Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, جون 25, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بنوں بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد سات ہو گئی
  • روسی ناول:ایک فکری اور ادبی سفر : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب شہزاد عمران خان کا اختصاریہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»لاہور ہائیکورٹ کے 2 ججوں کو سزائیں، 2 کو وراننگ، ایک کی خدمات سپریم کورٹ‌کے حوالے
اہم خبریں

لاہور ہائیکورٹ کے 2 ججوں کو سزائیں، 2 کو وراننگ، ایک کی خدمات سپریم کورٹ‌کے حوالے

ایڈیٹرمارچ 29, 20255 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
lahore high court
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور: چیف جسٹس اور ججز کمیٹی لاہور ہائیکورٹ‌نے متعدد احکامات جاری کردئیے، جن کے مطابق ایک جج کی خدمات سپریم کورٹ‌کے حوالے کرنے کے ساتھ 2 ججز کو سزا اور 2 کو وارننگ جاری کر دی گئی ہے. ججزکمیٹی نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وسیم الرحمٰن خاکوانی کو گریڈ‌21 میں بطور ایڈیشنل رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ‌تعیناتی کے لئے خدمات سپریم کورٹ کے حوالے کرنے کی منظوری دے دی .
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور مسعود اختر کو ملازمت سے برطرف کردیا گیا، قبل ازیں‌ انکوائری آفیسر نے متعدد الزامات پر انکوائری کے بعد الزامات ثابت ہونے پر ملازمت سے برطرف کرنے کی سفارش کرتے ہوئے حتمی شوکاز نوٹس جاری کیاتھا، جس کی شنوائی کے لئے جج مسعود اختر نے، لاہور ہائیکورٹ‌کے جسٹس فیصل زمان خان کے سامنے پیش ہونے کے حکم کے باوجود صرف ای میل پر جواب بھیج دیا تھا، جس کی روشنی میں‌ جسٹس فیصل زمان خان نے انکوائری آفیسر کا فیصلہ برقرار رکھنے کا حکم دیا تھا،جس کو ججز کمیٹی نے برقرا رکھا ہے. اس طرح سول جج عارف والا طلعت محمود کے خلاف لاہور تعیناتی کے دوران الزمات کی انکوائری کے بعد 2 سال کی انکریمنٹ روکنے کی سز ا تجویز کی گئی تھی، جو ججز کمیٹی نے برقرار رکھی ہے.سینیئر سول جج شیخوپورہ منظر حیات پر سینیئر سول جج (سول ڈویژن)جہلم میں‌دوران تعیناتی اور خاتون سول جج اوکاڑہ مصباح حسین پر جہلم میں‌تعیناتی کے دوران عائد الزامات پر انکوائری ڈراپ کرنے اور مستقبل میں محتاط رہنے کی وارننگ جاری کرنے کا حکم بھی دیا گیاہے.

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

لاہور ہائی کورٹ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسہیل وڑائچ کا کالم : عقاب اور شیرنی
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ:شہباز شریف کی تضاد بیانی اور ریاست کو ’سخت‘ بنانے کا عزم
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

عمران خان کا 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کے لیے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع

جنوری 11, 2025

عدالتوں کا احترام نہیں تو ہم سے بھی کوئی توقع نہ رکھے،چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ

مئی 24, 2024

یاسمین راشد کی شدید گرمی سے جیل میں طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل کردیا گیا

مئی 22, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟ جون 24, 2026
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم جون 24, 2026
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک جون 23, 2026
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 23, 2026
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا جون 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.