Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 24, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بنوں بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد سات ہو گئی
  • روسی ناول:ایک فکری اور ادبی سفر : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب شہزاد عمران خان کا اختصاریہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»نئے آرمی چیف اور جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی کے تعیناتی کیلئے سمری بجھوادی:ڈی جی آئی ایس پی آر
اہم خبریں

نئے آرمی چیف اور جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی کے تعیناتی کیلئے سمری بجھوادی:ڈی جی آئی ایس پی آر

ایڈیٹرنومبر 23, 20221 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لپنڈی:ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے ٹوئٹراکاؤنٹ سے کنفرم کردیا ہے کہ جی ایچ کیو کی جانب سےنئے آرمی چیف اور چیف آف سٹاف کمیٹی کی تعیناتی کے لئے ناموں کی سمری وزارت دفاع کو بھجوادی ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری کردہ ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ6سینئر موسٹ جرنیلوں کی سمری وزارت دفاع کو بھیج دی گئی ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزیر برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا تھا کہ ابھی تک کوئی سمری موصول نہیں ہوئی۔
دوسری طرف وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کابینہ کا خصوصی اجلاس جمعرات کو طلب کر لیا۔ وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس یک نکاتی ایجنڈے پر طلب کیا ہے۔ اجلاس صبح 9 بجے وزیر اعظم ہاؤس میں ہوگا۔اس سے قبل وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کے درمیان ملاقات ہوئی، ملاقات کے دوران معاون خصوصی ملک احمد خان بھی موجود تھے۔ اس ملاقات میں آرمی چیف کی تعیناتی پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس ملاقات کے بعد سابق صدر آصف علی زرداری بھی وزیراعظم ہاؤس گئے جہاں پر انہوں نے وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چند روز قبل سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا تھا کہ ہم پاک فوج میں پروموشن کے نظام پر مضبوط یقین رکھتے ہیں، تمام تھری اسٹار جنرلز برابر ہیں اور آرمی کی سربراہی کے مکمل اہل ہیں، سپہ سالار کی تعیناتی کا معاملہ کسی صورت بھی سیاسی نہیں ہونا چاہئیے۔ یہ اقدام ادارے کو نقصان پہنچائے گا۔ آرمی چیف کی تعیناتی قانون کے مطابق وزیراعظم کریں گے۔

بشکریہ دنیا نیوز

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

# summary #army cheif #army cheif of pakistan #defence minister #defence minister of pakistan #dg ispr #dgispr #faiz hameed #genral asim muneer #ispr #joint chief of staff pakistan #Joint Chiefs of Staff Committee #khawaja asif #major genral babar iftikhar #new army cheif #new army cheif appointment #tweet #twitter asif zardari
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleقیاس آرائیوں سے گریز کریں،نئےآرمی چیف بارے سمری موصول نہیں ہوئی:خواجہ آصف،مریم اورنگزیب
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ : نواز شریف تھک گئے، ڈر گئے یا بھاگ گئے ؟
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

سیکڑوں طالبان مارے گئے ہمارے 12 جوان شہید ہوئے، ڈی جی آئی ایس پی آر

فروری 28, 2026

پاک فوج میں ترقیاں، ڈی جی آئی ایس پی آر کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

مئی 11, 2024

9 مئی کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں سے کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا: آئی ایس پی آر

مئی 9, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟ جون 24, 2026
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم جون 24, 2026
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک جون 23, 2026
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 23, 2026
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا جون 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.