Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, جون 21, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بنوں بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد سات ہو گئی
  • روسی ناول:ایک فکری اور ادبی سفر : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب شہزاد عمران خان کا اختصاریہ
  • سفارتی کامیابی کے بعد وزیر اعظم قومی مسائل پر بھی توجہ دیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پیٹرول کی قیمت میں 74 جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان
  • امریکا اورایران کے درمیان سوئس مذاکرات ملتوی
  • امریکہ، ایران مفاہمتی یادداشت یا "دستاویزِ شکست” :نصرت جاوید کا کالم
  • کرکٹ کے نام ور صحافی قمر احمد انتقال کر گئے : 400 سے زیادہ تیسٹ میچ کور کرنے کا اعزاز
  • قصّہ ضیاء الحق دَور کے انتخابات اور میاں یٰسین وٹو کے گم ہونے کا : نصرت جاوید کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»تجزیے»کرونا وائرس : وبا یا عالمی جنگ کی ابتدا؟ ۔۔ مظہر خان
تجزیے

کرونا وائرس : وبا یا عالمی جنگ کی ابتدا؟ ۔۔ مظہر خان

ایڈیٹراپریل 10, 20201 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
china army
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کرونا وائرس اس وقت دنیا کے 209 ممالک و خطوں کو متاثر کر چکا ہے ۔ آئے روز مرنے والوں اور متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، اس سے جہاں انسانی زندگی پر برے اثرات پڑے ہیں وہیں عالمی معیشت بھی ہل کر رہ گئی ہے، تقریبا پوری دنیا ہی لاک ڈاؤن کا شکار ہو چکی ہے، اس عالمی وبا کے دوران امریکہ اور چین کے درمیان کشیدگی دن بدن بڑھتی جا رہی ہے، اس کشیدگی کو ان ممالک کے رہنماؤں کے بیانات سے واضح محسوس کیا جا رہا ہے لیکن اصل حقائق اس سے بھی زیادہ پریشان کن ہیں اور اگر اس کا بغور جائزہ لیں تو ایسا لگ رہا ہے دنیا پر اس وقت ایک بڑی اور خوفناک جنگ کے بادل منڈلا رہے ہیں، پینٹاگون کی بحر الکاہل و بحر ہند کی کمانڈ نے چند روز قبل ہی امریکی حکومت سے 20 ارب ڈالرز فوری جاری کرنے کی ڈیمانڈ کی ہے، جو رقم جنگی سازو سامان کی تیاریوں کے لیے خرچ کی جانی ہے، پینٹاگون کی یہی کمانڈ معربی بحر الکاہل کے جزیرے ” گوام” (Guam) کا کنٹرول سنبھالتی ہے جو بحر الکاہل و بحر ہند میں امریکن نیوی کا بڑا مرکز ہے اور اس جگہ سے ہی امریکی نیوی تمام امور سر انجام دیتی ہے، یہاں یہ بات دلچسپ ہے کہ چین کی نیوی نے بھی بحر الکاہل میں ہی چند روز قبل مشقیں شروع کر دی ہیں، بڑے پیمانے پر ہونے والی ان مشقوں میں روس بھی شریک ہے، حالات کی سنگینی کا اسی بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ایک طرف تو دونوں ممالک کرونا وائرس سے لڑ رہے ہیں ( چین کسی حد تک کرونا وائرس پر قابو پا چکا ہے) اور پوری دنیا ہی لاک ڈاؤن اور پریشانی کے عالم میں ہے، ایسے میں جنگی مشقیں شروع کرنا اور پہلے سے قائم بحری اڈوں کی کمانڈ کا اچانک 20 ارب ڈالرز کی ڈیمانڈ کرنا خطرے کی گھنٹی بجا رہے ہیں ۔
اگر چند ہفتوں کے دوران امریکہ اور چین کے لیڈرز کے بیانات کی بات کی جائے تو ان میں ایک دوسرے کے خلاف بتدریج شدت آتی جا رہی ہے۔ امریکی صدر کے بیانات کے بعد اب یورپ سے بھی چین کے خلاف بیانات سامنے آ رہے ہیں، جس پر چین نے ایک روز قبل باقاعدہ وضاحت بھی کی ہے کہ ایک اس کا کرونا وائرس سے کوئی تعلق نہیں اور چین کرونا وائرس سے لڑنے کے لیے پوری دنیا کے ساتھ ہے اور ہر کسی کی ہر ممکن مدد بھی کر رہا ہے۔ دو روز قبل امریکی خبر رساں ادارے نے چین کی ایک اور ملک کے ساتھ بحر ہند میں بھی مشقوں کی سیٹلائیٹ تصاویر جاری کی ہیں۔
اس تمام صورتحال میں اگر خدا نخواستہ ان دو بڑی طاقتوں کے درمیان کشیدگی مزید بڑھتی ہے اور نوبت جنگ تک پہنچتی ہے تو پوری دنیا کو اس کا ناقابل تلافی نقصان ہو گا، کرونا وائرس سے لڑتی عالمی معیشت تباہی کے گڑھے میں گر جائے گی، اور اس جنگ کا نقصان پاکستان جیسے غریب ممالک کو زیادہ ہو گا اور پاکستان جیسے ملک کے لیے اس جنگ میں کسی کو سپورٹ کرنے کا فیصلہ کرنا ہی ایک بڑا چیلنج بن جائے گا کیونکہ پاکستان امریکہ اور چین دونوں پر ہی مختلف امور میں انحصار کرتا ہے، بہرحال کرونا وائرس دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیتا جا رہا ہے اور جب تک اس کا باقاعدہ علاج دریافت نہیں ہوتا یہ تباہی کرتا رہے گا لیکن اگر اس دوران امریکہ اور چین کے مابین کشیدگی میں اضافہ ہوتا گیا تو دنیا کو نئی جنگ بھگتنی پڑ جائے گی جس کی پوری دنیا آج متحمل نہیں ہے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

امریکا عالمی جنگ کورونا وائرس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleطالب علم رہنما عالمگیر وزیر سپریم کورٹ سے ضمانت کے باوجود رہا نہ ہو سکے :ارشد چوہدری کی رپورٹ
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ : کورونا کے خلاف جنگ یا سیاسی اکھاڑہ ؟
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ایران امریکہ ڈیل: اندیشے بدستور موجود ہیں ۔۔۔سید مجاہد علی کا تجزیہ

جون 16, 2026

رات گئے شدید حملوں کے بعد ایران کے خلاف امریکی جوابی کارروائیاں ختم

جون 10, 2026

جنگ کے دو متوالوں کے درمیان پھنسے صدر ٹرمپ : سید مجاہد علی کا تجزیہ

جون 9, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم جون 21, 2026
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 21, 2026
  • بنوں بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد سات ہو گئی جون 20, 2026
  • روسی ناول:ایک فکری اور ادبی سفر : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب شہزاد عمران خان کا اختصاریہ جون 20, 2026
  • سفارتی کامیابی کے بعد وزیر اعظم قومی مسائل پر بھی توجہ دیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 20, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.