• مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • اختصاریئے
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • سیالکوٹ
      • گوجرانوالا
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook Twitter
جمعہ, ستمبر 29, 2023
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook Twitter YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • رؤف کلاسراکا کالم:بجلی مہنگی کیسے ہوئی؟ … (16)
  • کشور ناہیدکا کالم:رات دن نوٹ گنتی قوم کے ہاتھ خالی
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ:کیا فیض آباد دھرنا کیس میں عدالتی حکم فوجی افسروں کے احتساب کا دروازہ کھول سکتا ہے؟
  • عطا ء الحق قاسمی کا کالم:مدینے کی گلیوں میں
  • حیرت کدے میں حیرت ۔۔ایک فکر افروز کتاب کا ظہور : رضا مہدی باقری کا تبصرہ
  • سندھ میں رینجرز اور پولیس کی کارروائی کے دوران تین افراد ہلاک، پانچ زخمی
  • آنکھوں کے جعلی انجیکشن سپلائی کرنے والا عارف والا سےگرفتار : ملتان میں دو مقدمےدرج
  • فیض آباد دھرنا معاہدہ کرنے والوں کےخلاف کارروائی کی یقین دہانی کرائیں : چیف جسٹس فائز عیسیٰ
  • نصرت جاویدکا تجزیہ:ریاست کرے تو کیا کرے؟
  • خالد مسعود خان کا کالم:ادارے ایسے برباد نہیں ہوتے…(5)
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • اختصاریئے
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • سیالکوٹ
      • گوجرانوالا
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»خوش فہم لوگوں کے پیار کا نغمہ ۔۔ ڈاکٹر نجمہ شاہین کھوسہ
اختصاریئے

خوش فہم لوگوں کے پیار کا نغمہ ۔۔ ڈاکٹر نجمہ شاہین کھوسہ

رضی الدین رضیجنوری 10, 20180 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
articles and poetry of dr najma shaheen khosa at girdopesh.com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

