Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, اپریل 30, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • معروف بھارتی گلوکارہ کا میوزک کمپوزر پر جنسی استحصال اور فحش فلموں کے ذریعے بلیک میلنگ کا الزام
  • ایران و امریکہ میں تعطل: عالمی معیشت کے لیے مشکل گھڑی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پی ایس ایل 11: حیدرآباد نے ملتان سلطانز کو ہرا کر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا
  • سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی ملازمت ختم : غیر ملکی صحافیوں کے اعزاز میں تقریب کارروائی کا باعث بنی
  • عدلیہ کے کفن میں آخری کیل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • فیلڈ مارشل کو ہر دم ملک و قوم کی ترقی کا خیال رہتا ہے : وسعت اللہ خان کا کالم
  • قم کے ایک عظیم کتب خانے کا احوال : سیدہ مصومہ شیرازی کے قلم سے
  • جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم
  • ٹرمپ پر حملے کا ملزم اور بہترین استاد کا اعزاز : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا ایموجی کی نئی عالمی زبان لفطوں کی روشنی ختم کر رہی ہے ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»ارشد بٹ»کشمیر کے لئے وزیراعظم کے ٹویٹ اور ٹیلیفونک جہاد ۔۔ ارشد بٹ
ارشد بٹ

کشمیر کے لئے وزیراعظم کے ٹویٹ اور ٹیلیفونک جہاد ۔۔ ارشد بٹ

ایڈیٹرستمبر 2, 20190 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
imran and french president
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

نئے پاکستان کے نئے حکمرانوں نے کشمیر کی آزادی کے نت نئے طریقے دریافت کرنا شروع کر دئے ہیں۔ نہ بیرونی دوروں کی ضرورت ، نہ سفر کی تھکان سے چور ہونے کا اندیشہ، نہ سرکاری خزانے پر بوجھ۔ ۔ عالمی راہنماوں اور عالمی رائے عامہ کو کشمیر کے حالات سے آگاہ کرنے کا مجرب نسخہ ٹیلیفون اور ٹویٹ کا ماہرانہ استعمال۔ ٹیلیفون اور ٹویٹ کو انصافی حکومت نے نئے جہادی ہتھیار کا درجہ دے ڈالا۔



ملک میں آدھے گھنٹے کی سرکاری ہڑتال کی کال دے کر پھولے نہیں سما رہے کہ ہم نے آدھ گھنٹہ کی ہڑتال سے دنیا کے ضمیر کو جھنجھوڑ ڈالا ہے۔ وزیراعظم کی افلاطونی ترجمان کس ڈھٹائی سے اعلان کرتی ہیں کہ وزیراعظم عمران خان 27۔ ستمبر کو یو این او کی جنرل اسمبلی میں کشمیر کا مقدمہ لڑنے کے لئے بے چین ہیں۔ اس سے کشمیر میں انڈین مسلح فورسز کے کریک ڈاون کے نتیجہ میں انسانی المیے اور 5۔ اگست کے بعد بدترین حالات پر حکمرانوں کی سنجیدگی کا اندازہ لگانا مشکل نہیں۔



نئے پاکستان کے حکمران سنجیدہ منصوبہ بندی اور حکمت عملی سے خود کو بالاتر سمجھتے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کے باربار ایٹمی جنگ کے غیر ذمہ دارانہ بیانات سے دنیا کی توجہ حاصل کرنے کی کوشش نئے پاکستان کی نئی حکمت عملی ٹھہری۔انڈیا کے وزیراعظم مودی اور وزیر خارجہ ملکوں ملکوں گھوم کر عالمی راہنماوں سے ملاقاتوں میں انڈیا کی سفارتی اور سیاسی پوزیشن مضبوط کرنے میں مصروف ہیں۔ اسلام آباد میں براجمان پاکستان کے وزیراعظم، وزیرخارجہ اور وزارت خارجہ عضو معطل بنے ٹیلیفون، ٹویٹ اور پریس کانفرنسوں سے آگے نہیں بڑھ سکے۔ سوچی سمجھی پالیسی کے تحت حکومت نے پارلیمنٹ کو غیر موثر کر رکھا ہے۔ جمہوری ممالک میں پارلیمانی وفود بھیجنے سے ان ممالک کی سیاسی جماعتوں، انسانی حقوق کی تنظیموں اور عالمی میڈیا سے رابطوں کے ذریعےکشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی پر عالمی رائے عامہ پر اثر انداز ہونے کے امکانات سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔



