Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 24, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بنوں بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد سات ہو گئی
  • روسی ناول:ایک فکری اور ادبی سفر : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب شہزاد عمران خان کا اختصاریہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»شیخوپورہ: غیرملکی فوڈ چین کے ریسٹورنٹ پر مسلح افراد کا حملہ، فائرنگ سے ملازم جاں بحق
اہم خبریں

شیخوپورہ: غیرملکی فوڈ چین کے ریسٹورنٹ پر مسلح افراد کا حملہ، فائرنگ سے ملازم جاں بحق

ایڈیٹراپریل 15, 20251 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
dead bodies
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

شیخوپورہ میں غیرملکی فوڈ چین کے ریسٹورنٹ پر گزشتہ شب مسلح افراد نے حملہ کیا اور کچن میں گھس کر کی گئی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
پولیس کے مطابق لاہور بائی پاس چوک میں واقع بین الاقوامی فوڈچین کے ہوٹل میں گزشتہ رات 2 نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے ہوٹل ملازم آصف نواز کو قتل کر دیا تھا اور فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے تھے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں کی فائرنگ سے ہوٹل کے شیشے بھی ٹوٹ گئے تھے، مقتول آصف نواز کی عمر 45 سال تھی جو بستی خان کالونی کا رہائشی تھا۔
پولیس کے مطابق آصف نواز چھٹی پر ہونے کے باوجود رات کو یہاں پہنچا، وہ فوڈ چین کے دروازے پر کھڑا تھاکہ فائرنگ ہوگئی جس سے وہ زخمی ہو گیا، وہ فوڈ چین کے اندر کی طرف بھاگا مگر جاں بَر نہ ہوسکا۔
کراچی ڈیفنس میں بین الاقوامی فوڈ چین پر مشتعل افراد کا حملہ، توڑ پھوڑ کی
مقتول کی لاش کا پوسٹمارٹم کرکے ورثا کے حوالے کر دی گئی جسے نماز جنازہ کے بعد مقامی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔
دوسری جانب تھانا ہاؤسنگ کالونی پولیس نے 2 نامعلوم ملزموں کے خلاف ایس ایچ او کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا، مقدمے میں قتل اور ہوٹل پر حملے سمیت انسداد دہشت گردی ایکٹ کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔
پنجاب فارنزک اور پولیس کرائم سین کی ٹیموں نے شواہد اکٹھے کرکے ملزموں کی تلاش شروع کر دی۔
ڈی پی او شیخوپورہ بلال ظفر نے جیو نیوز کو بتایا کہ فوڈ چین کے باہر مظاہرے کیے گئے جن میں اسے بند کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا، پولیس نے فوڈ چین میں قتل کے بعد 25 سے زائدمشتبہ افراد حراست میں لے لیے، ان میں سے زیادہ تر کا تعلق ایک مذہبی جماعت سے ہے، مظاہرے میں متحرک اور اشتعال دلانے والوں پر بھی نظر ہے۔
(بشکریہ:جیونیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

شیخوپورہ فائرنگ مسلح افراد
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleلیبیا کے قریب تارکین کی کشتی کو حادثہ، 4 پاکستانیوں سمیت 11 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں
Next Article پنجاب: مظفر گڑھ میں ماموں اور کزن کی زیادتی کا شکار حاملہ لڑکی نے خودکشی کرلی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

سعد رضوی سمیت ٹی ایل پی قیادت کے خلاف انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج

اکتوبر 14, 2025

قوم اور افواج پاکستان دشمن سے نبٹنا بخوبی جانتے ہیں، دشمن کو مقاصد میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے: وزیر اعظم

مئی 7, 2025

بھارت کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کا منہ توڑ جواب، بھارتی بندوقیں خاموش کرادیں

مئی 5, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟ جون 24, 2026
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم جون 24, 2026
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک جون 23, 2026
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 23, 2026
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا جون 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.