Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, اپریل 29, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • عدلیہ کے کفن میں آخری کیل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • فیلڈ مارشل کو ہر دم ملک و قوم کی ترقی کا خیال رہتا ہے : وسعت اللہ خان کا کالم
  • قم کے ایک عظیم کتب خانے کا احوال : سیدہ مصومہ شیرازی کے قلم سے
  • جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم
  • ٹرمپ پر حملے کا ملزم اور بہترین استاد کا اعزاز : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا ایموجی کی نئی عالمی زبان لفطوں کی روشنی ختم کر رہی ہے ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • صحافی کی گرفتاری اور رہائی : پاکستانی میڈیا کے لیے غیر ضروری خبر : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»ہمارے” مقامی “ مسائل اور شاعری کا عالمی دن : رضی الدین رضی کا اختصاریہ
اختصاریئے

ہمارے” مقامی “ مسائل اور شاعری کا عالمی دن : رضی الدین رضی کا اختصاریہ

ایڈیٹرمارچ 21, 202420 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
razi lib
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

شاعری کے عالمی دن کے موقع پر ہم اپنے اپنے اشعار سوشل میڈیا کی زینت بنا کر سمجھتے ہیں کہ ہم نے اپنا فرض پورا کر دیا اور یومِ شاعری کا حق بھی ادا ہو گیا ۔ بات صرف اتنی ہے کہ ہم بھیڑ چال کا شکار ہیں ۔ اب ہم دل کی نہیں دکھاوے کی بات کرتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ہمارے لفظ بے معنی بلکہ بے برکتے ہو چکے ہیں ۔ ہم جسے شعر سمجھ کر سر دھنتے ہیں اور سینہ پھلا کر داد وصول کرتے ہیں ہمیں خود معلوم نہیں ہوتا کہ وہ شعر بھی ہے یا نہیں ۔ ہم شاعری دل کی بات کرنے کے لیے نہیں داد وصول کرنے کے لیے کرتے ہیں ۔
ہم ذہنی پس ماندگی کا شکار ہیں سو عوام کے شعری ذوق کو بہتر بنانے کی کوشش نہیں کرتے بلکہ ان کی سطح پر جا کر شعر کہنے لگتے ہیں ۔ ہم صرف ان مسائل پر بات کرتے ہیں جن پر بات کرنے کی اجازت ہے ۔ ہمیں چونکہ سرکار دربار بہت عزیز ہیں اس لیے کوشش کرتے ہیں کہ ایسا شعر کہیں جو کسی کی طبع نازک پر گراں نہ گزرے ۔ ہم محدود شعری محافل کی صدارتیں قبول کر کے محدود ہوتے جا رہے ہیں ۔ ایک ڈربے میں رہتے ہوئے حالت یہ ہو گئی کہ اب وہ ڈربہ ہی ہماری کل کائنات ہے اور جو آزادی یا اس ڈربے سے باہر نکلنے کی بات کرے ہم اسے غدار کہتے ہیں ۔ ہم اپنا حق تو مانگتے ہیں لیکن ریاست جن کے حقوق پامال کرتی ہے ہم ان کی آواز نہیں بنتے ۔ ہمارےبلوچ نوجوان اپنے حقوق کی جنگ میں لاپتا اور قتل ہو رہے ہیں لیکن ہمیں ان کی پکار پر کان دھرنے کی فرصت نہیں ہم ان کے لیے شعر یا نظم اس لیے نہیں کہتے کہ ہمیں ان مقامی قسم کے مسائل کو نظر انداز کر کے شاعری کا عالمی دن منانا ہے ۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

عالمی دن
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنصرت جاویدکا تجزیہ:سوشل میڈیا پر کنٹرول کا ماحول
Next Article قومی ٹیسٹ ٹیم کے چھٹے کپتان سعید احمد 86برس کی عمر میں انتقال کر گئے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

عید الفطر اورخوشی کا عالمی دن ۔۔ لیکن ہم خوش کیسے رہیں؟ آمنہ غفور کا کالم

مارچ 20, 2026

شاہ نواز خان کی خصوصی رپورٹ دنیا کا تیسرا بڑا ملک ، پاکستان میں 60 لاکھ سے زیادہ بچے سکول نہیں جاتے

نومبر 21, 2021

27 ستمبر ، سیاحت کا عالمی دن: صدائے عدل / قیصر عباس صابر

ستمبر 27, 2019

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • عدلیہ کے کفن میں آخری کیل : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 29, 2026
  • فیلڈ مارشل کو ہر دم ملک و قوم کی ترقی کا خیال رہتا ہے : وسعت اللہ خان کا کالم اپریل 28, 2026
  • قم کے ایک عظیم کتب خانے کا احوال : سیدہ مصومہ شیرازی کے قلم سے اپریل 28, 2026
  • جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم اپریل 28, 2026
  • ٹرمپ پر حملے کا ملزم اور بہترین استاد کا اعزاز : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم اپریل 28, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.