Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, جون 16, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ایران امریکہ ڈیل: اندیشے بدستور موجود ہیں ۔۔۔سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • 1984 کا اور آج کا اسلام آباد نصرت جاوید کا کالم
  • ’میں نے وزیراعظم نہیں بننا‘ : حامد میر کا کالم
  • نو سالہ آسٹریلین نژاد ہانیہ کی سی ٹی ڈی فائرنگ سے ہلاکت : مبینہ ڈاکو ’’ مقابلے ‘‘ میں مارے گئے
  • آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی : ایران کا اعلان ۔۔ تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
  • امریکا ایران امن معاہدہ طے پا گیا : 19 جون کو دستخط ہوں گے : شہباز شریف
  • حکومت تبدیلی کی بحث کتنی حقیقت پسندانہ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • "لیڈز سے لاہور ۔۔۔ گویا یہ بھی میرے دل میں تھا : ڈاکٹر سید علی رضا نقوی کا اختصاریہ
  • خبردار ، ہوشیار، تیار : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈاکٹر مزمل حسین کا اختصاریہ : تعلیمی ادارے سرمایہ کاروں کے سپرد کرنے کی پالیسی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»لاہور :نامزد صوبائی وزیر کا بھائی وزیر اعلیٰ بزدار کی موجودگی میں قتل
اہم خبریں

لاہور :نامزد صوبائی وزیر کا بھائی وزیر اعلیٰ بزدار کی موجودگی میں قتل

ایڈیٹراگست 6, 20210 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
usman buzdar
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور : پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے علاقے ڈیفنس ہاؤسنگ سوسائٹی (ڈی ایچ اے) میں نامزد صوبائی وزیر ملک اسد کھوکھر کے بیٹے کی دعوت ولیمہ کی تقریب کے دوران فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں مبشر ملک ہلاک اور دو اشخاص زخمی ہو گئے۔
ملک اسد کھوکھر کے بھائی ملک مبشر کھوکھر کو زخمی حالت میں ہسپتال لایا گیا لیکن وہ جاں بر نہ ہوسکے اور دم توڑ گئے، دو افراد شدید زخمی میں ہسپتال لے جائے گئے۔فائرنگ کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار صوبائی وزرا سمیت اعلی شخصیات بھی تقریب میں شریک تھیں۔واقعہ کے بعد تقریب میں بھگدڑ مچ گئی، پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والے شخص کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
پولیس کے مطابق گرفتار ملزم ناظم نے ابتدائی بیان میں اقرار کیا ہے کہ ’اپنے چچا کے قتل کا بدلہ لینے کے لیے فائرنگ کی۔‘ ملزم کے چچا کو کچھ عرصہ قبل قتل کیا گیا تھا نیز ملزم ناظم لاہور کے ہی رہائشی ہیں۔ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے ڈیفنس کے علاقے میں ہونے والے اس وقوعے کا فورا نوٹس لے لیا اورانسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔
وزیر اعلی میڈیا سیل سے جاری بیان ہینڈ آؤٹ میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعلی نےفائرنگ کے واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے نیز سکیورٹی کے انتظامات کے حوالے سے بھی جامع انکوائری کی جائے گی۔وزیر اعلی نے ہدایت کی ہے کہ سکیورٹی میں غفلت کے ذمہ داروں کا تعین کر کے مزید کارروائی کی جائےاورگرفتار ملزم کے خلاف قانون کے تحت کارروائی کی جائے۔
وزیر اعلی میڈیا سیل کے مطابق فائرنگ کا واقعہ وزیر اعلی پنجاب کے نکلنے کے بعد پیش آیا جب کہ فائرنگ کرنے والے ملزم کو وزیراعلی کی سکیورٹی ٹیم نے موقع سے پکڑا ہے۔حکومت پنجاب کی سابق ترجمان مسرت جمشید چیمہ کے مطابق وہ بھی تقریب میں موجود تھیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ’فائرنگ کے وقت وزیراعلیٰ پنجاب تقریب میں موجود تھے۔ میں وہاں پہنچی تو ایک جیپ تیزی سے نکلی اور فائرنگ کا واقعہ پیش آگیا۔‘
ملک اسد کھوکھر فائرنگ کے واقعے میں محفوظ رہے۔
ترجمان لاہور پولیس راناعارف کے مطابق شادی کی تقریب میں فائرنگ کرنے والے دوملزموں کو گرفتار کرلیا گیاہے۔ ڈیفنس سی کے علاقے فیز 7 میں یہ فائرنگ کی گئی۔پولیس ترجمان کے مطابق مزید تفتیش جاری ہے جبکہ وزیر اعلیٰ میڈیا سیل کے مطابق ابتدائی تفتیش میں معلوم ہوا ہے کہ فائرنگ پرانی دشمنی کا نتیجہ ہے۔واضح رہے کہ ملک اسد کھوکھر کو صوبائی وزیر بنانے کا نوٹیفکیشن وزیر اعلی پنجاب نے آج بروز جمعہ جاری کیا اور انہوں نے اپنے عہدے کا حلف کل ہفتے کے روزاٹھانا ہے۔
ملک اسد کھوکھر لاہور میں پراپرٹی کا کاروبار کرتے ہیں۔ وہ عام انتخابات 2018 میں پی ٹی آئی کی ٹکٹ پر لاہور سے ایم این اے کا الیکشن لڑے لیکن شکست ہوئی، اس کے بعد ضمنی الیکشن میں صوبائی نشست پر ایم پی اے منتخب ہوئے تھے۔
( بشکریہ : انڈپینڈنٹ اردو )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

عثمان بزدار قتل لاہور
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleمسیح اللہ خان جامپوری کاکالم:مسعود اشعر کی رحلت ۔۔۔ ایک عہد تمام ہوا
Next Article افغان صوبے نمروز کے دارالحکومت زرنج پر طالبان کا قبضہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

محسن نقوی: رومانوی شاعر اور ذاکر کی ہمہ جہت شخصیت : ڈاکٹر علی شاذف کا اختصاریہ

جنوری 15, 2026

لاہور: طالبہ کی ’خود کشی‘ کی کوشش، دوسری منزل سے چھلانگ لگادی ، حالت تشویش ناک

جنوری 6, 2026

لاہور کا کھوجی : یاسر پیرزادہ کا کالم

دسمبر 21, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ایران امریکہ ڈیل: اندیشے بدستور موجود ہیں ۔۔۔سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 16, 2026
  • 1984 کا اور آج کا اسلام آباد نصرت جاوید کا کالم جون 16, 2026
  • ’میں نے وزیراعظم نہیں بننا‘ : حامد میر کا کالم جون 16, 2026
  • نو سالہ آسٹریلین نژاد ہانیہ کی سی ٹی ڈی فائرنگ سے ہلاکت : مبینہ ڈاکو ’’ مقابلے ‘‘ میں مارے گئے جون 15, 2026
  • آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی : ایران کا اعلان ۔۔ تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی جون 15, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.