Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, اپریل 20, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»جہان نسواں / فنون لطیفہ»افضال احمد نے پاکستانی فلم انڈسٹری پر انمٹ نقوش مرتب کیے : ادبی بیٹھک میں تعزیتی ریفرنس
جہان نسواں / فنون لطیفہ

افضال احمد نے پاکستانی فلم انڈسٹری پر انمٹ نقوش مرتب کیے : ادبی بیٹھک میں تعزیتی ریفرنس

ایڈیٹردسمبر 9, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
afzaal ahmad actor
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان (اے پی پی):نامورفلمساز،ڈائریکٹر اور کہانی نگار زوار بلوچ نے کہا ہے کہ اداکارافضال احمد اپنی نوعیت کے منفرداداکارتھے جنہوں نے پاکستان کی فلم انڈسٹری پرانمٹ نقوش مرتب کئے۔ان خیالات کااظہارانہوں نے سخن ورفورم کےزیراہتمام ملتان آرٹس کونسل کی ادبی بیٹھک میں افضال احمد کی یادمیں تعزیتی ریفرنس سےصدا رتی خطاب کے دوران کیا ۔
تقریب کے مہمان خصوصی آرٹسٹ ایسوسی ایشن کے صدر رمضان شہزاد ،نامور ماہر تعلیم اوردانشور ڈاکٹرحمیدرضاصدیقی ،معروف صحافی اورشوبزتقریبات کے منتظم ناصرمحمودشیخ اورمعروف قلمکار اورافضال احمد کے دوست جہانزیب دھرالہ تھے ۔اس موقع پرسٹیج اورفلم سے تعلق رکھنے والی نامور شخصیات نے خطاب کیا۔زواربلوچ نے مزید کہاکہ افضال احمد کی اپنے فن کے ساتھ شدید وابستگی تھی ۔انہوں نے تماثیل تھیٹر کے ذریعے سٹیج ڈرامہ کے فروغ میں نمایاں کرداراداکیا۔جہانزیب دھرالہ نے کہاکہ میری ان کے ساتھ ذاتی وابستگی تھی ،میں نے انہیں بہت قریب سے دیکھا ۔ڈاکٹرحمیدر ضاصدیقی نے کہاکہ افضال احمد مکالموں کی ادائیگی پردسترس رکھتے تھے ۔ملتان آرٹس کونسل کے ڈائریکٹرسلیم قیصرنے کہاکہ افضال احمد نے ٹی وی اورفلم کے ذریعے انمنٹ نقوش چھوڑے ،مکالموں کی ادائیگی میں ان کاکوئی ثانی نہیں تھا۔ناصرمحمودشیخ نے کہاکہ ہم فنکار کو اس کی زندگی میں نظراندازکرتے ہیں، آج ہمایوں قریشی بھی ایسی ہی صورتحال سے دوچارہیں ،حکومتوں اوراداروں کوان پرتوجہ دینی چاہیے۔ندیم ملک ،سیف بوٹا اورطاہر رفیق نے کہاکہ وہ محبت کرنے والے انسان تھے۔اکبرہاشمی نے کہاکہ ان کی موت جن حالات میں ہوئی وہ افسوسناک ہے ۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

افضال احمد فلم انڈسٹری
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبلوچستان ہائی کورٹ کے احکامات نظر انداز : اعظم سواتی کو کوئٹہ سے سندھ پولیس نے تحویل میں لے لیا
Next Article ابرار احمد کی پہلے ٹیسٹ میں 7 وکٹیں ، انگلینڈ کے 281 رنز کے جواب میں 2 وکٹوں پر 107 رنز
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

بالی وڈ اداکار گووندا اور سنیتا آہوجا کی شادی 38 سال بعد مشکلات کا شکار

اگست 25, 2025

اب بھی لوگ شادی کی پیشکش کرتے ہیں، نشو بیگم کا انکشاف

اپریل 22, 2024

صدارتی ایوارڈ یافتہ اداکار خالد بٹ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

جنوری 11, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ اپریل 20, 2026
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ اپریل 19, 2026
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ اپریل 19, 2026
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.