےمیسجز کے باوجود جب تم نے مجھے ایک بار بھی جواب دینا گوارا نہیں کیا تو میں نے اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کر دیا اور اس سے دعا کی کہ تمہیں میرے نصیب میں لکھ دے۔
دیکھو اگر تم ایک اچھے گھرانے کی پڑھی لکھی سلجھی ہوئی اور خوبصورت عورت ہو تو میں بھی کوئی لچا لفنگا ان پڑھ شخص نہیں ہوں میں بھی ایک پڑھا لکھا ،پی ایچ ڈی اور حافظ قران شخص ہوں اور میرا تعلق ایک نامی گرامی باشعور سیاسی گھرانے سے ہے بس میں تم سے ایک بار درخواست کرتا ہوں کہ مجھ سے ایک بار مل کر اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرو اگر تم مل کر بھی انکار کر دو گی تو میرا وعدہ ہے میں پھر کبھی دوبارہ تمہارے راستے میں نہیں آؤں گا
اس نے اس کے لہجے کی عاجزی اور تڑپ کو محسوس کیا تو اس سے مل کر اس کے پروپوزل کے بارے میں فیصلہ کرنے کا سوچا کیونکہ اپنی زندگی کا یہ اہم ترین فیصلہ اسے خود کرنا تھا ۔۔
کیونکہ اللہ کے علاوہ اس کا کوئی آسرانہیں تھا اور بہن بھائیوں کا اور والدین کا ساتھ بھی نہیں تھااور پھر صرف دو ماہ کے بعد ہی جب وہ اس سے نکاح کے بعد پہلی صبح اٹھی اور اس کی محبت میں شرابور اپنی قسمت پہ رشک کرتی ہوئی کمرے سے باہر نکل رہی تھی تو باہر کی آوازوں نے اس کے قدم ایک دم روک دیے وہ اپنے دوستوں کو اس کو پا لینے کی داستان بڑے چسکے لیکرسنا رہا تھا اور کہہ رہا تھا کہ دیکھا یہ خود کو بڑا ذہین و فطین اور کامیاب انسان سمجھتی تھی اور کتنی بے وقوف نکلی کہ میرے چند لفظوں اور قسموں پہ اپنا سب کچھ گنوا بیٹھی اس کی زندگی بھر کی محنت کی کمائی بھی میں محبت کے نام پہ اپنے نام کر چکا ہوں اب دو چار دن یہ میرے ساتھ کے مزے اٹھائے اور پھر اسے دفع کر دوں گا۔کانوں میں سیسہ انڈیلتے ان لفظوں سے اسے اپنے ارد گرد کے تمام منظر، تمام راستے، تمام قدم ،تمام لفظ صرف اور صرف اپنے اوپر قہقہہ لگاتے ہوئے سنائی دے رہے تھے اس کے چار سو اب صرف قہقہے ہی قہقہے تھے

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنصرت جاویدکا تجزیہ:تحریک انصاف کی "ایک قدم آگے، دو قدم پیچھے” والی لچک
Next Article اطہرناسک کی غزل :پل دو پل ہے پھر یہ سونا مٹی کا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

حیدرآباد کنگز مین سنسنی خیز مقابلے کے بعد ، فائنل میں : اسلام آباد آؤٹ

مئی 2, 2026

یومَ مئی اور کالونی ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی یاد : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم

مئی 1, 2026

کیا پیٹرول مہنگا ہونے کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم

مئی 1, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • حیدرآباد کنگز مین سنسنی خیز مقابلے کے بعد ، فائنل میں : اسلام آباد آؤٹ مئی 2, 2026
  • یومَ مئی اور کالونی ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی یاد : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم مئی 1, 2026
  • کیا پیٹرول مہنگا ہونے کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم مئی 1, 2026
  • باتھ روم میں خاتون کی ویڈیو بنانے کا الزام، 2 سری لنکن کرکٹرز گرفتار مئی 1, 2026
  • امریکی استعماریت کے مدمقابل ایرانی تسلط کا خواب :سیدمجاہد علی کا تجزیہ مئی 1, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.