ہمیں ابلیسی نمائندے احساس دلا رہے ہیں کہ اب تم خدا کے صاحب الرائے نائب نہیں ہو اب تمہیں اپنے ہونے کی شناخت کے لیے اپنا نظریہ قربان کرنا ہوگا۔۔آپ میں سے بھی بیشتر لوگ اپنے نظریے کو سمجھوتے کے جزدانوں میں رکھ چکے ہیں ۔۔بہت سے عظیم تحریری ورثے ابلیسی خداؤں نے مٹا دیے ۔۔خود میرے بہت سے کلام جنہیں صرف ٹائپ شدہ حالت میں رکھ کر بے فکر تھی کہ محفوظ ہیں ۔۔اور کچھ قیمتی کلام جو ریلیز بھی ہوئے مگر اغوا کاروں کے عزائم سے متصادم تھے انہیں بھی بے صدا کر دیا گیا۔۔
Browsing: سیدہ معصومہ شیرازی
قم کو آپ نے اس نایاب کتب خانے کی بنیاد دی جہاں اس وقت 40 ہزار کے قریب خطی نسخے اور کتابیں موجود ہیں یہ کتاب خانہ نہ صرف علمی خزانے سے مالا مال ہے اس کے ساتھ ساتھ ایک تاریخی حیثیت کا حامل بھی ہے کیونکہ یہاں کئی ہزار سال پرانے خطی نسخے موجود ہیں جن سے آ ج بھی استفادہ کیا جا رہا ہے اگر دنیا کے لحاظ سے دیکھا جائے تو قاہرہ اور ترکی کے کتب خانوں کے بعد اسلامی دنیا کا تیسرا بڑا کتب خانہ آ یت اللہ نجفی مرعشی کی دن رات کی محنت کا نتیجہ ہے
مسعود کہتے ہیں کہ تم اپنی ٹویٹ کی پوسٹ شیئر کرنے کے عادی ہو اور ہم ملٹری پوسٹوں پر اپنے لہو سے اپنی تاریخ لکھ رہے ہیں
تاریخ کی مسکراتی آنکھوں کی چمک بتا رہی ہے 1400 سال پہلے فیصلہ ہو چکا کہ یہ شہر رے کسی ظالم غارت گر کو روٹی کا ایک ٹکڑا تک دینے پر آ مادہ نہیں ہوگا۔۔یہ فیصلہ تاریخی حقیقت نہیں بلکہ خدائی بیانیہ ہے کہ ہمیشہ اہلِ کوثر اہل تکاثرِ پر فتح پاتے رہیں گے کیونکہ کوثر کے ہاں لہو مقصد کی طاقت کو بڑھاتا اور نعمتوں کو خیر میں تبدیل کرتا رہتا ہے۔۔اور خیر کبھی نہیں مرتا!! کبھی نہیں جھکتا!!
ایران کو پتھر کے زمانے میں بھیجنے کی دھمکیاں دینے والا اور تہذیب کو بے نشان کرنے کی مجرمانہ نیت ظاہر کرنے والا بدتہذیب انسان کیا جانے کہ تاریخ اپنے نوشتے میں اسے مجرم قرار دے چکی ہے۔۔
شہید صدر آیت اللہ رئیسی کی زوجہ جو خود پی ایچ ڈی ڈاکٹر ، مجتہدہ اور عالمہ ہیں انہوں نے کراچی میں کیا خوب جملہ نظرِ سامعین کیا مسکراتے ہوئے کہنے لگیں کہ ہماری تہران یونیورسٹی کے درختوں کی تاریخ امریکی تاریخ سے زیادہ پرانی ہے۔۔۔
سوال یہ ہے کہ ہم کہاں کھڑے ہیں؟؟؟یاد رکھیے کہ آواز اٹھانا اور صدائے احتجاج بلند کرنا بڑے بڑے بے ضمیروں کو مشکل میں ڈال دیا کرتا ہے.. ایک مضبوط بیانیہ قوموں کے ضمیر جھنجھوڑ کر ان ظالموں کا ظلم کو خاک میں ملا دیتا ہے۔۔ملک کی تمام انسانی حقوق کی تنظیموں سے التماس ہے کہ اس وحشیانہ ظلم پر ضرور آواز اٹھائیں… تعزیتی ریفرنس تعزیتی کانفرنسز منعقد کریں.. فنڈز دینے والوں سے نہ ڈریں
مکہ کی سیاہ وادی جسے قرآنی زبان میں ضلال مبین کہا گیا۔جہاں انسان پست ترین اخلاقی اقدار کے ساتھ جہالت کے اندھیروں میں ظلم و جبر…
اسلام دین معاشرت اور دین اجتماع ہے فطری بنیادوں پر استوار اس نظام الہی میں انسان ایک دوسرے سے مربوط رشتوں رویوں اور احساسات سے جڑا…
پیر غلامانِ حسینی کانفرنس کا پروگرام ہر سال ایران کے ایک عظیم شہر میں منعقد ہوتا ہے، جس میں مختلف ملکوں کے شاعر، ذاکرین، اور نوحہ…
( گزشتہ سے پیوستہ ) حالانکہ قرون وسطیٰ میں اسی مغربی معاشرے میں عورت فساد کی جڑ مجرم ذلت اور رسوائی کا نشان تھی اسی سماجی…
