Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, جنوری 15, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • محسن نقوی: رومانوی شاعر اور ذاکر کی ہمہ جہت شخصیت : ڈاکٹر علی شاذف کا اختصاریہ
  • ٹال مٹول ختم ، ملتانی اب ٹال زون کو نہیں ٹال سکیں گے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • سعید مہدی کی گواہی : جب بھٹو نے ضیاء کے نام معافی نامہ لکھنے سے انکار کیا : حامد میر کا کالم
  • امریکہ نے پاکستان سمیت 75 ممالک کے شہریوں کے لیے امیگرنٹ ویزا روک دیا
  • جمہوریت سے ناخوش امریکہ کی اگلی چال کیا ہو گی ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم
  • طاقت کا کھیل ۔۔’’ فلسطین میں بچے بڑے نہیں ہوتے : یاسر پیرزادہ کا کالم
  • آتش فشاں کے دہانے پر ایران ،رضا شاہ اور فرح دیبا کا تذکرہ : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • ایرانی حکومت کے دن گنے جا چکے : جرمنی : ہلاکتوں کی تعداد 2000 سے تجاوز کر گئی : رائٹرز
  • امریکہ نے دھمکی دی بے نظیر اس کے باوجود مقتل کی طرف چل دیں : نصرت جاوید کا کالم
  • بلوچستان میں 10 لاشوں کی برآمدگی کا معمہ: ’ہم پر غم کے پہاڑ گرا دیے گئے‘ ۔۔لا پتا افراد کے ورثاء
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»کھیل»بابر اعظم کے نام ایک اور اعزاز، کیلنڈر ایئر میں ایک ہزار رنز مکمل : بدترین شکست کا خطرہ برقرار
کھیل

بابر اعظم کے نام ایک اور اعزاز، کیلنڈر ایئر میں ایک ہزار رنز مکمل : بدترین شکست کا خطرہ برقرار

رضی الدین رضیدسمبر 19, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
babar azam
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی : بابراعظم نے رواں سال کیلنڈر ایئر میں ایک ہزار رنز مکمل کر لیے ہیں، وہ 6 سال میں یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی بلے باز ہیں۔پاکستانی کپتان نے یہ اعزاز کراچی میں انگلینڈ کے خلاف کھیلے جانے والے تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوران حاصل کیا۔بابر اعظم ایک سال میں ایک ہزار رنز بنانے والے چھٹے پاکستانی بلے باز ہیں، ٹیسٹ میچ کی اننگز میں وہ 45 رنز پر پہنچے تو یہ اعزاز حاصل کیا، وہ 54 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔
بابر اعظم کی اچھی کارکردگی کے باوجود پاکستان کے سر پر پہلی بار ملک میں وائٹ واش کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔بابر اعظم نے اب تک 8 ٹیسٹ میچوں میں 1009 رنز بنا رکھے ہیں جبکہ اگلے ہفتے نیوزی لینڈ کے خلاف ایک اور میچ کھیل کر اپنے مجموعی رنز میں اضافہ کرسکتے ہیں۔
آج کراچی ٹیسٹ میچ کا تیسرا دن تھا، جہاں پر پاکستان کو پہلی بار ملک میں کھیلی گئی سیریز میں تاریخ کی بدترین شکست کے خطرے کا سامنا ہے۔
انگلینڈ کے بلے باز جو روٹ رواں برس 15 ٹیسٹ میچوں میں 1098 رنز بنا کر 2022 میں سب سے زیادہ رنز بنانے والوں کی فہرست میں پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔اس کے علاوہ رواں برس آسٹریلیا کے عثمان خواجہ نے 10 ٹیسٹ میچوں میں 1079 اور انگلینڈ کے بلے باز جونی بیرسٹو نے 10 میچوں میں 1061 رنز بنا رکھے ہیں۔
پاکستان کی جانب سے یونس خان نے یہ کارنامہ 2 بار انجام دیا ہے، انہوں نے 2006 میں 1179 اور 2014 میں 1064 رنز بنائے تھے۔
ایک سال میں ایک ہزار سے زائد رنز بنانے والے پاکستانیوں میں یہ کھلاڑی شامل ہیں، محمد یوسف نے 2006 میں 1788 رنز، انضمام الحق نے سال 2000 میں 1090 رنز، اظہر علی نے 2016 میں 1198 رنز اور محسن خان نے 1982 میں 1029 رنز بنائے تھے۔
کسی بھی بلے باز کی جانب سے ایک سال میں مجموعی طور پر سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ محمد یوسف کے پاس ہے۔
( بشکریہ : ڈان نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

بابر اعظم ٹیسٹ میچ کرکٹ ریکارڈ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسی ٹی ڈی مرکز بنوں پر قبضہ برقرار:کالعدم ٹی ٹی پی نے ذمہ داری قبول کر لی
Next Article ڈیرہ غازی خان میں کل پاکستان مشاعرہ : شعراء لوگوں‌کے دکھوں کو زبان دیتے ہیں‌: لیاقت علی چٹھہ
رضی الدین رضی
  • Website

Related Posts

22 سالہ حسن نواز نے بابر کا ٹی 20 ریکارڈ توڑ دیا، سب سے تیز سنچری بنانیوالے پاکستانی کرکٹر بن گئے

مارچ 21, 2025

بابراعظم کا ایک اور سنگ میل، ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 6 ہزار رنز مکمل کرلیے

فروری 15, 2025

’پی سی بی اب دو قدم پیچھے بھی لے لے‘ : سمیع چوہدری کا کرکٹ کالم

جنوری 25, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • محسن نقوی: رومانوی شاعر اور ذاکر کی ہمہ جہت شخصیت : ڈاکٹر علی شاذف کا اختصاریہ جنوری 15, 2026
  • ٹال مٹول ختم ، ملتانی اب ٹال زون کو نہیں ٹال سکیں گے : شہزاد عمران خان کا کالم جنوری 15, 2026
  • سعید مہدی کی گواہی : جب بھٹو نے ضیاء کے نام معافی نامہ لکھنے سے انکار کیا : حامد میر کا کالم جنوری 15, 2026
  • امریکہ نے پاکستان سمیت 75 ممالک کے شہریوں کے لیے امیگرنٹ ویزا روک دیا جنوری 15, 2026
  • جمہوریت سے ناخوش امریکہ کی اگلی چال کیا ہو گی ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم جنوری 14, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.