Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, جون 26, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • مودی سرکار کی مسلمان اور پاکستان دشمنی کی بھڑکائی آگ : نصرت جاوید کا کالم
  • ایران پاکستان فارسی اور اقبال : کوچہ و بازار سے / انوار احمد کا کالم
  • روہڑی کے تاریخی ماتمی جلوس میں چار عزادار جاں بحق ، متعدد زخمی
  • وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»صنعت / تجارت / زراعت»ڈالر مزید 3روپے 25 پیسے مہنگا، 189.25 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
صنعت / تجارت / زراعت

ڈالر مزید 3روپے 25 پیسے مہنگا، 189.25 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

ایڈیٹراپریل 7, 20221 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
dollar
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی : روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں تیزی سے اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور ڈالر 3 روپے مہنگا ہونے کے بعد 189.25 روپے کی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔جمعرات کو بھی ملک میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رجحان جاری رہا اور روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں تین روپے کا اضافہ ہوا۔
جمعرات کو ڈالر کی قدر تین روپے اضافے کے بعد ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے اور ایک ڈالر 189 روپے 25 پیسے کا ہو گیا ہے۔
چیئرمین فاریکس ایسوسی ایشن ملک بوستان نے روپے کی قدر میں مسلسل کمی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ معیشت کو نقصان پہنچاہا رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایک ماہ میں ڈالر کی قیمت بڑھنے کی وجہ سے بیرونی قرضوں کے بوجھ میں ایک ہزار ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف سے جاری مذاکرات میں ڈیڈ لاک اور بڑھتی امپورٹ روپے پر جاری دباؤ بڑھارہی ہیں جس کے اثرات سے روپیہ روز بروز کمزور ہورہا ہے۔
چیئرمین فاریکس ایسوسی ایشن نے اسٹیٹ بینک سے مطالبہ کیا کہ وہ قیمت کو کنٹرول کرنے کے لیےمداخلت کرے اور سٹے بازی میں ملوث بینکوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔
انہوں نے سپریم کورٹ سے بھی اپیل کی کہ وہ سیاسی معاملات پر فوری فیصلہ سنائے تاکہ غیر یقینی صورتحال کا خاتمہ ہو اور بے چینی کی فضا ختم ہو۔
( بشکریہ : ڈان نیوز )
دوسری جانب کرنسی ڈیلرز کا کہنا ہے کہ درآمد کنندگان کو ادائیگیوں کے لیے ڈالر کا بندوبست کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔

سیاسی صورتحال کی وجہ سے جہاں حکومت خود بحران کا شکار ہے، وہیں پالیسی ساز روپے کی روز بروز گرتی ہوئی قدر کی کوئی واضح وجہ بتانے سے قاصر ہیں۔

تاجروں اور صنعت کاروں کا کہنا ہے کہ فری فلوٹ ایکسچینج ریٹ آئیڈیا کام نہیں کر رہا اور وہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے اپیل کر رہے ہیں کہ وہ استحکام لانے میں اپنا کردار ادا کرے کیونکہ شرح مبادلہ میں اتار چڑھاؤ معیشت کے لیے سنگین خطرہ ہے۔

مزید پڑھیں: پاکستان کی برآمدات 23 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی

انہوں نے کہا کہ روپے کی بدترین گراوٹ کی وجہ سے پیداواری لاگت میں پہلے ہی 20 فیصد اضافہ ہوا ہے جس سے خام مال کی درآمدی لاگت میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک نے ڈالر کی بڑھتی ہوئی قدر کی موجودہ صورتحال پر خاموشی اختیار کر رکھی ہے جبکہ حکومت کا مؤقف ہے کہ درآمد کنندگان کی جانب سے ڈالر کی ڈالر کی بڑھتی ہوئی مانگ کے سبب ایسا ہوا ہے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ڈالر
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleفیصلہ آج سنائیں گے ، نظر آرہا ہے کہ رولنگ غلط ہے: چیف جسٹس
Next Article ڈپٹی سپیکر کی رولنگ پرفیصلہ محفوظ آج شام ساڑھے سات بجے سنایا جائے گا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر، ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ بھی تگڑا

ستمبر 19, 2024

پاکستانی حج، عمرہ اور زیارات پر سالانہ 3.5 ارب ڈالرخرچ کرتے ہیں: رپورٹ

جولائی 7, 2024

پاکستان میں موبائل فون کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی

اپریل 6, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • مودی سرکار کی مسلمان اور پاکستان دشمنی کی بھڑکائی آگ : نصرت جاوید کا کالم جون 26, 2026
  • ایران پاکستان فارسی اور اقبال : کوچہ و بازار سے / انوار احمد کا کالم جون 26, 2026
  • روہڑی کے تاریخی ماتمی جلوس میں چار عزادار جاں بحق ، متعدد زخمی جون 26, 2026
  • وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان جون 25, 2026
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟ جون 24, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.