Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, جون 6, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»رمضان المبارک میں مساجد نہ کھولی جائیں : کوئی احتیاط نہیں کرے گا : پی ایم اے
اہم خبریں

رمضان المبارک میں مساجد نہ کھولی جائیں : کوئی احتیاط نہیں کرے گا : پی ایم اے

ایڈیٹراپریل 23, 20203 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور : پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) نے حکومت سے رمضان میں مساجد کھولنے کے فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس سے صورت حال بہت زیادہ خراب ہو سکتی ہے۔
جمعرات کو لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ایم اے کی عہدیداروں ڈاکٹر اشرف نظامی اور ڈاکٹر محمد فاروق نے کہا کہ اس وقت بھی صورت حال بہتر نہیں ہے۔ ’ہم خوفزدہ نہیں کرنا چاہتے لیکن کیسز کی تعداد ہزاروں میں نہیں بلکہ لاکھوں میں ہے۔‘
انہوں نے کہا کہ ‘ہمارے ہاں بہت کم ٹیسٹ ہو رہے ہیں، جبکہ اس میں 80 فیصد مریض ایسے ہوتے ہیں جن میں علامات ظاہر نہیں ہوتیں۔
عہدیداروں کا کہنا تھا کہ ‘ہمارے لیے خانہ کعبہ اور مسجد نبوی سب سے بڑھ کر ہیں، جب وہاں ایسا نہیں ہو رہا تو ہمارے ہاں کیوں ہو رہا ہے؟ رمضان میں مساجد میں چھ فٹ کا فاصلہ رکھنے کے اصول کی پابندی نہیں ہو سکے گی اور بیماری بڑھے گی۔‘
ڈاکٹر اشرف نظامی نے بیماری کے علاج کے حوالے سے واضح کیا کہ ابھی تک اس کا کوئی علاج دریافت نہیں ہوا ہے۔
’ٹرمپ یا کوئی بھی ملک علاج کے حوالے سے جو مرضی کہتے رہیں لیکن حقیقت یہی ہے کہ اس وقت اس کا کوئی مستند علاج موجود نہیں ہے۔‘انہوں نے بتایا کہ کورونا سے بچنے کا واحد حل صرف اور صرف احتیاط اور سخت لاک ڈاؤن ہے۔ ’لاک ڈاؤن میں نرمی ہونے کے بعد کراچی اور راولپنڈی میں جو صورت حال سامنے آئی ہے وہ سب کے سامنے ہے۔‘
عہدیداروں نے مزید کہا کہ آنے والے دو سے چار ہفتے بہت سخت ہو سکتے ہیں۔ ’حکومت کو چاہیے کہ وہ حالات کا اداراک کرے اور اپنے فیصلے پر نظرثانی کرے، ہمیں سخت فیصلے کرنا پڑیں گے‘۔
ان کا کہنا تھا کہ جب لاک ڈاؤن کی بات کی جاتی ہے تو کہا جاتا ہے کہ غریب طبقہ بھوک سے مر جائے گا۔ ‘ہم غریبوں کو یقین دلاتے ہیں کہ قوم ان کو اکیلا نہیں چھوڑے گی، بہت سے ادارے اور لوگ گھروں میں سامان پہنچا رہے ہیں۔‘
ڈاکٹر اشرف نظامی کا کہنا تھا کہ کارخانے پھر بھی چل سکتے ہیں، زندگی ہو گی تو وہ ایک بار پھر چل پڑیں گے کیونکہ جان ہے تو جہان ہے۔
’ہمیں کوئی نیا پہیہ ایجاد کرنے کی ضرورت نہیں ہے، اسلامی دنیا میں بیماری سے نمٹنے کے لیے جو کیا جا رہا ہے ہمیں بھی وہی کرنا چاہیے۔‘انہوں نے خبردار کیا کہ ‘سنجیدگی کا مظاہرہ نہ کیا گیا تو ہمارا حال بھی امریکہ اور یورپ جیسا ہو سکتا ہے۔’
گذشتہ ہفتے حکومت پاکستان کی طرف سے ماہِ رمضان کے دوران مذہبی اجتماعات کی مشروط اجازت دی گئی تھی تاہم ساتھ ہی ساتھ یہ بھی کہا گیا تھا کہ اگر احتیاطی تدابیر پر عمل نہ کیا گیا تو اس فیصلے پر نظر ثانی کی جا سکتی ہے۔
صدر پاکستان عارف علوی نے کہا تھا کہ رمضان کے دوران نماز، تراویح اور جمعے کی ادائیگی کی مشروط اجازت دی جا رہی ہے اور اس حوالے سے تمام مسالک کے علما نے حکومت کے اقدامات سے اتفاق کیا ہے۔
دوسری طرف وزیراعظم پاکستان عمران خان نے پیش اماموں سے اپیل کی تھی کہ احتیاطی تدابیر اپنائی جائیں تاکہ لوگ مساجد میں بھی جا سکیں اور کورونا سے بھی بچ سکیں۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے تھا کہ ‘اگر مسجد میں کورونا پھیل گیا تو نقصان مسجد کا ہی ہوگا، مسجد ویران ہو جائے گی۔ اسی طرح فیکڑی مالکان بھی احتیاطی تدابیر پر عمل کریں، نہ کیا تو نقصان آپ کا ہی ہوگا۔’
رمضان میں مساجد کھولنے کے حوالے سے حکومت اور علما کے دوران 20 نکاتی ایجنڈے طے پایا تھا جس میں یہ بات بھی شامل تھی کہ نمازی ایک دوسرے سے کم از کم چھ فٹ کا فاصلہ رکھ کر نماز ادا کریں گے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

رمضان المبارک کورونا وائرس مساجد
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسادگی میں گندھے میرے بزرگ اور راجپوتوں کی روایات ۔۔ قمر ساجد
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ : وزیر اعظم کتنے لاکھ لوگ قربان کرنا چاہتے ہیں؟
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

خواتین کا عالمی دن، رمضان اور ماہواری : ذرا ہٹ کے / یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم

مارچ 12, 2026

رمضان المبارک اور ہماری ’ مسلمانیت ‘ کی انگڑائی : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم

فروری 24, 2026

رمضان کا چاند مبارک ہو :کل پہلا روزہ ہو گا : شہادتیں ملنا شروع ہو گئیں

فروری 18, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم جون 5, 2026
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.