Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, اپریل 21, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امن معاہدہ کی طرف بڑھتے ہوئے فریقین کی لاچاری : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»تجزیے»تعلیمی درجہ بندی میں پاکستان بھارت، ایران، سری لنکا، بھوٹان، نیپال سے پیچھے
تجزیے

تعلیمی درجہ بندی میں پاکستان بھارت، ایران، سری لنکا، بھوٹان، نیپال سے پیچھے

ایڈیٹردسمبر 4, 202111 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
education
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور (رپورٹ:نوید طارق )پاکستان عالمی علمی درجہ بندی میں بھارت ، ایران، سری لنکا ، بھوٹان ، نیپال سے پیچھے ، بنگلہ دیش کے مساوی ہے۔ 100 میں سے بھارت کے 44، ایران 43، سری لنکا 42، بھوٹان41، نیپال36جبکہ پاکستان و بنگلہ دیش کا سکور35ہے ۔
درجہ بندی میں سوئٹزر لینڈ پہلے ، امریکا دوسرے ، فن لینڈتیسرے ، سوئیڈن چوتھے اور ہالینڈ پانچویں نمبر پر ہیں ۔چین 31، ملائیشیا33، قطر 39، سعودی عرب 42، روس 44، ترکی 69، اور چاڈ 138ویں نمبر پر ہیں ۔علم سے انسان کا تعلق خود اس کے اپنے وجود جتنا ہی پرانا ہے ۔
اگر یہ کہا جائے کہ انسان کو دیگر مخلوقات سے جدا کر نے کا اہم ترین ذریعہ علم ہی ہے، تو بے جا نہ ہو گا ۔ دور جدید میں قوموں کے درمیان مسابقت کے میدان جنگ و جدل کی بجائے درسگاہیں بن چکی ہیں ۔اسی لیے رقبے اور آبادی کے لحاظ سے چھوٹے چھوٹے ممالک بھی علم و تحقیق میں اچھی کار کردگی کی وجہ سے اقوام عالم میں ممتاز اور نمایاں مقام حاصل کر رہے ہیں ۔
جنگ ڈویلپمنٹ رپوٹنگ سیل نے اقوام متحدہ کے ادارے UNDP اور 2007ء سے متحدہ عرب امارات کے نائب صدر و وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کی جانب سے آئندہ نسلوں کو بااختیار بنانے اور عرب دنیا میں تحقیق کے فروغ کے لیے قائم کیے گئے ادارے ’’محمد بن راشد المکتوم نالج فائونڈیشن ‘‘کی تیار کردہ رپورٹ ’’گلو بل نالج انڈیکس 2020ء ‘‘ پر مختلف زاویوں سے جو تحقیق کی ہے اس کے مطابق جرمنی 11، جاپان 12، یو اے ای 13، جنوبی کوریا 19،فرانس 20، اسرائیل 21، آسٹریلیا 23، کینیڈا24، سپین 30، چین 31، ملائیشیا 33، قطر 39، سعودی عرب اور بحرین 42، روس 44، تھائی لینڈ53، عمان58، فلپائن 60، کویت 65، ترکی 69، جنوبی افریقہ 71، مصر 72، بھارت 75، لبنان 76، اردن78، ایران 80، انڈونیشیا 81، تیونس 82، مراکش83، سری لنکا 87، کمبوڈیا 90، بھوٹان94،نیپال 110، پاکستان اور بنگلہ دیش111، شام 130اور چاڈ 138ویں نمبر پر ہے ۔
یونیورسٹی سے قبل یا کالج تک کی تعلیم ، فنی تعلیم و تربیت ، اعلی تعلیم ، تحقیق و ترقی ، انفارمیشن ٹیکنالوجی ، معیشت اوران سب کے لیے ساز گار ماحول کو پیمانہ بنا کر کی جانے والی درجہ بندی کے نتائج کے مطابق سوئٹزر لینڈ 74ویلیو کے ساتھ پہلے ، امریکہ.1 71کے ساتھ امریکہ دوسرے اور 70.8کے ساتھ فن لینڈ تیسرے نمبر پر ہے ۔
( بشکریہ : روزنامہ جنگ )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

تعلیمی شعبہ درجہ بندی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسید مجاہد علی کا تجزیہ:سیالکوٹ میں قتل: یہ ایک جرم نہیں، قومی مزاج کا پرتو ہے
Next Article ہر خزاں کے بعد بہار کی امید: لندن سے ایک خط/فیضان عارف
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

جنوبی پنجاب کی سرکاری جامعات کے وائس چانسلروں کے کرتوت : پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا کالم

اکتوبر 8, 2025

پروفیسر شہزاد احمدخان کا منفرد اعزاز : 15 مضامین میں ایم اے کی ڈگری حاصل کر لی

ستمبر 20, 2025

وجاہت مسعود کا کالم : قومی زوال کے تین غیر ریاستی کردار ( 4 )

مارچ 18, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • امن معاہدہ کی طرف بڑھتے ہوئے فریقین کی لاچاری : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 21, 2026
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ اپریل 20, 2026
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ اپریل 19, 2026
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ اپریل 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.