Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, اپریل 20, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»کالم»ارشد رمضان کا کالم : ملتان کا قدیم قلعہ اور اس کے غار
کالم

ارشد رمضان کا کالم : ملتان کا قدیم قلعہ اور اس کے غار

ایڈیٹرستمبر 10, 202114 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Bab-e-_Qasim_Multan
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان غیر شعوری تاریخ سے لے کر تاریخی شعور کے طلوع ہونے تک کم از کم ایک ہزار سال کے دور کا حامل ہوگا۔ قلعہ کہنہ عہدِ رفتہ کی عظیم یاد گار ہے بلند ٹیلے پر واقع قلعہ مذہبی، روحانی اور ثقافتی لحاظ سے بہت اہمیت رکھتا ہے۔ملتان کا قدیم قلعہ جو اب محمد بن قاسم باغ کے نام سے معروف ہے سطح زمین سے قریباً چالیس فٹ بلندی پر واقع ہے اس وقت اس کے چاروں طرف شہری آبادی ہے یہ قلعہ آج بہت بڑے سبزہ زار میں تبدیل ہو چکا ہے۔
ملتان کی قدامت اس قلعہ کی وجہ سے متعین ہوتی ہے۔ اس قلعہ پر قدیم ترین روایتی مندر ہے جو پرہلاد بھگت کے مندر کے نام سے موسوم ہے۔ خود پر ہلاد بھگت کی کہانی قبل از مسیح سے تعلق رکھتی ہے۔ اسلامی دور میں اس قلعہ پر بڑی عمارتیں اور تالاب وغیرہ تھے۔ اکثر بادشاہوں اور گورنروں کا صدر مقام یہی قدیم قلعہ ہوتا تھا اس قلعہ پر غوث بہاؤالحق زکریا ملتانی سہروردی کا مزار ہے۔ یہیں دنیا کی تعمیرات میں اپنی انفرادیت رکھنے والی ہستی حضرت قطب العالم رکن الدین ملتانی سہروردی کی خانقاہ ہے جس کا شکوہ پورے برصغیر کو اپنے اثر میں لیے ہوئے ہے۔ یہ قلعہ کتنی بار تباہ ہوا اور کتنی بار اجڑا و آباد ہوا اور اس کا تعین کرنا ناممکنات میں سے ہے۔ آخری بار کی تباہی سکھوں اور انگریزوں کے ہاتھوں عمل میں آئی۔
ہزاروں سال پرانا قلعہ اپنے اندر بے بہا تاریخی خزائن رکھتا ہے کسی زمانے میں اس کے اندر بڑی بڑی غاریں تھیں۔ ان غاروں کے مشاہدے سے معلوم ہوتا تھا کہ یہ کسی زبردست حادثہ کی وجہ سے ظہور میں آئی ہیں، ان غاروں کی اندرونی صورت کچھ عجیب سی تھی۔ بعض جگہ یہ غاریں سطح زمین سے بارہ فٹ بلند تھیں۔ وہاں قدیم آبادی کے آثار بھی پائے گئے۔
ملتان کا وسیع و عریض علاقہ آریا اور ڈراویڈسن، پھیل اور کولاریوں کی رزم گاہ تھا۔ ملتان کا قلعہ جب اپنی صحیح حالت میں تھا تو اس کا محیط قریباً چھ ہزار فٹ یعنی سوا میل کے قریب تھا اور اس میں قریباً چھیالیس برج چھوٹے چھوٹے اور چار برج چاروں سمت پر پڑے تھے۔ اس کے علاوہ چاروں دروازوں پر دو بڑے بڑے برج اور بھی تھے ان چاروں دروازوں کے نام یہ تھے۔
1۔ حسین آگاہی
2۔ریڑھی دروازہ
3۔ شمال مشرق کی طرف خضری دروازہ تھا۔ چوں کہ دریا کے رخ کی طرف تھا اسی لیے اسی نسبت سے خضری دروازہ نام رکھا گیا۔
مشرقی جنوب کی طرف
چوتھا سکھی دروازہ تھا۔
یہ سب تفصیل اس دور کی ہے جب نواب مظفر خان اور اس کے بعد ساون مل اور مول راج یہاں کے حکمران تھے اور انگریزوں کی فتح کے وقت قلعہ کی یہی صورت حال ۔تھی ۔اس قلعہ پر اورنگزیب کی تعمیر کردہ مسجد بھی تھی جو انگریزوں سے جنگ کے دوران قلعہ کا بارود پھٹنے سے تباہ ہو گئی جس کے آثار پرانے لوگوں نے بھی دیکھے تھے۔ خود کنگھم ڈائریکٹر جنرل آرکیالوجی آف انڈیا نے 1803ء میں اس کے کھنڈر دیکھے تھے اور اس طرح کئی قدیم یادگاریں بھی تھیں جو انگریزوں اور سکھوں کے حملوں سے زمین بوس ہو گئیں۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ملتان
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنامور صحافی اور افغان امور کے ماہر رحیم اللہ یوسف زئی انتقال کر گئے
Next Article عقیل عباس جعفری کی تحقیق :ناول نگار ابن صفی کی تخلیقی قوت کسی سائنسدان سے کم نہ تھی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ملتان میں شدید بارش اور ژالہ باری، گندم کی تیار فصل کو خطرہ

اپریل 2, 2026

ملتان کے مجاہدِ ادب مشتاق کھوکھر کی 13 ویں برسی : رضی الدین رضی کی یاد نگاری

اپریل 1, 2026

سابق صوبائی مشیر راؤ انیس الرحمان انتقال کر گئے

مارچ 20, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ اپریل 20, 2026
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ اپریل 19, 2026
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ اپریل 19, 2026
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.