Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, مئی 2, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • یومَ مئی اور کالونی ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی یاد : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا پیٹرول مہنگا ہونے کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم
  • باتھ روم میں خاتون کی ویڈیو بنانے کا الزام، 2 سری لنکن کرکٹرز گرفتار
  • امریکی استعماریت کے مدمقابل ایرانی تسلط کا خواب :سیدمجاہد علی کا تجزیہ
  • پروفیسر ڈاکٹر حسان خالق قریشی ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے نئے وائس چانسلر : چارج سنبھال لیا
  • مزدوروں کے عالمی دن پر پیٹرول پھر مہنگا کر دیا گیا: سات روپے لیٹر اضافہ
  • معروف بھارتی گلوکارہ کا میوزک کمپوزر پر جنسی استحصال اور فحش فلموں کے ذریعے بلیک میلنگ کا الزام
  • ایران و امریکہ میں تعطل: عالمی معیشت کے لیے مشکل گھڑی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پی ایس ایل 11: حیدرآباد نے ملتان سلطانز کو ہرا کر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا
  • سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی ملازمت ختم : غیر ملکی صحافیوں کے اعزاز میں تقریب کارروائی کا باعث بنی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»ضمنی انتخابات: پنجاب سے ن لیگ 4 صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر کامیاب، پی پی سندھ سے قومی کی ایک نشست لے اڑی
اہم خبریں

ضمنی انتخابات: پنجاب سے ن لیگ 4 صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر کامیاب، پی پی سندھ سے قومی کی ایک نشست لے اڑی

ایڈیٹراپریل 21, 202413 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
counting
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور : ملک میں قومی اور صوبائی اسمبلی کے 21 حلقوں میں ضمنی انتخابات میں پولنگ کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے جبکہ مسلم لیگ (ن) اب تک کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پنجاب اسمبلی کی 12 میں سے 4 نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی۔
قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 16 نشستوں پر پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہی۔پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی اور نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔
قومی اسمبلی
این اے 8 باجوڑ 366 پولنگ اسٹیشن میں سے 68 کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار مبارک زیب 13354 ووٹ لے کرپہلے جبکہ سنی اتحاد کونسل کے گل ظفر خان 6353 ووٹ لیکردوسرے نمبرپر ہیں۔
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 44 ڈیرہ اسماعیل خان کے 358 پولنگ اسٹیشن میں سے 12 کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے تحت سنی اتحاد کونسل کے فیصل امین خان 1752 ووٹ لے کر آگے ہیں۔پیپلز پارٹی کے عبدالرشید خان کنڈی 379 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی قومی اسمبلی کی خالی کردہ نشست این اے 119 پر بھی پولنگ ہوئی۔این اے 119 لاہور 3 کے 338 پولنگ اسٹیشنز میں سے 38 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم ليگ ن کے علی پرویز مدمقابل امیدواروں سے آگے ہیں۔علی پرویز ملک 6036 ووٹ لے کر پہلے اور سنی اتحاد کونسل کے شہزاد فاروق 3217 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 132 قصور 2 کے 342 پولنگ اسٹیشن میں سے 59 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق مسلم ليگ ن کے ملک رشید احمد خان 33810 ووٹ لے کر پہلے اور سنی اتحاد کونسل کے سردار محمد حسین ڈوگر 16462 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 196 قمبر شہداد کوٹ کے ضمنی انتخاب میں پیپلزپارٹی نے میدان مارلیا۔ این اے 196 قمبر شہداد کوٹ کے تمام 303 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجے کے تحت پیپلز پارٹی کے خورشید احمد جونیجو 91581 ووٹ لے کر جیت گئے۔تحریک لبیک پاکستان کے محمد علی 2763 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پنجاب اسمبلی کے 12 حلقوں میں ضمنی انتخاب ہوا جس میں لاہور کے 4 حلقے شامل ہیں۔
خیبرپختونخوا اسمبلی کی دو نشستوں پی کے 22 باجوڑ اورپی کے 91کوہاٹ 2 جبکہ بلوچستان اسمبلی کے حلقے پی بی 50 قلعہ عبداللہ میں ری پولنگ اور 2حلقوں پی بی 20خضدار ، پی بی22 لسبیلہ میں پولنگ ہوئی۔
پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 54 نارووال ون سے ن لیگ نے نشست جیت کی۔ پی پی 54 نارووال کے تمام 155 پولنگ اسٹیشن کا نتائج کے تحت مسلم ليگ ن کے احمد اقبال چوہدری 60351 ووٹ لے کر جیت گئے۔ سنی اتحاد کونسل کے اویس قاسم 46686 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے
پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 93 بھکر 5 سے مسلم لیگ (ن) نے میدان مار لیا۔ پی پی 93 بھکر کے تمام 154 پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم ليگ ن کے سعید اکبر خان نوانی 63021 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔آزاد امیدوار محمد افضل خان 59124 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 139 شیخوپورہ 4 سے بھی ن لیگ کامیاب ہوگئی۔ پی پی 139 شیخوپورہ کے تمام 123 پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجے کے مطابق مسلم ليگ ن کے رانا افضال حسین 46585 ووٹ لےکر جیت گئے۔
سنی اتحادکونسل کے اعجازحسین بھٹی 29833 ووٹ لیکردوسرےنمبرپر رہے۔
لاہور سے بھی ن لیگ صوبائی اسمبلی کی نشست لے اڑی۔ پی پی 164 لاہور 20 کے تمام 99 پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے تحت مسلم ليگ ن کے محمد راشد منہاس 31499 ووٹ لےکرفاتح قرار پائے۔سنی اتحادکونسل کے محمد یوسف میو 25781 ووٹ لیکردوسرےنمبرپر رہے۔
( بشکریہ : جیو نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

انتخابی نتائج ضمنی الیکشن
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleمعروف ادیب، شاعر اور صحافی سید مسعود کاظمی کو ہم سے بچھڑے سات برس بیت گئے
Next Article ضمنی الیکشن، پرویز الٰہی اپنے بھتیجے سے پنجاب اسمبلی کی نشست ہار گئے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

شیخوپورہ پی پی 139 کے ضمنی الیکشن میں ن لیگ کامیاب

دسمبر 6, 2024

این اے 148 ملتان کا ضمنی الیکشن یوسف رضا گیلانی کے بیٹے نے جیت لیا

مئی 20, 2024

این اے 148ملتان کاضمنی الیکشن ،پولنگ جاری،یوسف رضاگیلانی کے بیٹے علی قاسم گیلانی اور بیرسٹرتیمور ملک مدمقابل

مئی 19, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • یومَ مئی اور کالونی ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی یاد : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم مئی 1, 2026
  • کیا پیٹرول مہنگا ہونے کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم مئی 1, 2026
  • باتھ روم میں خاتون کی ویڈیو بنانے کا الزام، 2 سری لنکن کرکٹرز گرفتار مئی 1, 2026
  • امریکی استعماریت کے مدمقابل ایرانی تسلط کا خواب :سیدمجاہد علی کا تجزیہ مئی 1, 2026
  • پروفیسر ڈاکٹر حسان خالق قریشی ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے نئے وائس چانسلر : چارج سنبھال لیا مئی 1, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.