Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, مئی 24, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نریندر مودی سوالوں کا جواب کیوں نہیں دیتے ؟ یورپی دورہ اور آزادی رائے کی بحث : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کوئٹہ : نامعلوم افراد نے وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کے افسر کو سگے بھائی سمیت قتل کر دیا
  • عید سے پہلے پیٹرول 6 روپے لیٹر سستا کر دیا گیا : ایک ہفتے میں گیارہ روپے کی کمی
  • قلات میں ایئرپورٹ سکیورٹی فورس کے افسر سمیت دو اہلکار ’اغوا‘
  • جماعت الاحرار اور ٹی ٹی پی میں ’خونیں جھڑپ‘ کے دوران 18 شدت پسندوں کی ہلاکت
  • بھارتی نوجوانوں کی تحریک کاکروچ جنتا پارٹی نے مودی حکومت کو پریشان کر دیا
  • بلوچستان میں دستی بم حملہ ، پولیس اہلکار زخمی ، افسر سمیت چار افراد اغوا
  • صنم سعید تو ٹھیک ہے پر عمران خان کب رہا ہو گا ؟ : وسعت اللہ خان کا کالم
  • ساگوان کی کرسی اور سرمائی خواب : وجاہت مسعود کا کالم
  • ایم پی اے ثاقب چدھڑ اداکارہ مومنہ سے شادی کرنا چاہتے تھے ؟ ہراسانی کے الزامات پر مریم نواز کا نوٹس
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»ڈاکٹر مزمل حسین»مریم نواز شریف صاحبہ یہ کام بھی آپ ہی کریں گی ۔۔۔ پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا اختصاریہ
ڈاکٹر مزمل حسین

مریم نواز شریف صاحبہ یہ کام بھی آپ ہی کریں گی ۔۔۔ پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا اختصاریہ