یہ خوش فہم لوگ بھی خوب ہوتے ہیں ۔سمجھتے ہیں کہ ان کے بغیر یہ دنیا ادھوری ہے۔سمجھتے ہیں کہ یہ اگرنہ ہوں گے توجیسے کاروبار دنیا ہی رک جائے گا۔ ہم جیسے لوگ،بالکل ہم جیسے ،کہ جنہیں کوئی اگریہ کہہ دے کہ سنو میں تمہارے آس پاس ہوں ،خوشبو کی طرح تمہارے چارسُو موجودہوں توہم یہ سوچتے ساری عمر گزاردیں کہ ہمارے چارسُومحبت ،عقیدت کاپہرہ ہے۔کوئی نہیں جو توڑسکے اس حصار کو،اورکوئی نہیں جوجھٹک سکے اس خیال کو ۔بس خوش فہمی ہی خوش فہمی بلکہ خوش فہمی کی انتہااورایسی انتہا کہ جب دکھ بھی بھرپوروار کرے اوراپنی انتہاؤ ں پرہوتوایسے میں یہی خوش فہمی یاخیال ایک مضبوط سہارے کی طرح تھامے رکھے ۔خواہ گردش دوراں کی دھوپ میں پھرجسم وجاں ہی کیوں نہ پگھل جائیں یارگ جاں سے خون تک نچوڑاجارہاہوتوایسے میں بس اک خیال اورایک آسراہی توہوتاہے ناخوش فہم لوگوں کو محبت کا۔اوریہ آسرا سب دکھوں پرحاوی ہوتاہے ۔بھلاکوئی بتاسکتاہے کہ اس خوش فہمی میں صرف خوش فہم لوگ ہی قصوروار ہوتے ہیں یاپھر خوش فہمی کااحساس دلانے والوں کابھی کوئی قصور ہوتاہے ؟حقیقت یہ ہے کہ یہ خوش فہمی پیداکرنے والے تو بے قصور ہوتےہیں ۔ یہ تو معمول کی زندگی جی رہے ہوتے ہیں ۔ان کی خوشیوں ،مشاغل اورروزمرہ کے معمولات میں کوئی فرق نہیں پڑتا ۔انہیں تواس سے کوئی غرض ہی نہیں ہوتی کہ جن کی زندگی انہوں نے اپنی باتوں سے اجیرن کی ،اپنے چند لفظوں سے جن کی نیندیں ،بھوک ،اورلمحہ لمحہ کی خوشی تک چھین لی وہ کس حال میں ہیں ؟ ہاں یہ لوگ خودمزے کی نیند سوئے ،اپنے لمحے لمحے سے خوشیاں کشیدکرکے اپنی زندگی جیئے مگرخوش فہم لوگوں کو توایک پل بھی اپنی زندگی کانہ مل سکا۔اوراچھاہواکہ نہیں ملا۔مل جاتا توخوش فہمی ہی ختم ہوجاتی ۔اداسی اورویرانی ختم ہوجاتی ۔اداسی اورویرانی بھی تو کسی کے مقدرمیں ہونی چاہیے نا ۔۔ اگرہم جیسے خوش فہم اداسی اورویرانی کو گلے نہیں لگائیں گے تو پھر اس کاکون پرسان حال ہوگا؟غالب نے کہاتھا
اُ گ رہاہے درودیوار پہ سبزہ غالب
ہم بیاباں میں ہیں اورگھرمیں بہارآئی ہے
آئی ہوگی مرزاغالب کے گھرمیں بہار اورگئے ہوں گے وہ کسی بیاباں میں ، مگر ہم تو بیاباں میں بھی نہیں جاسکتے اوردرودیوار پرسبزہ بھی موجودنہیں۔ویرانی ایسی کہ اس میں فقط حیرانی ہے موجوں کی نہیں بس اشکوں کی روانی ہے ۔اورجب زندگی ہی نہیں توپھراس میں کسی کی کہانی بھلا کہاں سںے آسکتی ہے ۔ سوخوش فہمی کو سلامت رہنے دیں کہ آنکھوں کے سمندرمیں آشاﺅں کا پانی بھی تو اب ختم ہونے والا ہے ایسے میں بھلاکون لکھے
اک پیارکانغمہ ہے،موجوں کی روانی ہے
زندگی اورکچھ بھی نہیں تیری میری کہانی ہے

فیس بک کمینٹ

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبلاول بھٹو کا جلسہ ملتان – کیا کھویا، کیا پایا؟۔۔۔کہتا ہوں سچ / شاکر حسین شاکر
Next Article زینب کی نماز جنازہ : قصور میں ہنگامے ، دوافراد ہلاک ، رینجرز طلب
رضی الدین رضی
  • Website

Related Posts

رؤف کلاسراکا کالم:بجلی مہنگی کیسے ہوئی؟ … (16)

ستمبر 29, 2023

کشور ناہیدکا کالم:رات دن نوٹ گنتی قوم کے ہاتھ خالی

ستمبر 29, 2023

سید مجاہد علی کا تجزیہ:کیا فیض آباد دھرنا کیس میں عدالتی حکم فوجی افسروں کے احتساب کا دروازہ کھول سکتا ہے؟

ستمبر 29, 2023

Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • رؤف کلاسراکا کالم:بجلی مہنگی کیسے ہوئی؟ … (16) ستمبر 29, 2023
  • کشور ناہیدکا کالم:رات دن نوٹ گنتی قوم کے ہاتھ خالی ستمبر 29, 2023
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ:کیا فیض آباد دھرنا کیس میں عدالتی حکم فوجی افسروں کے احتساب کا دروازہ کھول سکتا ہے؟ ستمبر 29, 2023
  • عطا ء الحق قاسمی کا کالم:مدینے کی گلیوں میں ستمبر 29, 2023
  • حیرت کدے میں حیرت ۔۔ایک فکر افروز کتاب کا ظہور : رضا مہدی باقری کا تبصرہ ستمبر 29, 2023
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook Twitter YouTube
© 2023 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.