Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, جولائی 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • جی ٹی ایس سے الیکٹرک بس تک کا سفر : شہزاد عمران خان کا کالم
  • شفیق مینگل کے گھر پر حملے میں 17 ہلاکتیں : ڈھائی گھنٹے تک مقابلہ
  • روسی ادب چند مطالعات : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب کا مطالعہ کیوں ضروری ہے ؟ شاکر حسین شاکر کا کتاب کالم
  • Forcing God’s Hand ایک جائزہ : فلسطینی مسلمانوں کی نسل کشی صیہونیوں کا مذہبی فریضہ ہے ؟ ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • ایران پر امریکی حملے اور امن کی رہی سہی امید : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اینکر ریحان طارق کا 6 روزہ جسمانی ریمانڈ : مذہبی منافرت پھیلانے کا الزام
  • بلوچستان : چار دن میں شدت پسندی کے تین واقعات : 11 فوجی ، 27 پولیس اہلکارجان سے گئے ، 54 شدت پسند بھی مار دیے ۔۔ آئی ایس پی آر
  • معروف پبلشر ، ڈرامہ نگار اور صحافی بی اے جمال رخصت ہو گئے
  • بحری جہازوں پر حملوں کے بعد ایران دوبارہ نشانے پر : 80 سے زیادہ اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج
  • شارجہ سے آنے والا کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، پانچ افراد سوار تھے : ریسکیو آپریشن جاری
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»ڈاکٹر علی شاذف»ڈاکٹر علی شاذف کا کالم : اب مجھے مطالعہ پاکستان پر یقین ہو گیا ہے
ڈاکٹر علی شاذف

ڈاکٹر علی شاذف کا کالم : اب مجھے مطالعہ پاکستان پر یقین ہو گیا ہے

ایڈیٹرمئی 14, 202516 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
shazif
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

پاکستانی اور بھارتی افراد جب ترقی یافتہ ملکوں میں جاتے ہیں اور آئینہ دیکھتے ہیں تو دیکھنے والوں کو اپنا عکس بہت بھیانک دکھائی دیتا ہے۔ ہم غریب ملکوں میں رہنے والے ہر طرح کی اخلاقیات سے عاری اقوام ہیں۔ ظاہر ہے کہ اس کی وجہ یہی ہے کہ ہم غریب اقوام کے افراد ہیں۔ ہم ایک دوسرے کا شکریہ تک ادا نہیں کرتے۔ ہم ایک دوسرے سے اپنی غلطی کی معافی نہیں مانگتے۔ ہم کبھی کسی کو یہ نہیں کہتے کہ ہم انہیں سمجھ سکتے ہیں۔ ہم غیر حساس قوم ہیں، ہمیں دوسروں کا ہی نہیں بلکہ اپنا بھی احساس نہیں ہے۔ ہماری سماعتیں شور سے مانوس ہو چکی ہیں۔ ہماری بصارتیں بصیرت سے محروم ہو چکی ہیں۔ ہماری گویائی سچ سے بیزار ہو چکی ہے اور ہمارا لمس ہر لطافت سے۔ ہماری پسندیدہ بو بارود کی بو ہے۔
"ہمارا دفاعی بجٹ بہت زیادہ ہے لیکن پاک فوج نے انڈیا کا جو حال کیا ہے وہ چاہیں تو اپنا بجٹ سو فیصد بڑھا لیں، ہمیں افسوس نہیں ہو گا۔” ایک دانشور بولے۔ جی ہاں دانشور۔ موجودہ پاک بھارت تنازعے پر غیر جانبدارانہ اور منصفانہ تبصرہ کرنے والے ہمیں کم سے کم پاکستان میں نہیں ملیں گے۔ "غیر جانبدارانہ اور منصفانہ” جیسی تراکیب پاکستان میں صرف جھوٹ بولنے کے لیے استعمال کی جاتی ہیں، یہ اوصاف ہمارے ہاں وجود نہیں رکھتے۔ "ہم چھ کے مقابلے میں صفر سے یہ یہ جنگ جیت چکے ہیں۔” "پاک فضائیہ کے وائس ایر مارشل اورنگزیب ایکس پر ٹاپ ٹرینڈ کر رہے ہیں۔” "رافیل طیارے ناکارہ نکلے، فرانس نے بھارت کے ساتھ ہاتھ کر دیا۔” "اب مجھے مطالعہ پاکستان پر مکمل یقین ہو چکا ہے، بھارتی واقعی جھوٹے اور مکار ہیں اور پاکستانی سچے اور پاکباز۔” دانشورانِ ملت کے یہ اقوال زریں بہت جلد مطالعہ پاکستان کا حصہ بنیں گے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

پاک فوج
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleحتمی تجارتی معاہدے پر چینی صدر کے ساتھ براہ راست بات کرسکتا ہوں: امریکی صدر
Next Article بھارتی فوج کی بزدلانہ جارحیت میں زخمی ہونیوالے 2 فوجی جوان شہید ہوگئے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

بلوچستان : چار دن میں شدت پسندی کے تین واقعات : 11 فوجی ، 27 پولیس اہلکارجان سے گئے ، 54 شدت پسند بھی مار دیے ۔۔ آئی ایس پی آر

جولائی 8, 2026

جس کے ذکر سے پہلے پلکیں اشکوں سے وضو کرتی ہیں : عمار مسعود کا کالم

جون 29, 2026

صرف الزامات کافی نہیں : آگےبڑھنے کی ضرورت ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ

جون 28, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • جی ٹی ایس سے الیکٹرک بس تک کا سفر : شہزاد عمران خان کا کالم جولائی 11, 2026
  • شفیق مینگل کے گھر پر حملے میں 17 ہلاکتیں : ڈھائی گھنٹے تک مقابلہ جولائی 11, 2026
  • روسی ادب چند مطالعات : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب کا مطالعہ کیوں ضروری ہے ؟ شاکر حسین شاکر کا کتاب کالم جولائی 10, 2026
  • Forcing God’s Hand ایک جائزہ : فلسطینی مسلمانوں کی نسل کشی صیہونیوں کا مذہبی فریضہ ہے ؟ ڈاکٹر علی شاذف کا کالم جولائی 10, 2026
  • ایران پر امریکی حملے اور امن کی رہی سہی امید : سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 10, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.