ایڈیٹرنومبر 7, 202528 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
maryam nawaz sarsabz scheme
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ہمارے مشاہیر جتنے بھی تھے یا لمحہء موجود میں ہیں ، سبھی اپنی اپنی قوم کے جوانوں کی صلاحیتوں کے معترف ہیں ۔۔ وہ تو یہاں تک بھی کہہ دیتے ہیں کہ”محبت مجھے ان جوانوں سے ہے ۔۔ ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند”۔۔ مراد یہ ہے کہ پرعزم،مشکل پسند،جدت پسنداور انقلابی سوچ رکھنے والے جوانوں کو ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے ۔اس وقت ہمارے پاس مریم،بلاول اور انھی جیسے بہت سے جوان ہیں جن کے ہاتھ میں قیادت کا علم ہے ۔فکری سطح پر بلاول بھٹو عالمی لیول پر دنیا کو اپنی طرف متوجہ کر رہا ہے تو عملی حوالے سے محترمہ مریم نواز شریف اچھوتے انداز میں نئے نئے اقدامات کر کے پنجاب کی سطح پر وہ کام کر رہی ہیں جن کاموں کے بارے میں آ ج تک کسی سیاسی راہنما نے سوچا بھی نہیں تھا۔ہمارے شہر گندگیوں میں ڈھلتے جا رہے تھے،چہار سو کوڑا کرکٹ اور بدبو اور ماحولیاتی آلودگی کا راج تھا۔آئے روز اس آ لودگی میں اضافہ ہی ہو رہا تھا،صوبے کی تمام بلدیات بے بس ہو چکی تھیں، اداروں میں بھرتی کیے گئے سینٹری ورکرز نکمے اور کام چور بن چکے تھے۔ہماری گلیاں،ہمارے محلے،ہماری بستیاں اور ہماری شاہراہیں گندگی سے اٹی رہتی تھیں۔مگر ہمارے صوبے کی قیادت نے نئی سوچ اور فکر سے ایک ایسا ٹھیکیداری نظام متعارف کرایا کہ میرے شہر اور میرے گاؤ ں دنوں میں صاف ستھرے ہو گئے ۔ یہ سب کریڈٹ صوبے کی وزیر اعلی کو جاتا ہے ۔شاباش۔
اسی طرح کورٹ میرج،اپنا گھر سکیم،ضلعی انتظامیہ میں فعال لوگوں کی تعیناتی جیسے لاتعداد اقدامات کے عقب میں محترمہ مریم صاحبہ کا ویژن ہی دکھائی دیتا ہے۔اس ویژن کو دیکھتے ہوئے ہم وزیر اعلی پنجاب کی توجہ اس جانب بھی مبذول کرانا مناسب سمجھتے ہیں کہ وہ صوبے میں سیاحت اور شجر کاری کو انقلابی انداز میں فروغ دیں۔شجر کاری کے ٹھیکیداری نظام کو اگر اسی طرح متعارف کرایا جائے جس طرح "صاف ستھرا پنجاب”میں متعارف کرایا گیا ہے تو مہینوں میں نہیں دنوں میں سارا پنجاب "گرین” ہو جائے گا،نہ صرف نوجوانوں کو روز گار میسر آئیں گے بلک سر سبز دھرتی ہمارے سماجی اور نفسیاتی رویوں کو بھی سرسبز کر دے گی،بے پناہ درخت ماحولیاتی آلودگی کا خاتمہ کریں گے اور ہماری معیشت کو بھی بہتر کرنے میں معاونت کریں گے۔
اگر نہروں اور شاہراہوں کے کنارے "پلانٹیشن”کے لیے کسی قانونی معاہدے کے تحت لوگوں کو طویل عرصے کے لیے کناروں کی زمین پٹے پر دے دی جائے اور شرط صرف پھل دار درخت لگانے کی ہو تو چند ہی برسوں میں ملک پھلوں میں خود کفیل ہو جائے گا۔ یہی صورت حال صوبے میں سیاحت کے شعبے میں بھی پیدا کی جاسکتی ہے ۔ پنجاب میں دو بڑے صحرا ، تھل(سات اضلاع پر محیط ہے ) اور چولستان( روہی) ہیں ۔ یہاں سیاحوں کی دلچسپی کا ماحول بنا کر نہ صرف تفریح کا ماحول پیدا کیا جاسکتا ہے بلکہ معاشی سر گرمیوں کو بھی فروغ دیا جاسکتا ھے اور اپنے صحراؤ ں کو محفوظ بھی کیا جا سکتا ھے۔ فورٹ منرو بھی پنجاب کا حصہ ھے یہ سرد اورفطرتی حسن سے مالا مال ہے مگر ریاستی عدم توجہی کی وجہ سے تباہ حال ہے ،وہاں نہ پانی ہوتا ہے نہ بجلی اور نہ ہی آ ج تک وہاں شجرکاری کی گئی ھے ۔اسے بھی مری ہلز جیسا بنایا جاسکتا ہے ۔ پنجاپ میں آ ثار قدیمہ کی حالت بھی مخدوش ہے ۔بہاولپور سے ملحقہ علاقوں اور چولستان میں کئی تاریخی قلعے اور عمارات ہیں جو اپنی بقا کی جنگ لڑ رہی ہیں۔ اگر انھیں بحال کیا جائے تو ٹورازم کی کئی راہیں نکل سکتی ہیں۔ یہ سب کام صرف مریم صاحبہ ہی کر سکتی ہیں کیونکہ وہ ایک عزم لے کر میدان میں اتری ہیں اور ان کی سوچیں نئے ویژن سے عبارت ہیں۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

خواتین مریم نواز
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleائیر کرافٹ انجینئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی 14 پروازیں منسوخ
Next Article ملتان ، کتاب اور رضی الدین رضی :پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا کتاب کالم
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

کراچی پریس کلب کے باہر انسانی حقوق کی کارکن شیما کرمانی گرفتار : 5 پولیس افسران کے خلاف ایکشن

مئی 6, 2026

ممتاز آباد ملتان میں خاتون اور بچیوں کی خود کشی کا معمہ حل : شوہر نے قتل کا اعتراف کر لیا

مئی 6, 2026

عورت کا جائیداد میں حصّہ۔ تنقید کیوں؟ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم

اپریل 5, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • نریندر مودی سوالوں کا جواب کیوں نہیں دیتے ؟ یورپی دورہ اور آزادی رائے کی بحث : سید مجاہد علی کا تجزیہ مئی 23, 2026
  • کوئٹہ : نامعلوم افراد نے وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کے افسر کو سگے بھائی سمیت قتل کر دیا مئی 23, 2026
  • عید سے پہلے پیٹرول 6 روپے لیٹر سستا کر دیا گیا : ایک ہفتے میں گیارہ روپے کی کمی مئی 23, 2026
  • قلات میں ایئرپورٹ سکیورٹی فورس کے افسر سمیت دو اہلکار ’اغوا‘ مئی 23, 2026
  • جماعت الاحرار اور ٹی ٹی پی میں ’خونیں جھڑپ‘ کے دوران 18 شدت پسندوں کی ہلاکت مئی 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.