Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, اپریل 21, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امن معاہدہ کی طرف بڑھتے ہوئے فریقین کی لاچاری : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»بلوچستان ہائیکورٹ : ماہ رنگ بلوچ کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
اہم خبریں

بلوچستان ہائیکورٹ : ماہ رنگ بلوچ کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

ایڈیٹراپریل 11, 202518 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
mah rang baloch prison
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کوئٹہ : بلوچستان ہائیکورٹ نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ یہ درخواست ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی بہن نادیہ بلوچ کی جانب سے سپریم کورٹ کے سابق صدر سینیٹر کامران مرتضیٰ اور عمران بلوچ ایڈووکیٹ نے دائر کی تھی۔ ہائیکورٹ کے قائم قام چیف جسٹس اعجاز سواتی اور جسٹس عامر رانا پر مشتمل بینچ نے درخواست کی سماعت کی جس کے دوران علی احمد کرد ایڈوکیٹ اور ساجد ترین ایڈوکیٹ سمیت متعدد وکلا درخواست گزار کی جانب سے پیش ہوئے۔ کامران مرتضیٰ ایڈووکیٹ اور دیگر وکلا نے دوران سماعت موقف اختیار کیا کہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری غیر قانونی اوربدنیتی پر مبنی ہے۔ انھوں نے عدالت سے استدعا کی کہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیا جائے۔ ایڈووکیٹ جنرل بلوچستان عدنان بشارت نے یہ اعتراض اٹھایا کہ آئین کے آرٹیکل پانچ کے تحت درخواست کے ساتھ حلفیہ بیان جمع کرانا ضروری ہے جو کہ اس درخواست کے ساتھ جمع نہیں کرایا گیا۔ ماہ رنگ بلوچ: نوبیل امن انعام کے لیے کس کو نامزد کیا گیا، یہ جاننا مشکل کیوں؟ لاپتہ پیاروں کی متلاشی بلوچ خواتین: ’دل سے ڈر ختم ہو چکا، بس کسی بھی طرح ہمیں اپنے بھائیوں کو واپس لانا ہے‘ درخواست گزار کے وکلا کی استدعا پر حلفیہ بیان جمع کرانے کے لیے کچھ دیر کے لیے عدالت نے درخواست کی سماعت ملتوی کی ۔ جب دوبارہ درخواست کی سماعت شروع ہوئی تو وکلا نے عدالت میں ڈاکٹر ماہ رنگ کا حلفیہ بیان جمع کرایا۔ ایڈووکیٹ جنرل نے درخواست پر مختلف اعتراض اٹھاتے ہوئے عدالت سے اسے مسترد کرنے کی استدعا کی۔ کامران مرتضٰی ایڈووکیٹ دیگر کے ہمراہ فریقین کے وکلا کے دلائل کے بعد ہائیکورٹ کے فاضل بینچ نے درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا۔ درخواست کی سماعت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کامران مرتضٰی ایڈووکیٹ نے کہا کہ ہمارے خیال میں سرکاری کی جانب سے غلط آرڈر پاس کیا گیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ کیس پر بحث ہوگئی ہے اور اچھے کی امید رکھتے ہیں۔
( بشکریہ : بی بی سی اردو )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ماہ رنگ بلوچ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبجلی کے نرخوں میں مزید ایک روپے 71 پیسے فی یونٹ کمی
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ : فلسطین کے لیے ’جہاد‘ کا فتویٰ اور امن کی تلقین
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ماہ رنگ بلوچ دہشت گردی کے مقدمے سے بری

دسمبر 3, 2025

ماہ رنگ بلوچ کی مبینہ حمایت، ایڈوکیٹ جلیلہ حیدر کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

اپریل 28, 2025

کوئٹہ میں موبائل فون پر انٹرنیٹ سروس معطل، ماہ رنگ بلوچ اور دیگر کی گرفتاری کے خلاف احتجاج جاری

مارچ 28, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • امن معاہدہ کی طرف بڑھتے ہوئے فریقین کی لاچاری : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 21, 2026
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ اپریل 20, 2026
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ اپریل 19, 2026
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ اپریل 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.