Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 24, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بنوں بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد سات ہو گئی
  • روسی ناول:ایک فکری اور ادبی سفر : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب شہزاد عمران خان کا اختصاریہ
  • سفارتی کامیابی کے بعد وزیر اعظم قومی مسائل پر بھی توجہ دیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»اسلام آباد»لاپتہ افراد کے معاملے میں حکومتی اداروں کی مداخلت کے الزام کو یکسر مسترد نہیں کیا جا سکتا، وفاقی وزیر قانون
اسلام آباد

لاپتہ افراد کے معاملے میں حکومتی اداروں کی مداخلت کے الزام کو یکسر مسترد نہیں کیا جا سکتا، وفاقی وزیر قانون

ایڈیٹراپریل 23, 20241 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
baloch missing persons
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد:پاکستان کے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کے معاملے میں حکومتی اداروں کی مداخلت کے الزام کو یکسر مسترد نہیں کیا جا سکتا۔
اعظم نذیر تارڑ منگل کے دن وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عطا اللہ تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے تھے جہاں انھوں نے لاپتا افراد کے معاملے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ’یہ مسئلہ حل کرنے میں حکومت کی جانب سے کوئی سُستی نہیں ہے، حکومت کو اپنی پوری ذمہ داریوں کا احساس ہے۔‘
وزیرِ قانون کا کہنا تھا کہ ’لاپتا افراد کا معاملہ 2011 میں اُٹھا جس پر حکومت کی جانب سے کمیشن بنا دیا گیا جس نے 10 ہزار دو سو کے قریب کیسز میں سے 8000 کیسز کو حل کیا۔‘
ان کا کہنا تھا کہ ’ابھی بھی 23 فیصد کیسز پر کام ہونا باقی ہے۔‘
وفاقی وزیر قانون نے کہا کہ ’حکومت کی جانب سے اس مسئلے کے حل میں کسی بھی قسم کی کوئی سُستی نہیں ہے لیکن چار دہائیوں پر محیط اس مسئلے کو اتنی جلدی حل نہیں کیا جا سکتا جس کی اُمید کی جا رہی ہے۔‘
وفاقی وزیرِ قانون کا کہنا تھا کہ ’دونوں اطراف سے اس معاملے میں کُچھ نا کُچھ مسائل ہیں، اگر آپ کہیں کے حکومتی اداروں کی اس معاملے میں مداخلت ہے تو یکسر اس بات کو مسترد نہیں کیا جا سکتا، لیکن دیکھنا یہ ہے کہ اس بارے میں کوئی واضح یا مستند شواہد سامنے آئے ہیں؟ تو اس کا جواب جو میرے سامنے آیا نفی میں تھا۔‘
اُن کا مزید کہنا تھا کہ ’اس معاملے پر یعنی لاپتا افراد سے متعلق سامنے آنے والی رپورٹس میں سے 100 فیصد درست بھی نہیں ہوتیں اور ہمارے سامنے کُچھ ایسے معاملے بھی آئے کہ جن لاپتا افراد کے ورثا نے کہا کہ ہمیں اُن کی تدفین کی اجازت دی جائے۔‘
وفاقی وزیر قانون نے کہا کہ اگر کسی شخص پر یہ الزام ہے کہ وہ کسی پُرتشدد یا ریاست مخالف کارروائی میں ملوث ہے تو اُس کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہونی چاہیے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#girdopesh #missingpersons لاپتہ افراد مداخلت
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنصرت جاوید کا کالم : عاشقانِ عمران خان کی مایوسی کے عکاس ضمنی انتخابات کے نتائج
Next Article پاکستان اور ایران کے درمیان دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے کا اصولی فیصلہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 19, 2026

حکومت کا پٹرولیم نرخوں میں مزید اضافے سے گریز ۔۔ مگر کب تک ؟ برملا / نصرت جاوید کا کالم

مارچ 16, 2026

تل ابیب میں کلسٹر بم حملوں میں متعدد افراد زخمی: اسرائیلی ایمرجنسی سروسز

مارچ 15, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم جون 24, 2026
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک جون 23, 2026
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 23, 2026
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا جون 22, 2026
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی جون 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.