Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, جون 25, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بنوں بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد سات ہو گئی
  • روسی ناول:ایک فکری اور ادبی سفر : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب شہزاد عمران خان کا اختصاریہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»تجزیے»کمر عمری کی شادیاں اور بچیوں کی زندگیوں کولاحق خطرات: عائشہ صغیر کی خصوصی رپورٹ
تجزیے

کمر عمری کی شادیاں اور بچیوں کی زندگیوں کولاحق خطرات: عائشہ صغیر کی خصوصی رپورٹ

ایڈیٹرمارچ 10, 202443 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور ہائیکورٹ نے ایک کیس میں کم عمری کی شادیوں سے متعلق قانون پر عمل درآمد کا حکم دیا ہے اور یہ بھی حکم دیا ہے کہ چیئرمین یونین کونسل کم عمر بچیوں کے نکاح منسوخ کرے اور اگر کوئی کم عمری کی شادی ہوئی ہے تو قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔ پاکستاں میں کم عمری کی شادیوں کا رواج عام ہے۔اس مسئلے پر شعور اور آگاہی کے باوجود کم عمری کی شادیوں میں کمی نہیںآ رہی آخر اس کی وجہ کیا ہے؟
پاکستاں میں بچوں کے حقوق پر کام کرنے والی تنظیم ”محفوظ “کی بانی بشری اقبال حسین کہتی ہیں ہم بطور قوم اس کو مسئلہ سمجھتے ہی نہیں ہیں ہم کبھی اس پر سوچتے ہی نہیںکہ ایک بچی کم عمری کی شادی کے بعد تولیدی عمل میں جان سے بھی جا سکتی ہے یا کسی سنگین بیماری میں مبتلا ہو سکتی ہے۔ہم بچیوں کو پراپرٹی یا بے جان اشیا کی مانند ڈیل کرتے ہیں، ان کی صحت یا پڑھائی ہماری ترجیحات میں شامل نہیں ہوتی۔ ہم لڑکی کو بوجھ سمجھ کر جلد از جلد سرسے اتارنے کی سوچ رکھتے ہیں۔ قدرتی آفات ہوں یا معاشی مسائل۔باپ کا سایہ سر سے اٹھ جائے یا ماں کی شفقت سے محرومی سماج کی جانب سے ہر صورت میں لڑکیوں کو جلد از جلد بیاہ دینے کے مشورے دئیے جاتے ہیں۔
ماہر تعلیم ربیعہ ارشد کہتی ہیں اسکولوں میں لڑکیوں کا ڈراپ آﺅف لڑکوں کی نسبت زیادہ ہوتا ہے۔والدین سے جب اس پر بات کی جائے تو ان کا کہنا ہوتا ہے کہ پڑھ لکھ کر کیا کرنا کام سیکھ لے غریب گھرانوں میں تو اکثر بچیوں کو کسی کے گھر کام پر لگا دیا جاتا ہے ۔
لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ اس حوالے سے بہت اچھا ہے لیکن یہ بھی کم عمری کی شادی کے حوالے سے قانون کو مزید موثر بنانا ہو گا۔سندھ میں لڑکیوں کی شادی کی کم سے کم عمر اٹھارہ سال ہے جبکہ پنجاب میں لڑکی کی شادی کی عمر کم سے کم سولہ سال ہے۔خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں اس حوالے سے کوئی قانون سازی نہیں کی گئی ہے۔ضرورت اس امر کی ہے نہ صرف سخت قانون سازی کی جائے جس میں خلاف ورزی پر سخت سزائیں اور جرمانے کیے جائیں بلکہ قوانین پر عمل درآمد بھی کرایا جائے۔ اس کے لیے لوکل سطح پر کمیٹیاں بنائی جانی چاہیے اور نکاح خوانوںکو بھی پابند کیا جائے کہ وہ کم عم بچیوں کے نکاح نہ پڑھائیں اور جو ایسا کریں ان کے لائسنس کینسل کیے جائیں۔بچیوں کی تعلیم کے لیے حکومت کو بچیوں کے لیے وظائف کا اعلان کرنا چاہیے تاکہ معاشی مسائل بچیوں کی تعلیم میں رکاوٹ نہ بن سکے۔
نپولین نے کہا تھا ،
”تم مجھے پڑھی لکھی مائیں دو میں تمہیں پڑھا لکھا معاشرہ دو ںگا“
لیکن ہم نے آج تک اس حکمت کو نہیں سمجھا شائد اسی لیے ہمارا معاشرہ گراوٹ کا شکار ہے

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleگوادر میں رات سے جاری بارش سے نشیبی علاقے زیر آب، بلوچستان کے 28 اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی
Next Article سہیل ساجد اسٹونز آباد ی نے مظلوموں کے دکھوں کو پنجابی شاعری کاموضوع بنایا۔ادبی بیٹھک میں ”اکھر روپئے میرے نال“ کی تقریب رونمائی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟

جون 24, 2026

محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم

جون 24, 2026

بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک

جون 23, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟ جون 24, 2026
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم جون 24, 2026
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک جون 23, 2026
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 23, 2026
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا جون 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.