Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, اپریل 20, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»ادب»”میں نے بھی ڈھاکہ ڈوبتے دیکھا“ ۔۔ اسلام تبسم کی مشرقی پاکستان سے ہجرت کی کہانی : ڈاکٹر انوار احمد کا تبصرہ
ادب

”میں نے بھی ڈھاکہ ڈوبتے دیکھا“ ۔۔ اسلام تبسم کی مشرقی پاکستان سے ہجرت کی کہانی : ڈاکٹر انوار احمد کا تبصرہ

ایڈیٹرجنوری 20, 202486 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
dr anwar ahmad
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

بہت مشکل ہوتا ہے کوئی مصنف یا پبلشر پہلے سے کسی معروف کتاب کے نام میں صرف ”بھی “ کے اضافے سے سابق مشرقی پاکستان سے اپنی ”ہجرت “ کی یادوں کو یوں چھاپ دے ۔ پہلے ٹائیٹل کے بارے میں ایک بات – یہ بنگلہ دیش کے نامور مصور زین العابدین (شلپا چاریہ) کے البم میں سے لیا گیا ۔dhaka book (2)
ظاہر ہے کہ محمد اسلام تبسم نہ صدیق سالک ہے ،نہ مسعود مفتی ، نہ وہ عساکر میں سے ہے نہ افسر شاہی میں سے، وہ تب دیناج پور میں تیسری جماعت میں پڑھتا تھا ، دادا اس، کے چٹھی رساں یا ڈاکئے تھے ، شاید انہی کی وجہ سے اسلام تبسم کے والد کو سب پوسٹ ماسٹر کی نوکری مل گئی ۔ یہ خانوادہ بہاری تھا ، بہار سے سابق مشرقی پاکستان آیا تھا ۔ (ایم کیو ایم کی قیادت نے ”بچے کھچے محصورین “ کی کراچی میں منتقلی کا مطالبہ کیا ہے ) اس بے حد دلچسپ کتاب میں نہ صرف سیاسی رنگ بدلتے دیناج پور کے نچلے متوسط طبقے کے شب و روز،کا احوال ہے بلکہ مختلف ”دلالوں“ کے ذریعے بھارت کے راستے پاکستان جانے کی کوشش کا ذکر بھی ہے جو ایک بیاض بردار اردو شاعر کی وجہ سے ناکام ہوتی ہے ۔ معصوم بچے نے اپنے ہم جولیوں ،ہمسایوں اور رشتہ داروں کا حال بھی لکھا ہے اور ساتھ ہی ساتھ بنگلہ زبان سیکھ کر حفظ جان کے بچگانہ حیلے بھی بیان کئے ہیں بلکہ اس” بہار “ کے عزیزوں رشتہ داروں کا احوال بھی لکھا ہے جن کی نسبت سے یہ سب بہاری کہلائے۔اس کتاب کی بڑی بات یہ ہے کہ دکھوں اور محرومیوں کے ذکر کے باوجود تلخی یا کلبیت نہیں اور نہ ہی دکھ درد کو ”بیچنے “ کی کوشش ہے ۔ اس میں سے کئی اقتباسات دئیے جا سکتے ہیں مگر میں تین دینا چاہتا ہوں۔
”نگلہ دیش کے قیام کے چند ہفتے بعد ڈھاکہ میں اس،مقام پر جہاں پاکستانی فوج نے ہتھیار ڈالے تھے ، شیخ مجیب اور اندرا گاندھی نے بڑے جلسے سے خطاب کیا ۔۔۔اندرا گاندھی نے بنگلہ میں تقریر شروع کی مگر چند جملوں کے بعد اردو بولنے لگیں یہ کہہ کر کہ انہیں بنگالی نہیں آتی“
یا
” رتی ، کالی مرچ کے برابر موٹی ہوتی ہے سرخ رنگ کا ، البتہ کچھ حصے کالا ہوتا ہے بس یہ مشہور ہو گیا، کہ یہ پہلے مکمل سرخ ہوتی تھی ، جب سے سونے کے ساتھ تلنے لگی اس کا منہ کالا ہو گیا ” یا
“ سامان باندھنے کے بعد والد صاحب پان والے کے پاس،گئے ، ایک روپیہ پچیس پیسے فی کلو کے حساب سے دو من کے قریب پان خریدے اور لوہے کے ٹرنک میں پیک کر لیا “
اسی طرح کراچی پہنچ کر پانی کے لئے لڑائی دیکھی یا کراچی میں مشرقی پاکستان سے منتقل ہونے والے ملازمین میں سے ایک ہم جنس ( "ہم قوم ")کی اپنے اور اپنے بیٹے کے نام پر دو کوارٹروں پر قابض ہو کر بھی تنگ دلی ۔
یہی نہیں 50 برس پہلے کا ملتان جہاں اسلام تبسم نے اردو سیکھی ، تعلیم پائی ، آبائی محکمے ( ڈاک خانے ) میں ملازمت کی ،شادی کی ، اہلیہ کی رحلت کا صدمہ دیکھا،ریٹائرمنٹ لی ، بیٹی کی شادی کی اور پھر شاید بائی پاس کرایا مگر اپنے نام کے لاحقے تبسم کو نہ ہٹایا ۔
اس کے پبلشر رضی الدین رضی ہیں جنہوں نے 16 دسمبر 2023 کو یہ کتاب چھاپی اور اپنے بیٹے عبدالحنان کو اس، کا تقسیم کار بنایا ۔ کتاب منگوانے کے لیے رابطہ 03186780423 بذریعہ خط و کتابت : 73 اے جلیل آباد کالونی ملتان۔
(مجھے ندامت ہے کہ رضی نے یہ کتاب مجھے اسلام آباد میں ایسے بھیجی کہ میں اس کی قیمت+ ٹی سی ایس ادا نہیں کر سکا ۔مجھے یقین ہے کہ میرے شاگرد اور دوست اس کی تلافی کریں گے )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

سقوط ڈھاکہ مشرقی پاکستان
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ : الیکشن 2024۔۔ ریاست اور سیاست کا کھوکھلاپن
Next Article عطا ء الحق قاسمی کا کالم:دوسرا نواز شریف کوئی نہیں!
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

سقوطِ ڈھاکہ، موت جیسی خبر اور امی جان کے آنسو : رضی الدین رضی کی جیون کہانی

دسمبر 22, 2025

"ہم کہ ٹھہرے اجنبی” ۔۔ ڈھاکہ ، چٹاگانگ ، سلہٹ اور کھلنا کی باتیں : شاہد راحیل خان کی یاد نگاری

اگست 24, 2025

سید مجاہد علی کا تجزیہ : سقوط ڈھاکہ اور تاریخ کا فراموش کردہ سبق

دسمبر 18, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ اپریل 20, 2026
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ اپریل 19, 2026
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ اپریل 19, 2026
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.