Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, جون 26, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بنوں بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد سات ہو گئی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»عمران خان صوبائی خود مختاری پر حملہ نہ کریں : ارشد بٹ
اختصاریئے

عمران خان صوبائی خود مختاری پر حملہ نہ کریں : ارشد بٹ

ایڈیٹرجون 19, 20203 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اوسلو : پاکستان قومی محاذ آزادی کی پالیسی اینڈ پلاننگ کمیٹی کے کنویئنر ارشدبٹ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ آئین میں طے شدہ صوبائی اختیارات کو صلب کرنے کے حربے پاکستان کی وفاقی جمہوریت کے لئے زہر قاتل ثابت ہوں گے ۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت کی نااہلیوں، ناکامیوں اور بدانتظامیوں کو کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو عوام پر ڈال کر اور صوبائی خودمختاری پر حملہ کے پردے میں نہیں چھپایا جاسکتا۔ انہوں نے کہا ہے کہ قومی محاذ آزادی کے بانی چئیرمین معراج محمد خاں نے ہمیشہ چھوٹے صوبوں کے حقوق اور انکی خودمختاری کے لئے جدوجہد کی۔ معراج محمد خاں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ہم صوبائی خودمختاری اور چھوٹے صوبوں کے حقوق کے لئے بھرپور آواز اٹھائیں گے۔
ارشدبٹ نے کہا ہے کہ ہم اٹھارویں ترمیم اور این ایف سی ایوارڈ میں ردوبدل کرکے چھوٹے صوبوں کے حقوق صلب کرنے کی مزاحمت کریں گے. انہوں نے کہا ہے کہ مرکز سے صوبوں اور صوبوں سے بلدیاتی اداروں کو اختیارات کی منتقلی سے وفاق پاکستان اور جمہوریت کو استحکام ملے گا. ارشدبٹ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت اور وزیراعظم عمران خان کو آئین میں طے شدہ مسائل کو چھیڑنے سے پرہیز کرنا چاہئے، اگر یہ پینڈورابکس کھولا گیا تو ملک ایک نئے انتشار اور نہ ختم ہونے والے سیاسی عدم استحکام کا شکار ہو جائے گا.

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

صوبائی خود مختاری قومی محاذ آزادی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleآمدنی اور خرچ میں تفاوت،بجٹ کیسے ٹیکس فری ہو سکتا ہے۔۔شوکت اشفاق
Next Article کیا بی این پی کے بعد جنوبی پنجاب صوبہ محاذ حکومت کے لیے مشکل پیدا کرے گا؟ ۔۔ ارشد چوہدری
ایڈیٹر
  • Website

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان جون 25, 2026
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟ جون 24, 2026
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم جون 24, 2026
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک جون 23, 2026
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 23, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.