کشمیری عوام ستر سال سے انڈیا کے غاصبانہ قبضے اور غلامی کی زنجیروں سے نجات کے راستے پر ہزاروں جانوں کا نذرانہ پیش کر چکے ہیں۔ جس کاسلسلہ ختم ہوتا نظر نیہں آرہا۔ مگر پاکستانی حکمرانوں کی غیر دانشمندانہ اور مذہب کے نام پر کشمیر کو پاکستان بنانے کی جہادی پالیسی نے کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی میں رخنے ڈالنے اور عالمی رائے عامہ کی حمایت سے محروم رکھنے میں کوئی کثر نہیں چھوڑی۔



5۔ اگست کو نریندر مودی کا متنازعہ اعلان تنازعہ کشمیر کو عالمی سٹیج پر لے آیا۔ مودی کے اعلان پر کشمیری عوام کی مزاحمت، آزادی کے نعروں کی گونج، انڈین سیکورٹی فورسز کے غیر انسانی مظالم اور چار ہفتوں سے مسلسل کرفیو کی پابندیوں سے تنازعہ کشمیر کی اہمیت اور نزاکت کا احساس بڑھ رہا ہے۔ دنیا کے اہم دارالحکومتوں، عالمی اداروں، انسانی حقوق کی تنظیموں اور عالمی میڈیا میں کشمیر میں انسانی اور جمہوری حقوق کی پامالی پر تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔انڈین فورسز کے مظالم کے خلاف کشمیری عوام کی مزاحمت دنیا کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو رہی ہے۔ مفادات کے قیدی اسلام آباد کے حکمران اور پالیسی ساز تاریخی غلطیوں کو دہرانے سے گریز نہیں کر رہے۔ کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی اور کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی پر عالمی رائے عامہ کو ہموار کرنے پر توجہ نہیں دی جارہی۔ دن رات ایٹمی جنگ کے خطرے سے دنیا کو خوفزدہ کرکے تنازعہ کشمیر پر حمایت حاصل کرنے کی لایعنی کوشش کی جارہی ہے۔وزیر اعظم عمران خان کے ایٹمی جنگ کے بار بار حوالوں سے کشمیری تحریک آزادی کی مدد ہر گز نہیں ہو رہی۔ بلکہ اس غیر دانشمندانہ پالیسی کے نتائج الٹ برآمد ہونے کے زیادہ امکانات ہیں۔ نئے پاکستان کے حکمران اور پالیسی ساز ہوش کے ناخن لیں۔ اگر نئے پاکستان کے حکمران کشمیر کے عوام اور تحریک سے مخلص ہیں تو اسلام آباد کے آرام دہ ماحول سے باہر نکلیں۔ پارلیمنٹیرین کو بھی بیرونی ممالک دوروں پر بھیجیں۔ عالمی راہنماوں، سیاسی جماعتوں، انسانی حقوق کی تینظیموں اور میڈیا سے رو برو ملاقاتیں کریں۔ انہیں کشمیر میں انسانی جمہوری حقوق کی تشویشناک صورت حال اور انڈین فورسز کے مظالم سے آگاہ کریں۔ اگر آپ اتنا بھی نہیں کر سکتے تو خدارا اپنا منہ بند رکھیں اورکشمیری عوام کی تحریک آزادی کو تہس نہس کرنے سے باز رہیں۔ 27۔ ستمبر تو ایک دن ہے۔ اس سے پہلے اور بعد میں کیا آپ سوئے رہیں گے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

عمران خان
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleکشمیر لاک ڈاؤن اور آصفہ بھٹوسے مبینہ بدتمیزی۔۔ نصرت جاوید
Next Article اَڑیل ہے ٹٹو۔۔فیض عام/سہیل وڑائچ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم

اپریل 25, 2026

راولپنڈی: عمران خان کے علاج سے متعلق اہم پیشرفت

فروری 15, 2026

پی ٹی آئی کی تنظیمی کمزوریاں اور سیاسی عمل سے لاتعلق عوام : برملا / نصرت جاوید کا کالم

فروری 10, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • معروف بھارتی گلوکارہ کا میوزک کمپوزر پر جنسی استحصال اور فحش فلموں کے ذریعے بلیک میلنگ کا الزام اپریل 30, 2026
  • ایران و امریکہ میں تعطل: عالمی معیشت کے لیے مشکل گھڑی : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 30, 2026
  • پی ایس ایل 11: حیدرآباد نے ملتان سلطانز کو ہرا کر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا اپریل 30, 2026
  • سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی ملازمت ختم : غیر ملکی صحافیوں کے اعزاز میں تقریب کارروائی کا باعث بنی اپریل 29, 2026
  • عدلیہ کے کفن میں آخری کیل : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 29, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.